اسد مفتی کی تحاریر
اسد مفتی
اسد مفتی سینیئر صحافی، استاد اور معروف کالم نویس ہیں۔ آپ ہالینڈ میں مقیم ہیں اور روزنامہ جنگ سے وابستہ ہیں۔

کلدیپ نئیر کا اردو ترجمہ سیکولرازم ہے۔۔۔۔اسد مفتی

جس طرح قدرت نے آسمان کی خوبصورتی کے لئے سورج کو تخلیق کیا ہے اور ستاروں کے جھرمٹ میں چاند کو نمایاں کیا ہے اسی طرح دھرتی کی خوبصورتی کے لئے انسان کو تخلیق کیا ہے جس طرح نظام شمسی←  مزید پڑھیے

احمد فراز،کیا تخلیقی عمل خدا کی دین ہے؟۔۔۔۔۔ اسد مفتی

وہ جو غالب نے کہا تھا کہ قطرہ میں دجلہ دکھائی دے اور جزو میں کل کھیل لڑکوں کا ہوا دیدہ بینا نہ ہوا ’’دیدہ بینا جس کو عطا ہو جائے اس کیلئے دشواریاں ہی دشواریاں پیدا ہو جاتی ہیں،←  مزید پڑھیے

ایسی قربانی کے قربان جائیے۔۔۔۔ اسد مفتی

جانور ذبح کرکے گوشت کھانا ہی اگر قربانی ہوتا تو اس کیلئے سال بھر انتظار کرکے اور اہتمام سے عیدقربان منانے کی ضرورت نہ ہوتی؟ یہ قربانی تو مسلمان ہر روز کرتا ہے، ہر دن جانوروں کی ایک بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

جیوے جیوے پاکستان یا لہو لہو پاکستان۔۔۔۔۔مفتی اسد

برطانیہ کے ممتاز اخبار گارڈین نے پاک و ہند کی آزادی کے حوالے سے گزشتہ سال ایک نمایاں اداریہ سپر د قلم کیا تھا اس اداریہ کو گارڈین نے “مشترکہ تقدیر ” کا معنی خیز نام دیا تھا ۔آج کے←  مزید پڑھیے

مسلمان اضافہ آبادی میں حرفِ آخر ہیں ۔۔۔۔۔ اسد مفتی

انسانی نسل اس وقت زبردست تباہ کن دھماکےکے درمیان ہے۔ یہ انسانی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا دھماکہ ہے، یہ دھماکہ بڑی مصیبتوں کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی نے زمین کے ہر خطے میں←  مزید پڑھیے

شادی کر دریا میں ڈال ۔۔۔۔۔ اسد مفتی

خبر آئی ہے کہ انگلستان میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی میں جبری، بے جوڑ اور سہولت کی شادیوں کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اس بات کا اظہار یا انکشاف حال ہی میں منعقدہ بے جوڑ شادیوں کے حوالے←  مزید پڑھیے

بوسہ لینے میں احتیاط کیجئے۔۔۔اسد مفتی

سعودی عرب کے سینئر علما بورڈ کے رکن عبداللہ بن محمد المطلق نے کہا ہے کہ اگر عازمین حج کو یہ خدشہ ،ڈر یا خوف ہو کہ سنگ اسود کا بوسہ لینے سے “کورنا وائرس” کی وجہ سے شدید خطرہ←  مزید پڑھیے

بچوں کی اموات سے گرد آلود منظر نامہ۔۔۔اسد مفتی

جاری سال یعنی 2018ء جہاں لاکھوں کروڑوں افراد کیلئے مسرت و شادمانی کا پیغام لارہا ہوگا۔ وہاں یہ دنیا کے پس ماندہ ممالک کے ان کروڑوں بچوں کیلئے آخری سانسوں کی خبر لارہا ہے جو دنیا کی عدم توجہی کے←  مزید پڑھیے

مینگو پیپلز اور بنانا ریپبلک۔۔۔۔اسد مفتی

جیسا کہ ہم جانتے ہیں پاکستان پر ’’برا وقت‘‘ آیا ہوا ہے اور میرے حساب سے یہ ’’برا وقت‘‘ اچانک نہیں آیا اس کیلئے برسوں سے زمین تیارکی جارہی تھی۔ شعوری طور پر یا لاشعوری طور پر گزشتہ آدھی صدی سے←  مزید پڑھیے

علما کرام کا عورت کو جاہل رکھنے پر اجماع ہوچکا ہے۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے،شوہروں کی بدسلوکی اور ازدواجی زندگی میں تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی  خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہورہی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

