آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

سانحہ ساہیوال۔۔آصف محمود

سانحہ ساہیوال کے ملزمان بری ہوئے تو جسٹس رستم کیانی یاد آئے۔جسٹس صاحب پاکستان کی عدالتی تاریخ کا ایک روشن باب ہیں۔ایک روز انہوں نے فیصلہ دیا تو ایک بوڑھی اماں برہم ہو گئیں اور انہوں نے بھری عدالت میں←  مزید پڑھیے

کیا مولانا بھارتی ایجنٹ ہیں؟۔۔۔آصف محمود

کیا مولانا فضل الرحمن بھارتی ایجنٹ ہیں؟ اس سوال کا جواب اثبات میں دینا بہت بڑی جسارت ہو گی ۔ مولانا نے ہمیشہ پارلیمانی سیاست کی ہے اوران کا سارا سیاسی سفر ایک کتاب کی طرح ہمارے سامنے رکھا ہے۔ان←  مزید پڑھیے

گالی کی سیاست۔۔روک سکو تو روک لو/آصف محمود

بھلے وقت تھے جب ابولکلام آزاد نے کہا تھا : سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اب تو سیاست کی آنکھ سے حیا بھی اٹھ چکی۔ سلسلہ علم و فضل میں نسبت کا کوئی شرف باقی نہیں رہا، بالشت←  مزید پڑھیے

عمر قید کتنے سال کے لیے ہوتی ہے؟۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے عمر قید کتنے سال کی ہوتی ہے؟ آپ کو شاید حیرت ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ عمر قید کا دورانیہ کیا ہو گا۔←  مزید پڑھیے

کاش عمران خان 500 لوگوں کو جیل میں ڈال سکتے۔۔آصف محمود

وزیر اعظم پاکستان نے دورہ چین کے موقع پر حسرت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ چین نے 400 کرپٹ وزراء کو جیل میں ڈالا ، کاش میں بھی 500 کرپٹ لوگ جیل میں ڈال سکتا۔ اس بیان کا حاصل←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر۔۔۔پاکستان سفیر اور وکیل ہے یا فریق؟۔۔آصف محمود

یہ فقرہ ہم اکثر سنتے ہیں کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ سوال یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر میں پاکستان کی حیثیت محض ایک سفارتی اور اخلاقی معاون کی ہے یا وہ اس مسئلے میں←  مزید پڑھیے

یہ الحاق تھا یا عبوری الحاق؟ انٹر نیشنل لاء کیا کہتا ہے؟۔۔۔آصف محمود

مہاراجہ کے بھارت سے کیے گئے نامعتبر الحاق کے بارے میں ایک اہم ترین حقیقت ہمارے ہاں کبھی زیر بحث نہیں آئی کہ یہ الحاق نہیں تھا، یہ عبوری الحاق تھا اور یہ بات دستاویز ات میں درج ہے کہ←  مزید پڑھیے

کیا انٹر نیشنل لاء کشمیریوں کو مسلح جدوجہد کی اجازت دیتا ہے؟

بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم اور اقوام عالم کی لاتعلقی سے تنگ آ کر کشمیری اگر بندوق اٹھانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو کیا انٹر نیشنل لاء کی روشنی میں یہ ایک جائز اقدام ہو گا؟میں اس وقت حکمت←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں۔۔’’ پہلی مرتبہ‘‘ ؟۔۔۔۔۔آصف محمود

اقوام متحدہ میں عمران خان نے نہایت خوبصورت خطاب کیا، لازم ہے کہ عمران کی تحسین کی جائے لیکن کیا یہ بھی لازم ہے کہ دوسروں کی ہجو بھی کہی جائے اور ثابت کیا جائے کہ ان سے پہلے تو←  مزید پڑھیے

کیا کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں ’’ نان بائنڈنگ ‘‘ ہیں؟ ۔۔آصف محمود

ایک غلط فہمی تسلسل سے پھیلائی جا رہی ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کوئی حیثیت نہیں ۔ کیونکہ یہ باب چھ کے تحت پاس کی گئی ہیں اور باب چھ کے تحت پاس کی گئی قراردادیں←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کشمیر میں کب اتری؟۔۔۔آصف محمود

