آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کرونا : وائرس یا ورلڈ آرڈر؟۔۔آصف محمود

کرونا سے اگر ہم نے احتیاط کی تو یہ محض ایک وائرس ہے جو انشاء اللہ ایک دن ختم ہو جائے گا،ہم اس سے خوفزدہ ہو گئے تو یہ ایک ورلڈ آرڈر ہے جو سب کچھ تہس نہس کر دے←  مزید پڑھیے

کرونا : کردار کے غازی بے داغ ماضی کہاں ہیں؟۔۔آصف محمود

الخدمت سمیت درجنوں رفاہی اور سماجی تنظیمیں میدان عمل میں ہیں ۔ لوگ اپنی بساط کے مطابق بروئے کار آ رہے ہیں۔ کہیں ماسک مفت تقسیم ہو رہے ہیں کہیں کھانا بانٹا جا رہا ہے۔ کہیں مہینے بھر کے راشن←  مزید پڑھیے

کرونا: لبرلز اور اہل مذہب کی تازہ صف بندی۔۔آصف محمود

مذہبی اور سیکولر رجحان میں شدت رکھنے والے احباب ایک بار پھر صف آراء ہیں۔ تازہ فکری تصادم کا عنوان کرونا ہے۔ سوال یہ ہے کیا یہ دونوں گروہ ایک ایک قدم پیچھے ہٹ سکتے ہیں؟دونوں کو معلوم ہونا چاہیے←  مزید پڑھیے

کرونا : خطاب سے پہلے۔۔آصف محمود

قوم سے خطاب ضرور فرمائیے لیکن پہلے کچھ اصلاح احوال ۔ جناب وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ کے ذریعے قوم کو بتایا ہے کہ کورنا وائرس کے تدارک کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی وہ ذاتی طور پر نگرانی←  مزید پڑھیے

بلاول مزے میں ہیں۔۔آصف محمود

اس عہد بابرکت میں جب خود امید کاہاتھ بھی تنگ ہوتا جا رہا ہے ، ولی عہد جناب بلاول بھٹو مزے میں ہیں۔ پوری شان سے جلوہ افروز ہوتے ہیں اور عمران خان کے خلاف چند رجز اور اور تھوڑے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ ۔۔۔مطالبات کیا ہیں؟/آصف محمود

گذشتہ کالم میں اس نکتے پر بات ہوئی تھی کہ عورت مارچ خواتین کا حق ہے جسے طاقت سے روکنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں۔سماج میں ہر ایک کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے اور ہر معاملے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ۔۔آصف محمود

پدر سری معاشرے میں عورت مارچ پورے اہتمام سے زیر بحث ہے۔ ، سوال یہ ہے ہم ہر معاملے میں رد عمل کی نفسیات کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں۔کیا یہ صلاحیت ہم سے چھن چکی کہ ہم چیزوں کو←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس : یہ کیسی صحافت ہے؟۔۔آصف محمود

پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد پیدا ہونے سوالات میں سے اہم ترین سوال یہ ہے کہ قوم کو جب کسی افتاد یا آزمائش کا سامنا ہو تو میڈیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ کیا افتاد کے ہر←  مزید پڑھیے

مودی !ہمارے سیکھنے کو کیا کچھ ہے؟/آصف محمود

مودی کی پالیسیوں کے نتیجے میں ہندوستان کا تو جو حشر ہو گا سو ہو گا، سوال یہ ہے وحشت اور اس جنون کے اس کھیل میں ہمارے سیکھنے کو بھی کچھ ہے ؟ مودی ایک غیر تعلیم یافتہ شخص←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ۔۔۔دوست یا دشمن؟۔آصف محمود

سوشل میڈیا کا سونامی آ چکا ہے ، یہ فیصلہ اب ہمیں کرنا ہے ہم نے اپنی توانائیاں اس کے سامنے بند باندھنے میں ضائع کرنی ہیں یا ہم نے اس پہلو پر غور کرنا ہے کہ اس سونامی کو←  مزید پڑھیے

مدرسہ ، منشیات، مولانا ، کپتان اور آرٹیکل 6۔۔آصف محمود

شہر یار آفریدی ، جان جنہوں نے اللہ کو دینی ہے ، ایسے ایسے نوشتے اغیار کو دکھاتے ہیں کہ حیرتوں کو صحرا بھی تنگ پڑ جائے۔ شدت جذبات میں بات کرنے سے پہلے اس تکلف کا یارا نہ ہو←  مزید پڑھیے

