آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

پی ٹی وی ۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

احترامِ رمضان جب کسی ناتراشیدہ اینکر کے ہاتھوں پامال ہو تو صحافتی اخلاقیات پر سوال اٹھتا ہے۔ جب یہ حرکت پی ٹی وی پر ہو تو وزارت اطلاعات کٹہرے میں ہوتی ہے اور جب ایک ریاستی چینل پرایک ایسا اینکر←  مزید پڑھیے

ہم مسجد سے دور کیوں ہوگئے۔۔۔۔آصف محمود

  کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ ہم مسجدوں سے دور کیوں ہوگئے؟ علی کی عمر چارسال ہے۔میرے گھر کا آنگن بہنوں کے ساتھ اس کی شرارتوں سے مہک رہا ہے۔ہمارے گھر کے قریب ہی ایک مسجد ہے۔ جو←  مزید پڑھیے

قرض واپس کیسے ہو گا؟

باقی سب فروعی باتیں ہیں اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان کے ذمے جو قرض ہے، یہ کیسے اترے گا؟ اور اگر اسے نہ اتارا جا سکا تو اس کا انجام کیا ہو گا؟قومی اسمبلی کے ایک دن کے اجلاس←  مزید پڑھیے

جناب وزیر اعظم ، کیا ہم شریف اور بھٹو خاندان کی رعایا ہیں؟

عمران خان سے ایک سادہ سا سوال ہے: کیا یہ ریاست شریف اور بھٹوخاندان کی جاگیر ہے اور کیا ہم ان کی رعایا ہیں ؟ اگر اس سوال کا جواب اثبات میں ہے تو ہماری بلا سے،بے شک اس ملک←  مزید پڑھیے

پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟۔۔۔۔آصف محمود

عمران خان نے چینی کمپنیوں سے درخواست کی کہ پاکستان کو انڈسٹریلائز کرنے میں پاکستان کی مدد کریں اور میرا دل لہو سے بھر گیا ۔ یاد آیا کہ بھٹو کے دور میں کس بے رحمی سے ہم نے اپنی←  مزید پڑھیے

امورخارجہ بچوں کا کھیل نہیں۔آصف محمود

کیا حکومت نے طے کر لیا ہے کہ امور داخلہ کے بعد اب امور خارجہ کو بھی بازیچئہ اطفال بنا کر دم لینا ہے؟ کیا کوئی ہے جو ان سے درخواست کر سکے عالی جاہ امور خارجہ ایک سنجیدہ چیز←  مزید پڑھیے

’’قانون کے آگے ‘‘۔۔۔۔فرانز کافکا کہنا کیا چاہتا تھا؟

برسوں پہلے میں نے فرانز کافکا کی کہانی ’’ قانون کے آگے‘‘ پڑھی تھی ۔ کہانی تو منٹوں میں ختم ہو گئی لیکن میں گھنٹوں سوچتا رہا کافکا کہنا کیا چاہتا ہے۔کل پھر یہ کہانی یاد آئی ، یوں محسوس←  مزید پڑھیے

پنجاب میں کس کی حکومت ہے؟۔۔۔۔آصف محمود

پنجاب میں اقتدار کس کے ہاتھ میں ہے ؟ تحریک انصاف کے پاس ہے یا مالِ غنیمت کے طور اپنے سیاسی حلیفوں میں بانٹ دیا گیا ہے ؟ کیا عمران خان پنجاب کی اہمیت سے بے خبر ہیں یا مصلحتوں←  مزید پڑھیے

کیا مدارس کا نصاب امریکہ نے بنایا تھا؟۔۔۔۔آصف محمود

وزیر اطلاعات برادرم فواد چودھری کا ارشاد گرامی میرے سامنے رکھا ہے ، فرماتے ہیں : دینی مدارس کا نصاب امریکہ نے تیار کیا تھا ۔ اس فرمان عالی شان کو پڑھ کر میں سوچ رہا ہوں ایسے فاضل وزراء←  مزید پڑھیے

نواز شریف سے10 سوالات۔۔۔آصف محمود

نواز شریف علیل ہیں ،اللہ انہیں صحت دے ۔ جیل کی تنہائی اہلِ سیاست کو وہ فرصت مہیا کرتی ہے جو انہیں لکھنے پڑھنے پر آمادہ کرتی ہے۔ نواز شریف البتہ ایسے تردد میں نہیں پڑیں گے ۔ ان کے←  مزید پڑھیے