’ مطالعہ پاکستان‘ کے ناقدین اس نکتے پر تو بہت مضامین باندھتے ہیں کہ قبائل کشمیر میں کیوں گئے ۔ان کے خیال میں قبائل کی لشکر کشی سٹینڈ سٹیل معاہدے کی خلاف ورزی تھی اور اسی وجہ سے مہاراجہ نے←  مزید پڑھیے

بھٹو صاحب اب آپ مر جائیں پلیز۔۔۔آصف محمود

سڑک پر بیٹھی لاچار ماں ، اس کی گود میں تڑپتا اسکا بچہ ، بچے کی اکھڑتی سانسیں ، اور دوپٹے کے پلو میں چہرہ چھپائے درد کی شدت سے بلکتی ماں ۔ صبح سے بیٹھا سوچ رہا ہوں اس←  مزید پڑھیے

کیا سکھ بھی ہندو ہوتے ہیں ؟۔۔۔آصف محمود

کیا یہ سکھ بھی ہندو ہوتے ہیں ؟ آپ سوچ رہے ہوں کیا بے ہودہ سوال لے کر آ گیا ہے ، اسے اتنا بھی معلوم نہیں کہ سکھ ازم دنیا کا پانچواں بڑا مذہب ہے جس کے ماننے والے←  مزید پڑھیے

مگر اب دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔۔آصف محمود

تبدیلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہو چکا۔وقت نے ہماری امیدوں پر کچھ اورخاک ڈال دی۔ میر ہوتے تو گرہ لگاتے:عشق کیا ہے اُس گل کا ، یا آفت لائے سر پر ہم؟سوال یہ کہ اس سال میں آرزوئیں ہی←  مزید پڑھیے

مہاراجہ کا بھارت سے الحاق ۔۔انٹر نیشنل لاء کیا کہتا ہے؟/آصف محمود

مہاراجہ کے بھارت سے الحاق کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اس ضمن میں دو نکتے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔اول: کیا مہاراجہ کی الحاق کرتے وقت یہ حیثیت تھی کہ وہ ریاست کی نمائندگی کرتے ہوئے کسی ریاست سے معاملہ کرتا؟←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مقتل اور یہ ’ ملنگ لوگ‘۔۔۔۔۔آصف محمود

کشمیر میں کرفیو کا عذاب اترا ہوا ہے اور آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر دیا گیاہے۔سوال یہ ہے روشن خیالی کے وہ’ ملنگ لوگـ‘ کہاں ہیں ، رعونت کے تکیے پر حقارت کی بھنگ پی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی سالگرہ۔۔۔آصف محمود

مکالمہ کو تین سال ہو گئے ۔ مبارک سلامت کا شور ہے اور میں بھی برادرم انعام رانا کی کامیابی اور کامرانیوں کی دعا ئیں لیے مبارک دینے آیا ہوں لیکن اپنا معاملہ وہی غالب والا ہے : اپنا احوال←  مزید پڑھیے

ہم آہستہ آہستہ مرتے ہیں۔۔۔آصف محمود

گائوں میں اپنے خاندان کے قبرستان میں کھڑا تھا اور کچھ یاد نہیں آ رہا تھا کون کہاں دفن ہے۔ صرف دو قبروں پر کتبے لگے تھے ۔مٹی کی کچھ ڈھیریاں تھیں اور یادوں کا ہجوم۔ان ڈھیریوں میں میرے اپنے←  مزید پڑھیے

کیا اقوام متحدہ کی قراردادیں بے معنی ہو چکی ہیں؟۔۔ آصف محمود

بعض حلقوں کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ شملہ معاہدے کے بعد اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کوئی حیثیت نہیں رہی ۔ اس معاہدے میں ہم بھارت کے ساتھ اپنے تنازعات کو دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے کشمیر میں فوج کیوں اتاری؟۔۔۔آصف محمود

کیا آپ جنرل گریسی کو جانتے ہیں؟ یہ پاکستان کے دوسرے کمانڈر انچیف تھے ۔قائد اعظم نے انہیں کشمیر پر حملے کا حکم دیا تھا اور انہوں نے اس حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔دل چسپ بات←  مزید پڑھیے