آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

اسٹیٹ بینک ترمیمی بِل،اپوزیشن کو مبارک ہو۔۔آصف محمود

یہ خبر تو آپ سن چکے ہوں گے کہ ا یک ووٹ کی اکثریت سے سٹیٹ بنک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور ہو گیا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کل سینیٹ میں حزب اختلاف کا کردار کیا←  مزید پڑھیے

شہزاد اکبر کااستعفیٰ۔۔آصف محمود

معلوم یہ ہوتا ہے کہ قوم سے خطاب میں جناب وزیر اعظم نے جو زلزلہ بپا کرنے کی کوشش کی اس زلزلے کا پہلا منطقی نتیجہ بیرسٹر شہزاد اکبر کے استعفے کی شکل میں سامنے آ گیا ہے۔ خبر پڑھی←  مزید پڑھیے

ریکوڈک-کیا عدالت اس کی ذمہ دار ہے؟۔۔آصف محمود

ریکوڈک کا معاملہ ان پیچیدگیوں میں سے ایک ہے جو پاکستان کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہیں۔اگر چہ ایسی خبریں بھی آ رہی ہیں کہ پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی میں پچاس فیصد شیئرز کے فارمولے پر اتفاق رائے ہو گیا←  مزید پڑھیے

جماعتِ اسلامی کے 101 فیصلہ کُن دھرنے۔۔آصف محمود

اگر آپ سوال کریں کہ اس وقت پاکستان کے سب سے شاندار اور متحرک پارلیمنٹیرین کون صاحب ہے تو اس کا ایک ہی جواب ہے: جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد۔ اگر آپ پوچھیں کہ پاکستان میں عوامی مسائل اور←  مزید پڑھیے

یہ برف دیکھنے جاتے ہی کیوں ہیں ؟۔۔آصف محمود

اسلام آباد ہائی کورٹ بار روم میں چائے کا دور چل رہا تھا اور محفل جوان تھی۔ ایک سیانے دوست نے جو بڑی مشکل سے قانون کی دو کلو وزنی کتاب تھامے ہوئے تھے، سوال اٹھایا کہ لوگ برف باری←  مزید پڑھیے

عمران خان ! پلیزانہیں ویزہ دے دیں۔۔آصف محمود

یہ کرتارپور دربار صاحب کا منظر تھا۔ اگست 1947 میں بچھڑے دو بھائی 75 سال بعد آپس میں مل رہے تھے ۔دیکھتے دیکھتے دل لہو گیا۔ کتنی اداس کر دینے والی کہانی ہے۔ ایک ہنستا بستا گھرانہ تھا، ماں تھی←  مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی اور سپریم کورٹ بار،چند گزارشات۔۔آصف محمود

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اراکین اسمبلی کی تاحیات نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اگر چہ ایسے معاملات میں متن سے زیادہ حاشیہ اہم ہوتا ہے اور سطور سے زیادہ بین السطور←  مزید پڑھیے

مری کے لوگ بہت اچھے ہیں۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے کیا مری کے لوگ اچھے نہیں ہیں ؟ کیا وہ سفاک اور ظالم ہیں؟ ۔ ان سوالات کا جواب اثبات میں دینا تو بہت دور کی بات ہے ان سوالات کو سنجیدہ لینے کے لیے بھی ضروری←  مزید پڑھیے

حریت فکر یا خوشامد۔۔آصف محمود

ملک میں رونما ہونے والا ہر واقعہ ہمیں ایک ہی بات بتاتا ہے کہ حمیت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے۔ اب ہم صرف اپنے اپنے تعصبات اور اپنی اپنی خواہشات پر جیتے ہیں۔ اصول ، اخلاقیات←  مزید پڑھیے

شناخت کا بحران کیسے پیدا ہوتا ہے؟۔۔آصف محمود

ہر ملک اور قوم کی کچھ شناختی علامات ہوتی ہیں جو دھرتی سے جڑی ہوتی ہیں اور قوم میں ان کے بارے میں ایک والہانہ پن پایا جاتا ہے ۔سوال یہ ہے کہ پاکستان کی جو شناختیں اور علامات ہم←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں اس پارلیمان کی ضرورت ہے؟۔۔آصف محمود

