آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کیا آپ نے اپنے بجلی کے بل کو کبھی دیکھا ہے؟۔۔آصف محمود

آپ سیاسی ، سفارتی ، تزویراتی اور معاشی امور پر ایک دوسرے کی رہنمائی فرما چکے ہوںتو ایک سادہ سے سوال کا جواب دیجیے۔ سوال یہ ہے کیا کبھی آپ نے اپنے بجلی کے بل کو دیکھا ہے؟کیا آپ کو←  مزید پڑھیے

ارطغرل ۔۔ اسلام یا ترک قوم پرستی؟۔۔آصف محمود

ترک ڈرامے ارطغرل نے دلوں کے تار ہلا دیے ، اب نظروں میں کچھ جچتا ہی نہیں۔سوال مگر یہ ہے اس ڈرامے کا بنیادی مقصد کیا تھا ؟یہ ترک سماج کو سیکولرزم سے واپس اسلام کی جانب لانے کی ایک←  مزید پڑھیے

آئین شکنی ۔۔۔ ایک سماجی مطالعہ/آصف محمود

تفصیلی فیصلہ اور اس پر رد عمل ،اکبر آباد کے میر صاحب یاد آ گئے: لکھتے ر قعہ، لکھے گئے دفتر شوق نے بات کیا بڑھائی ہے اصولی بحث اب پس منظر میں جا چکی ہے اور خلط مبحث پر←  مزید پڑھیے

طفیل الرحمن ہاشمی ۔کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے۔۔۔آصف محمود

رات مری میں برف اترتی رہی ، صبح سفیدی اوڑھے وادی کے سحر میں کھویا تھا کہ خبر ملی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ایک طالب علم کا قتل ہو گیا ہے۔برفزار کا رنگ گویا سرخ ہو گیا اور دل←  مزید پڑھیے

وکلاء ڈاکٹر تصادم۔۔۔۔ایک سماجی مطالعہ/آصف محمود

کیا قانون دانوںمیں سے ڈیڑھ دو درجن بزرگ بھی ایسے نہ تھے جو کہہ اٹھتے وکلاء نے ظلم کیا ہے اور کیا ڈاکٹرز میں سے نصف درجن پروفیسرزبھی ایسے نہیں جونوجوان ڈاکٹرز کو سمجھاتے کہ اپنے اخلاقی وجود کو تھامو←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی کی کارکردگی کیا ہے؟ ۔۔آصف محمود

یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ قومی اسمبلی کے ، جہاں بہت سے نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، کردار کے غازی اور بے داغ ماضی اکٹھے تشریف فرما ہوتے ہیں ، ایک دن کے اجلاس←  مزید پڑھیے

آدھے ادھورے خواب ۔۔دیدہ پُر خوں ہمارا/آصف محمود

آپ سے کوئی پوچھ لے آپ کی فینٹسی کیا ہے تو آپ اسے فورا جواب دے پائیں گے یا آپ سوچنے بیٹھ جائیں گے ؟اس سوا ل کے جواب میں اگر آپ کو سوچنا پڑ جائے تو ، معاف کیجیے←  مزید پڑھیے

کیا خواجہ سرا انسان نہیں ہوتے؟۔۔آصف محمود

گلی محلوں میں چلتے پھرتے خواجہ سرائوں کو تو آپ نے اکثر دیکھا ہو گا، کبھی نفرت سے ، کبھی حقارت سے ، کبھی آپ کے متقی وجود نے انہیں غلاظت سمجھ کر منہ موڑ لیا ہو گیا اور کبھی←  مزید پڑھیے

عام آدمی کے لیے قانون سازی کب ہو گی؟۔۔آصف محمود

اخبارات کے کونے میں ایک خبر تھی : سزائے موت کے ملزم کو 14 سال بعد سپریم کورٹ نے بری کر دیا۔ خوشی کی بات ہے ایک شخص کو انصاف ملا لیکن سوال یہ ہے ان 14 سالوں کا حساب←  مزید پڑھیے

میں اپنا یہ کالم واپس لینا چاہتا ہوں۔۔۔آصف محمود

میں اپنا یہ کالم واپس لینا چاہتا ہوں، یوں سمجھئے نہ کبھی میں نے یہ کالم لکھا ، نہ کبھی یہ شائع ہوا۔ میری خوش گمانی تھی جو بد گمانی سے بھی بد تر نکلی۔ میں نے جناب عمران خان←  مزید پڑھیے