کیا امریکہ بھی اپنے پرائیوٹ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرے گا ؟۔۔۔۔ آصف محمود

نجی عسکریت اور پرائیویٹ جنگجوؤں کے خلاف پاکستان تو کارروائی کر رہا ہے ، سوال یہ ہے کیا امریکہ بھی اپنے پرائیویٹ جنگجوؤں اور اپنے ہاں موجود نجی عسکریت کے خلاف کارروائی کرے گا ؟ پاکستان نے تو حافظ سعید←  مزید پڑھیے

امن ایک نعمت ہے۔۔۔۔آصف محمود

امن بہت بڑی نعمت ہے ۔یہ اللہ کا انعام ہے۔ اس کی قدر ان سے پوچھیے جنہوں نے جنگیں دیکھ رکھی ہیں ۔ برصغیر میں رہتے ہوئے ہم نے اس نعمت کو سنبھالنا ہے تو اس کے لیے دو کام←  مزید پڑھیے

این جی اوز کے دانش گرد ، آزادی رائے ، آئین اور قانون۔۔۔ آصف محمود

این جی اوز کے دانش گردشمشیر بکف ہیں ۔ مذہب ، ریاست ، اقدار ، روایات سب کچھ ان کے نشانے پر ہے ۔ ضد ہے کہ اس چاند ماری کو آزادی رائے کے باب میں لکھا جائے۔ کوئی شکوہ←  مزید پڑھیے

مارگلہ کے چیتے۔۔حکومت کہاں ہے؟/آصف محمود

مارگلہ کے جنگل میں ٹریل فائیو پر ایک ہدایت نامہ موجود ہے۔’’ جنگل میں چیتے بھی ہوتے ہیں ، احتیاط کریں ، اکیلے نہ جائیں ، مقررہ راستے سے ہٹ کر نہ چلیں ، شام ہونے سے پہلے واپس آ←  مزید پڑھیے

عمران خان ! تم بھی عام سے نکلے؟

عمران خان کا ٹویٹ میرے سامنے پڑا ہے ، میں حیرت سے اسے بار بار پڑھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں : عمران خان سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ عمران خان قوم کو یقین دلا رہے ہیں: ’’قطر←  مزید پڑھیے

کیا آپ نے ’ارتغرل‘ دیکھا ہے؟۔۔۔۔آصف محمود

سیاست ، سیاست اور سیاست، کیا آپ بے زار نہیں ہو جاتے؟ چلیں آج کسی اور موضوع پر بات کرتے ہیں۔ یہ بتائیے کیا آپ نے ’ ارتغرل‘ دیکھا ہے؟ جو سوال میں آپ سے پوچھ رہا ہوں ، یہی←  مزید پڑھیے

مڈ ٹرم انتخابات ؟ ۔۔۔ قوم پر رحم کیجیے ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

حالات کی ستم ظریفی دیکھیے، پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت کو ابھی چار ماہ نہیں ہوئے اور اہل سیاست نے کمال بے نیازی سے مڈ ٹرم الیکشن پر غور فرمانا شروع←  مزید پڑھیے

کیا سرکاری خطبات جمعہ کا فیصلہ درست ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔آصف محمود

کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ مساجد میں علماء اب اپنی مرضی سے خطبات جمعہ کے موضوع اور متن کا انتخاب کا انتخاب نہیں کر سکیں گے اور انہیں پابند کر دیا جائے گا کہ وہ حکومت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

کتھارسس یا قانون کی حکمرانی؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

دو خواتین کے لاشے سڑک پر پڑے ہیں ۔ ایک بوڑھی ماں ہے اس کا لاشہ اوندھے منہ پڑا ہے ، دوسری شاید اس کی بیٹی ہے ۔ ہجوم جمع ہے ۔ ایک صاحب کے ہاتھ میں موبائل ہے ،←  مزید پڑھیے

سارہ تواب اگر اسسٹنٹ کمشنر نہ ہوتیں؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

فرض کریں سارہ تواب ایک سسٹنٹ کمشنر نہ ہوتیں ۔ ننھے سے بچے کو گود میں لے کر پشاور میں تجاوزات کے خلاف مہم کی قیادت کرتی اسسٹنٹ کمشنر سارہ تواب کی پہلی تصویر دیکھی تو اچھا لگا ۔ ممتا←  مزید پڑھیے