آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

مارگلہ کا ننھا ڈبو۔۔آصف محمود

مارگلہ کی تازہ کہانی کا عنوان ڈبو ہے۔ مارگلہ کو خدا سلامت رکھے،محبت کی کہانیوں کی طرح اس کی داستان بھی کبھی ختم نہ ہو گی۔ کردار اور داستان گو بدلتے رہیں گے ، کہانی جاری رہے گی۔ دھوپ تیز←  مزید پڑھیے

ریلوے بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے۔۔آصف محمود

ریلوے کے تازہ حادثے نے دکھی تو کیا ہی ہے لیکن اس سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اب ہمارے پاس کچھ نیا کہنے کو بھی نہیں رہا۔ دائروں کا وہی سفر ہے اور وہی تعفن بھری مسافتیں۔ میں نے←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کیس – کوئی جواب دے گا؟۔۔آصف محمود

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران معزز عدالت نے چند سوالات اٹھائے۔ ان سوالات میں جہانِ معنی پوشیدہ ہے۔ آپ جس سوال پر جتنا غور کرتے چلے جائیں←  مزید پڑھیے

بامسی جیسا کون؟۔۔آصف محمود

اس ڈرامے کا ہر کردارغیر معمولی ہے، حتی کہ کسی کو چند لمحوں کے لیے کوئی کردار دیا گیا تو اس نے بھی اس کا حق ادا کر دیا۔ لیکن بامسی بے کی بات ہی الگ تھی۔ مجھے سے پوچھیں←  مزید پڑھیے

شیر خوارزم سلطان جلال الدین ’’ ہزار مرد‘‘ کے قلعے تک۔۔آصف محمود

سون کی وادی میں کچے راستے پر میلوں اندر جانے کے بعد ایک موڑ آیا تو دور پہاڑ کی چوٹی پر جلال الدین خوارزم شاہ کے قلعے پر پہلی نظر پڑی اور حیرت سے وہیں جم کر رہ گئی ۔←  مزید پڑھیے

مارگلہ: جنگل کاٹ کر ہاؤسنگ سوسائٹی بنالیں۔۔آصف محمود

اب ایسا کیجیے جنگل کاٹ پھینکیے اور یہاں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی بنا لیجیے۔ کنکریٹ کے اس شہر کو ندیوں ، چشموں ، پھولوں ، تتلیوں ، لومڑیوں کی کیا حاجت۔ سب کے ذہن میں کنکریٹ بھرا ہے ۔پتھر کے شہر←  مزید پڑھیے

آگ کب بجھے گی؟۔۔آصف محمود

آج چوتھا دن ہے جنگل جل رہا ہے۔ اسلام آباد میںبیٹھے نیرو بانسری تو نہیں بجا رہے لیکن مزے میں ہیں، کسی کو پروا نہیں جنگل جلتا ہے تو جلتا رہے۔ رات قومی اسمبلی کا اجلاس تھا۔ وہاں سے گزرا←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ایک جمہوری ریاست ہے؟۔۔آصف محمود

بعض سیانے ہمیں سمجھانے آ رہے ہیں کہ اسرائیل مشرق وسطی کی واحد جمہوری ریاست ہے ۔ امر واقع یہ ہے کہ اسرائیل جمہوری نہیں نسلی امتیاز پر مبنی ایک متعصب ریاست ہے ۔ گلوبل ولیج میں جہاں ابلاغ کی←  مزید پڑھیے

مسجد اقصیٰ : انٹر نیشنل لاء کیا کہتا ہے؟۔۔آصف محمود

مسجد اقصی مشرقی یروشلم میں واقع ہے۔ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا میں اس وقت رائج بین الاقوامی قانون کے مطابق بھی یہ علاقہ اسرائیل کا حصہ نہیں ہے۔ اسرائیل اس علاقے پر قابض ہے اور اقوام متحدہ نے←  مزید پڑھیے

بیوروکریٹ کیا آسمان سے اترے ہیں؟۔۔آصف محمود

فردوس عاشق اعوان کا لب و لہجہ انتہائی غیر شائستہ تھا تو بیوروکریسی کا ردِ عمل بھی انتہائی بے ہودہ ہے۔ لازم ہے کہ جہاں فردوس عاشق اعوان کے غیر مہذب طرز گفتگو کی مذمت کی جائے وہیں بیوروکریسی کی←  مزید پڑھیے

راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کس کے حکم پر کھولے گئے ہیں؟۔۔آصف محمود

راولپنڈی کرونا سے شدید متاثرہ ضلع بن چکا ہے۔ اسی لیے جناب شفقت محمود نے اعلی سطحی میٹنگ کے بعد ٹویٹ کیا کہ متاثرہ اضلاع میں سکول اور یونیورسٹیاں تو بند رہیں گی البتہ دسویں گیارہویں کی کلاسیں Staggered basis←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل کرنسی : پاکستان کہاں کھڑا ہے؟۔۔آصف محمود

درہم و دینار سے اگر بات کاغذ کے نوٹ تک پہنچ سکتی ہے تو فطری امر ہے کہ مستقبل قریب میں کاغذ کے نوٹ کی جگہ ڈیجیٹل کرنسی لے لے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی ابتدائی شکلیں اپنے امکانات اور اپنی قباحتوں←  مزید پڑھیے

کیا آپ کے گھر میں کوئی گھونسلا ہے؟۔۔آصف محمود

درہ جنگلاں میں ، واٹر سپرنگ پر ، ندی کے کنارے بیٹھا ہوں ۔ جنگل کی تیز ہوا نوخیز پتوں کو گزرے وقتوں کی کہانیاں سنا رہی ہے۔ کچھ پتے ہیں جو جھوم جھوم جاتے ہیں اور کچھ ہیں جو←  مزید پڑھیے

کیا انسان اور وائلڈلائف ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں؟

پلک سری میں ہونے والے واقعے نے اس سوال کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے کہ کیا وائلڈ لائف اور انسان اپنے اپنے دائرہ کار میں ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں؟ ا س سوال کا وقتی اشتعال یا←  مزید پڑھیے

کیا انسان اور وائلڈلائف ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں؟۔۔آصف محمود

پلک سری میں ہونے والے واقعے نے اس سوال کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے کہ کیا وائلڈ لائف اور انسان اپنے اپنے دائرہ کار میں ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں؟ ا س سوال کا وقتی اشتعال یا←  مزید پڑھیے

کیا چین کا اشارہ پاکستان کی طرف تھا؟۔۔آصف محمود

چینی وزیر خارجہ نے ایران میں کھڑے ہو کر بھارت پر ایک ذو معنی فقرہ اچھالا،پاکستان میں یاروں نے ضد شروع کر دی کہ یہ اڑتا تیر تو ہم اپنی’’ بغل‘‘ میں لے کر ہی رہیں گے۔یہ کفران نعمت تو←  مزید پڑھیے

لالچی کسان اور ڈیجیٹل درویش۔۔آصف محمود

سوشل میڈیا پر اہل دانش بقلم خود کا ایک طبقہ ایسا ہے جس کے نزدیک معلوم انسانی تاریخ کا آغاز اس دن سے ہوتا ہے جس دن وہ سوشل میڈیا پر پیدا ہوئے تھے۔ان کے ہاں دنیاکا ہر کام پہلی←  مزید پڑھیے

جناب جسٹس یحی آفریدی کا اختلافی نوٹ۔۔آصف محمود

صدر پاکستان نے سپریم کورٹ نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 186 کے تحت سینیٹ انتخابات کے حوالے سے جو رائے مانگی تھی اس کا جواب آ چکا اور ہر دو اطراف اور اہل دانش کی جانب سے اس پر تبصرے←  مزید پڑھیے

راول جھیل کا نوحہ۔۔آصف محمود

قائد اعظم یونیورسٹی دارالحکومت کا اہم تعلیمی ادارہ ہے ۔ کیا آپ کو معلوم ہے اس یونیورسٹی کا سیورریج کہاں جاتا ہے؟ اس یونیورسٹی کے فاضل اساتذہ اور محققین کرام دنیا جہان کے معاملات پر قوم کی رہنمائی فرمائیں گے←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ایک ریاست ہے؟۔۔آصف محمود

اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تو ہر ریاست اپنے آدرشوں اور مفادات کی بنیاد پر ہی کرے گی لیکن اس سے پہلے یہ تو دیکھ لیجیے کہ کیا انٹر نیشنل لاء کے تحت اسرائیل ایک ریاست←  مزید پڑھیے