سفید جزیرہ۔۔۔آصف محمود

سیاست سے اب اکتاہٹ سی ہونے لگی ہے۔آج نسیم حجازی کی بات کرتے ہیں۔نسیم حجازی مرحوم کو لوگ ان کے تاریخی ناولوں سے جانتے ہیں جن میں انہوں نے مسلمانوں کے ماضی کو رومانوی انداز سے پیش کیا لیکن ’←  مزید پڑھیے

مشرف کیس۔۔۔۔آرٹیکل 12کیا کہتا ہے؟/آصف محمود

اٹھائیس نومبر کو مشرف کیس کا فیصلہ سنایا جا رہا ہے۔سوال یہ ہے، کیا پر ویزمشرف کو اس مقدمے میں سزا ہو جائے گی؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ہمیں اس مقدمے کے بنیادی حقائق کو اچھی←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس ۔۔۔۔ عمران خان سے 10 سوال/آصف محمود

فارن فنڈنگ کیس نے تحریک انصاف کو قانونی ہی نہیں اخلاقی بحران سے بھی دوچار کر دیا ہے۔ قانونی اعتبار سے تو ، جیسا بھی ہے ، تحریک انصاف اپنا دفاع کر رہی ہے سوال یہ ہے کیا اسے کچھ←  مزید پڑھیے

کارکردگی کہاں ہے؟۔۔۔آصف محمود

سترہ روپے کلو ٹماٹر اور پانچ روپے کلو مٹر سے قوم کے شعور اجتماعی کی توہین کے بعد اب ارشادِ تازہ یہ ہے کہ کسی بے روزگار کو نوکری دینا حکومت کا مینڈیٹ ہی نہیں۔جناب حفیظ شیخ کی اس رفو←  مزید پڑھیے

واہ واہ کیا معتدل ہے باغِ عالم کی ہوا۔۔آصف محمود

نواز شریف کا نام کس وقت ای سی ایل سے نکلتا ہے ،اس پر اہل ہنر مضامین باندھ رہے ہیں ۔ کہیں قانون دوستی کی آبشاریں پھوٹ رہی ہیں اور پیچیدہ قانونی نکتوں کے جواہرات دریافت ہو رہے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

قومی سیاست اور نیا فضل الرحمن۔۔۔آصف محمود

آزادی مارچ کے بعد مولانافضل الرحمن کا تعارف کیا ہے؟ ان کی شناخت ایک محدود علاقے یا ایک فرقہ بند مذہبی سوچ کے نمائندے کی ہے یا قومی سطح کے ایک سیا سی رہنما کی؟ مولانا فضل الرحمن کی تازہ←  مزید پڑھیے

علی گیلانی کو اب کوئی خط نہیں لکھتا۔۔۔آصف محمود

سرینا کے سامنے سے گزرتے ہوئے’ کرفیو کائونٹر‘ پر نظر پڑی تو معلوم ہوا کشمیر میں کرفیو کو 100 دن ہو چکے۔ دل لہو سے بھر گیا۔ گیبریئل گارشیا مارکیز کا ’’تنہائی کے 100 سال‘‘ یاد آ گیا۔ اب بیٹھا←  مزید پڑھیے

ن لیگ کہاں ہے؟ ن لیگ تھی کہاں؟۔۔۔آصف محمود

آزادی مارچ کے نکلنے پر جنہیں گمان تھا جاتی عمرا کے راستوں کی دھول عزیمت کی کہکشاں بن جائے گی ان کی آنکھوں کے سمندر میں اترے مدوجزر اب سراپا سوال ہیں: ن لیگ کہاں ہے؟ اور میرے جیسا طالب←  مزید پڑھیے

محمود خان اچکزئی کس بات کا احتجاج کر رہے ہیں؟۔۔۔آصف محمود

عمران خان حکومت سے مایوسی اور بے زاری اپنی جگہ لیکن یہ کیسے مان لیا جائے کہ بزرگانِ سیاست جو آزادی مارچ لے کر اسلام آبادمیں پڑائو ڈالے ہیں یہ اب ہمارے مسیحا بن گئے ہیں؟ غلطی ہائے مضامیں کی←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کی قانونی حیثیت کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ کیا کشمیر اب بھارت کا حصہ بن چکا ہے؟ دل چسپ حقیقت یہ ہے کہ یہ واردات بھارت نے 2019 ء میں ڈالی ہے لیکن اقوام متحدہ کی←  مزید پڑھیے