اسد مفتی کی تحاریر
اسد مفتی
اسد مفتی سینیئر صحافی، استاد اور معروف کالم نویس ہیں۔ آپ ہالینڈ میں مقیم ہیں اور روزنامہ جنگ سے وابستہ ہیں۔

پانی ضائع نہ کیجئے،ہائی ٹیک وضو کیجئے۔۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک جریدے نے ملائشیا کی ایک کمپنی کے حووالے سے لکھا ہے کہ ملائشیا میں ایک ایسی مشین ایجاد کی گئی ہے ،جو مسلمانوں کو پانی کے اسراف کے بغیر وضؤ کرنے میں ممدو معاون ہوگی۔ سبز رنگ←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی نصاب میں جنسیات کو شامل کیا جائے۔۔۔۔۔اسد مفتی

اقوام متحدہ کےا دارہ صحت نے انکشاف کیا دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہوگئی ہے۔اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تر ایشیا اور مشرقی یورپ سے ہے۔اقوامِ متحدہ کی جاری←  مزید پڑھیے

مجھ سے نہ خداخوش ہے،نہ شیطان۔۔۔۔اسد مفتی

میرےنزدیک کسی بھی قسم کا واقعہ، حادثہ، یا تخلیق کی اہم اور بڑی خوبی کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا سننے والے کو متحرک کردے کہ میرے جیسے شخص کے لیے یہی←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی۔پُرسکون زندگی گزارنے کے لیے پناہ گاہ کی تلاش۔۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق ہالینڈ میں مسلمانوں کی ایک ٹیم نے ہم جنس پرستوں کے خلاف فٹ بال میچ کھیلا ،جس میں فٹ بال کے مداحین کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔اس میچ کا مقصد ہالینڈ میں بڑھتے ہوئے “ہومو←  مزید پڑھیے

ہندو پاک دشمنی سے لت پت ایک اور سال بیت گیا۔۔۔۔۔اسد مفتی

میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا ایک عام پاکستانی کا ہو یا ہوسکتا ہے یعنی میں نہ کوئی پیشہ ور سیاستدان ہوں نہ کسی اقتدار کا متمنی۔میری سیاست صرف اتنی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں←  مزید پڑھیے

خدا کی حتمی موت ہونے والی ہے۔ایک سائنسدان۔۔۔۔۔اسد مفتی

اگرآپ کو اپنا کوئی پسندیدہ فلمی ستارہ ،کرکٹ کا کھلاڑی یا سائنسدان سڑک پر نظر آئے تو اسے آپ کو غور سے دیکھنا ہوگا ،کہ ی ہاصل ہے یا نقل۔۔۔ یعنی یہ کہیں “جعلی” شخصیت تو نہیں ۔؟ابھی تک مداح←  مزید پڑھیے

میں نہیں کہتا “بائبل کہتی ہے”۔۔۔۔اسد مفتی

اسرائیل کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں،انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا ۔انہوں نے یہ بھی←  مزید پڑھیے

لغت سے “جہاد ” کا لفظ غائب ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔اسد مفتی

گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی ٹی وی کے چینل پرجہاد کے موضوع پر مولانا غامدی کی گفتگو سننے کا اتفاق ہوا تب مجھے کچھ عرصہ قبل اکانومسٹ میں لکھے ایک مضمون کی یاد آئی جس میں اکانومسٹ کے نامہ←  مزید پڑھیے

دنیا کے دس میں سے نو تنازعات میں مسلمان شامل ہیں۔۔۔۔اسد مفتی

سپین کے شہر لائٹرا کے مئیر اور اس کی کونسل نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ لائٹرا سپین میں خواتین کے خلاف امتیاز برتے جانے سے متعلق برقعہ جیسی چیز کے خلاف انتظام کرنے کے←  مزید پڑھیے

ان پڑھ سرحد پر میرا منہ چڑاتا”بابِ آزادی”۔۔۔۔۔اسد مفتی

برِ صغیر کے معروف کالم نگار اور پاک و ہند دوستی کا روشن استعارہ کلدیپ نئیر (مرحوم) گزشتہ ایک کالم میں ہی لکھتے ہیں “میں واہگہ بارڈر سے دل شکستہ لوٹا ہوں ،اس وجہ سے نہیں کہ غروب آفتاب کی←  مزید پڑھیے