مولوی کی سلی سلائی پالیسی۔۔۔اسد مفتی

امریکہ کے بعد اب ہالینڈ میں بھی خواتین کے لیے مخصوص مسجد کا افتتاح کردیا ہے ۔خبر کے مطابق مسلم خواتین نے گزشتہ دنوں دارالخلافہ ایمسٹر ڈیم میں ایک ایسی مسجد کا افتتا ح کیا ہے جس میں صرف خواتین←  مزید پڑھیے

مذہب کو سائنس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے۔۔۔اسد مفتی

ڈنمارک سے خبر آئی ہے کہ ڈنمارک ہی کے ایک ڈاکٹر Lanay westergard نے اپنے ساتھی سائنسدانوں کیساتھ مل کر آئن  سٹائن کی تھیوری CONDENSATION کی مدد سے سورج کی روشنی کی رفتار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی←  مزید پڑھیے

اسلام دنیا ہی نہیں ،آخرت بھی خراب کر تا ہے؟۔۔۔۔۔اسد مفتی

لندن سے شائع ہونے والے ایک اخبارآبزرور نےاپنی حالیہ اشاعت میں  انکشاف کیا ہے کہ داعش و القائدہ خؤدکش حملوں کے لیے خواتین کو بھی بھرتی کررہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق یورپین یونین کے شعبہ انٹیلی جنس نے اس مقصد←  مزید پڑھیے

خلوصِ نیت کا سوال اضافی اور غیر ضروری ہے۔۔۔اسد مفتی

جنگ31مئی کی خبر کے مطابق برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا ایک اور مقدمہ سامنےآیا ہے، 18جون کو سنائی جانے والی سزا کے مجرم والدین اپنی19سالہ بیٹی کی شادی اس کے کزن سے کرنا چاہتے تھے جو اسے ہرگز منظور←  مزید پڑھیے

دولت انسانیت کی قینچی ہے۔۔۔اسد مفتی

پچھلے دنوں میری بھتیجی نے کہا انکل!ایک سوال بہت دنوں سے کِھلتا ہے کہ جس قوم کے پاس زکوٰۃ جیسا سسٹم موجود ہے میں نہیں سمجھ  پاتی کہ و ہ قوم غریب کیوں ہے؟کیوں  کہ میرا مطالعہ تو یہ ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان ٹوٹے گا جب ٹوٹے گا،عوام ٹوٹ چکے ہیں ۔۔۔اسد مفتی

آیئے آپ سے چند باتیں کرتے ہیں۔ مختلف مسائل پر تو کالم اور مضامین آپ پڑھتے ہی رہتے ہیں اور انکے بارے میں آپ کوئی نہ کوئی رائے بھی قائم کرتے ہوں گے لیکن آج آپ سے چند باتیں کرنا←  مزید پڑھیے

جنسی تجارت،خاک سے لاکھ بنانے والے۔۔۔اسد مفتی

برطانیہ کے اخبار آبزرور نے خبر دی ہے کہ ’’برطانیہ میں اسمگل شدہ خواتین کی نیلامی کی جاتی ہے۔‘‘ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے خواتین کی اسمگلنگ کیخلاف وسیع پیمانے پر کئے جانیوالے آپریشن میں یہ روح فرسا انکشاف←  مزید پڑھیے

ذہانت کے آزار سے آزاد لوگ۔۔۔ اسد مفتی

اگر آپ اتنے ذہین ہیں تو پھر آپ کی مالی حالت اتنی پتلی کیوں ہے؟ یہ سوال بڑا عام اور سادہ سا نظر آتا ہے کیونکہ معاشرے میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ذہانت اور زندگی میں←  مزید پڑھیے

اس کی وجوہات میں اب صرف “ناجائز جنسی اختلاط” ہی نہیں ہیں ۔۔۔۔اسد مفتی

ایک تازہ ترین خبر کے مطابق بیس برس کی تحقیق کے بعد بھی سائنس دان ایڈز کی ویکسین بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ ’’امریکی ایسوسی ایشن برائے سائنسی ترقی‘‘ جس کا سالانہ بجٹ تین بلین ڈالرز سے زیادہ ہے کے←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ سے ویران نہیں ہوگا۔۔۔اسد مفتی

ایران کی اٹامک ایجنسی کے ترجمان علی شیرزادیان نے کہا ہے کہ اگر آئی اے ای اے (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) روس، فرانس اور امریکہ کے ساتھ ایران کے نیو کلیئر مسئلہ پر بات چیت میں ناکام ہو جائے تو←  مزید پڑھیے