ان دنوں اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں ان کوششوں کا انجام کیا ہو رہا ہے؟ 22 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ، تمام متعلقہ وزارتوں←  مزید پڑھیے

محترمہ بے نظیر بھٹو۔۔آصف محمود

سیاسی قیادت کا وجود اپنی ساری خامیوں کے باوجود معاشرے اور ریاست کے لیے خیر کا باعث ہوتا ہے ۔ یہ عقدہ اس شام کھلا جب بے نظیر بھٹو قتل کر دی گئیں۔جس نسل کو پروپیگنڈے کی سان پر تیار←  مزید پڑھیے

میرا مارگلہ۔۔آصف محمود

مارگلہ کا ہر موسم میر کا دیوان ہے لیکن پھولوں کو چھوتی شبنم کی طرح دبے پاؤں جاڑا اترتا ہے تو سارا جنگل سرگم ہو جاتا ہے۔گھر کے پاس سے ندی بہہ رہی ہے ،اُس پار جنگل ہے۔ کڑاکے کی←  مزید پڑھیے

او آئی سی : سب سے پہلے پاکستان؟۔۔آصف محمود

کہاں وہ وقت کہ پچھلے تین سال پاکستان مسلم دنیا کی منتیں کرتا رہ گیا کہ کشمیر پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی ایک کانفرنس بلا لی جائے لیکن کسی نے پاکستان کی درخواست کو اس قابل نہ←  مزید پڑھیے

کیا سیاست اپنے اخلاقی وجود سے بے نیا ز ہو چکی؟۔۔آصف محمود

سیاست نا ممکنات میں سے امکان تلاش کرنے کا نام ہے لیکن ہماری سیاست نے پورے سماج کو بند گلی میں لا کھڑا کر دیا ہے ۔ انتخابات اور ہیجان تو جڑواں ہیں۔انتخابی ماحول میں پولرائزیشن کا جنم لینا ایک←  مزید پڑھیے

اے امت مسلمہ !سارا ہی جلا دیا؟۔۔آصف محمود

26 سال بیت گئے ہیں لیکن ایسے لگتا ہے کل کی بات ہو۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلہ ہوا ، شام کی کلاسز ہوتی تھیں۔ مسئلہ مگر یہ تھا کہ پہلو میں جنگل اور پہاڑ ہو تو شام کے←  مزید پڑھیے

مسلم معاشرے منجمد کیوں؟۔۔آصف محمود

مسلم معاشروں میں جو کچھ ہوتا ہے ، حالات کے جبر کے تحت ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مسلمانوںکی وہ دانشِ اجتماعی کیا ہوئی جو بدلتے حالات کے تقاضے بر وقت بھانپ کر معاشرے کو غیر محسوس طریقے سے←  مزید پڑھیے

احسن اقبال صاحب کی خدمت میں ۔۔آصف محمود

کلبھوشن یادیو پر لکھے گئے کالم پر احسن اقبال صاحب کا موقف موصول ہوا ہے۔ وہ لکھتے ہیں:” میں نے آپ کا کالم پڑھا اور حیرت زدہ رہ گیا کہ آپ جیسے کالم نویس سے یہ بات کیسے پوشیدہ ہے←  مزید پڑھیے

پارلیمان کا مشترکہ اجلاس اور اپوزیشن کا ’’ ٹف ٹائم‘‘۔۔آصف محمود

ایک زمانہ تھا لوگ اونٹ سے پوچھا کرتے تھے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی؟ آج کل وہ یہی سوال پی ڈی ایم سے پوچھ رہے ہیں۔ دو دن ہی کی تو بات ہے سمندر کی لہروں←  مزید پڑھیے

زراعت کو عزت دو۔۔آصف محمود

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہ ز رعی ملک گندم روس سے اور چینی اور کپاس بھارت سے خرید رہا ہے۔ پڑھیے اور سر پیٹ لیجیے کہ ان تین سالوں میں جتنی رقم ہم نے چین اور سعودی عرب←  مزید پڑھیے