سلام ،اوم،شلوم،آمن۔۔۔۔اسد مفتی

سابق وزیراعظم برطانیہ ٹونی بلیئر نے فیصلہ کیا ہے  کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی مذہب  کی خدمت اور مختلف مذاہب کے درمیان بات چیت کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے وقف کردیں گے۔اور امن اور سلامتی کی اشاعت←  مزید پڑھیے

مسلمان خود بھی خوار ہورہے ہیں اور دنیا کو بھی پریشان کررہے ہیں۔۔۔اسد مفتی

فرانس میں حجاب یا جلباب یا برقع یا جو بھی کہہ لیں پر پابندی کا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس کیساتھ ہی پیرس میں اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے لگ بھگ 80ہزار افراد کو گرفتار کر لیا←  مزید پڑھیے

سچ ہماری سماعت پر خراشیں ڈال دیتا ہے ۔۔۔۔اسد مفتی

31 اکتوبر کو ہماری دنیا کی آبادی 7.2 ارب ہو گئی ہے ۔دنیاکے 7.2 ارب ویں بچے (بچی) نے ہمارے ہمسائے میں جنم لیا۔یو پی بھارت کے دارالحکومت لکھنوکےقصبےمیں واقع ایک ڈلیوری ہوم میں پیدا ہونے والی اس بچی کا←  مزید پڑھیے

ابھی تک ریل کےآگے انجن دوڑ رہا ہے۔۔۔۔۔اسد مفتی

شاید وقت آگیا ہے کہ قوم زندگی،بیداری اور تحریک کا ثبوت دے ۔اور وزیرسفیر ہر قسم کے ذمہ  دار لوگ لیپا پوتی کے روائتی آشوب سے نکل کر بددیانتی اور بد عنوانی کے عفریت پر قابوپانے کی سبیل نکالے ۔آج←  مزید پڑھیے

ہالنیڈ میں نعرہ تکبیر اور نعرہ حیدری کی ضرورت نہیں

نیدر لینڈ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں آٹھ لاکھ مسلمانوں کی سرگرمیوں کے مدِ نظر ان کی چھان بین کرے گی تاکہ بنیاد پرست اور دہشت گرد مسلمانوں کا سراغ لگا کر ان کی←  مزید پڑھیے

اذان دینے والا دراصل معاشرے میں گڑ بڑ پھیلا رہا ہے۔۔۔۔۔اسد مفتی

لندن میں مقیم میرے ایک دوست حال ہی میں سری لنکا کے دورے سے واپس آئے تو انہوں نے بتایا کہ مسلمانوں کو سری لنکا میں ہر قسم کی مذہبی آزادی حاصل ہے ۔مسلم باشندے مقامی عام شہریوں کے مقابلے←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ کے ورق کوٹنے بند کیجیے۔۔۔اسد مفتی

گزشتہ دنوں میرے دوست معروف سیاستدان،دانشور اور قانون دان ایس ایم ظفر کا ایک مضمون میری نظر وں سے گزرا جو نظریہ پاکستان کے حوالے سے کافی وزنی دلائل رکھتا تھا انہوں نے اپنے مضمون میں ماضی کو بھول کر←  مزید پڑھیے

پاک سر زمین اور منشیات۔۔۔۔۔اسد مفتی

خبر آئی ہے کہ انگلینڈ میں چنکی بچے پیدا ہورہے ہیں ۔محکمہ صحت کے ذمہ دار اور اربابِ اختیار کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایسے نومولود بچوں کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لیے فٹ بال ایک “سوکن”بن چکا ہے ۔۔۔۔اسد مفتی

پچھلے دنوں ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم میں قائم  مختلف امور کا جائزہ لینے والے ایک ادارے نے اپنے ایک سروے کے ذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ٹیلی ویژن  دیکھنے کے عادی شادی شدہ افراد کے درمیان←  مزید پڑھیے

دنیا کا سرچ انجن ان کے ہاتھ میں ہے۔۔۔اسد مفتی

میرے اس کالم کا محرک مملکت اردن کے شاہ عبداللہ کا یہ بیان ہے۔ ’’فلسطین عربوں کا مسئلہ ہے اس لئےغیر عرب اس سے الگ ہی رہیں تو بہتر ہے۔‘‘ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ عرب کون ہیں اور←  مزید پڑھیے