ورنہ ہمارا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا۔۔آصف محمود

راولپنڈی کے مضافات میں اپنے دوست راجہ فہد کی شادی تھی۔لالہ عطا ء اللہ عیسی خیلوی بھی آئے ہوئے تھے۔ سارا گائوں انہیں سننے امڈ آیا تھا ۔ہنستی مسکراتی محفل کے بیچ اچانک لالے نے گائوں کو موضوع بنایا اور←  مزید پڑھیے

مولانا ۔۔۔۔ریاست اور سیاست/آصف محمود

چونکہ مفتی محمود اکیڈمی کے ڈائرکٹر کا بطور ناشر یہ دعوی ہے ’’ مشافہات‘‘مولانا کے محض انٹرویوز ہی نہیں بلکہ یہ ’’ جے یو آئی کی ملی تاریخ کا اثاثہ اور جمعیت علمائے اسلام کی قومی معاملات میں پالیسی کا←  مزید پڑھیے

آئی جی سندھ کا تبادلہ ۔۔۔مسئلہ کیا ہے؟۔۔آصف محمود

پبلک اکائونٹ کمیٹی کی سربراہی ہو ، الیکشن کمیشن کے اراکین اور چیئر مین کا تقرر ہو یا آئی جی سندھ کا تبادلہ، کیا کبھی ہم نے سوچا معمول کی ان چیزوں پر ہمارے ہاں ہنگامہ سا کیوں کھڑا ہو←  مزید پڑھیے

امریکہ پیچھے کیوں ہٹا؟۔۔آصف محمود

ٹرمپ کا آگ اگلتا لہجہ اتنا متوازن کیسے ہو گیا اور امریکہ نے جوابی حملے کی بجائے اقوال زریں سنانے پر اکتفا کیسے کر لیا؟ کیا یہ جنگ پر آمادہ ایران کی قوت تھی جس نے امریکہ کو پسپا کر←  مزید پڑھیے

کیا ایران اور امریکہ میں جنگ ہو سکتی ہے؟۔۔آصف محمود

کیا ایران اور امریکہ میں جنگ ہو سکتی ہے؟ چند سال قبل میرے مطابق اس کا جواب نفی میں تھا، آج اس سوال کا جواب ’’ ہاں ‘‘ ہے۔ جن عوامل نے امریکہ کو اس تصادم سے روک رکھا تھا←  مزید پڑھیے

امریکہ، برادران اسلام اور امت۔۔آصف محمود

ایرانی جنرل قاسم سلمانی امریکی حملے میں جاں بحق ہو گئے ، بہت افسوس ہوا لیکن دریچہ دل پر ایک سوال نے بھی دستک دی ۔ سوال یہ ہے کہ قاسم سلمانی عراق میں کیا کر رہے تھے؟ امریکہ کی←  مزید پڑھیے

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟۔۔آصف محمود

اگر آپ سے یہ سوال پوچھا جائے کہ 2019 ء میں آپ کتنی لائبریریوں میں گئے ، وہاں کتنے گھنٹے گزارے اور اس پورے سال میں آپ نے کتنی کتب کا مطالعہ کیا تو آپ کا جواب کیا ہو گا؟←  مزید پڑھیے

کیا ہم صرف اپنے حصے کے بے وقوف بن سکتے ہیں؟۔۔آصف محمود

کیا آپ کے بچے یا بہن بھائی سکول جاتے ہیں؟جواب ’’ ہاں‘‘ میں ہے تو آئیے چند سوالات پر غور کرتے ہیں۔ پہلا سوال یہ ہے کیا وہ سرکاری سکول میں جاتے ہیں یا پرائیویٹ سکول میں؟ جو مڈل کلاس←  مزید پڑھیے

عزیز ہم وطنو ، مر جاؤ۔۔آصف محمود

ہمارے ہاں بنیادی انسانی حقوق کے اقوال زریں اکثر سنائے جاتے ہیں لیکن اگر میں آپ سے کہوں پاکستان کے آئین میں دیے گئے بنیادی انسانی حقوق کی فہرست میں صحت موجود ہی نہیں اور تعلیم کا ادھورا سا ذکر←  مزید پڑھیے