اسد مفتی کی تحاریر
اسد مفتی
اسد مفتی سینیئر صحافی، استاد اور معروف کالم نویس ہیں۔ آپ ہالینڈ میں مقیم ہیں اور روزنامہ جنگ سے وابستہ ہیں۔

قربانی!کوئی بتائے کہ یہ سب کیا ہورہا ہے؟۔۔۔۔اسد مفتی

جانور ذبح کرکے گوشت کھاناہی اگر قربانی ہے تو اس کے لیے سال بھر انتظار کر کے اور اہتمام سے عید قربان منانے کی ضرورت کیا ہے؟یہ قربانی تو مسلمان ہر روز کرتا ہے،ہر دن جانوروں کی بڑی تعداد ذبح←  مزید پڑھیے

یورونہ بچا تو یورپ بھی نہیں بچے گا۔۔۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُتے نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اگر یورپ میں جلد ہی بڑی تبدیلی نہ آئی تو مورخ کو دنیا کی تاریخ یورپ کے بغیر ہی لکھنی پڑے گی،انہوں نے کہا کہ اگر←  مزید پڑھیے

مذہب کو “تدوین”کی ضرورت ہے۔۔۔اسد مفتی

یہاں مجھے علماء سے شکایت ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرآن کریم اور اسلام کی تعلیمات کو دیانت دارانہ طریقے پر ہم تک پہنچائیں،کیا وہ اپنے فرض کو ادا کرنے←  مزید پڑھیے

ارسطو!اُجالا بنایا جاسکتا ہے،دھوپ نہیں۔۔۔۔اسد مفتی

گزشتہ ہفتے ہالینڈ میں ارسطو ڈے منایا گیا،ملک کی تمامادانش گاہوں میں ارسطو کا دن کچھ اس انداز میں منایا گیاکہ طالب علموں کا جوش و خروش قابلِ دید تھا، مجھے یاد پڑتا ہے کہ چند سال قبل میر خلیل←  مزید پڑھیے

کنٹرول لائن پر کھڑے فوجی بھی لڑنے سے انکار کردیں۔۔۔۔اسد مفتی

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ 60اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فوجی خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔انہوں نے ایک پٹیشن تیار کی ہے جس میں اپنے فیصلے←  مزید پڑھیے

آدمیت کی معراج مذہب نہیں ،سائنس ہے۔۔۔۔اسد مفتی

ایک ممتاز سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دس برس کے اندر اندر ایک مکمل، فعال مصنوعی انسانی دماغ تیار کرلیا جائے گا، ہنری مارکرم جو برطانیہ میں بلیو برین پروجیکٹ کے ڈائریکٹر ہیں، نے چوہے کے دماغ←  مزید پڑھیے

کان لگا کر ذرا اسرائیل کی یہ صدا سُن لیجیے۔۔۔اسد مفتی

ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس برطانیہ میں سامی مخالف حملے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔نسلی منافرت کے واقعات جن میں قتل کی دھمکیوں سے لے کر جسمانی حملے شامل ہیں ،میں30فیصد اضافہ کے بعد ان کی تعداد 600 تک←  مزید پڑھیے

یہ کام خدا کے کاموں میں مداخلت نہیں ہے۔۔۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ہنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوح انسان کی اصلاح کیلئے ضروری ہےکہ اب اس ’’علم‘‘ کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔ ’’انسانی نوع کی اصلاح کا علم‘‘ کا مطلب ہے کہ جین (JENE)کے استعمال←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری،یہ ایک عالمی ہمہ گیر مسئلہ ہے۔۔۔۔۔اسدمفتی

امریکہ کے ایک ایم ادارہ راسموس نے ایک رپورٹ جاری کی ہے اس سروے میں بتایا گیا ہے کہ اقتصادی بحران کا شکار اور قوم اور سرمایہ دارانہ نظام کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کے ساتھ”سوشلزم”جس کو کچھ عرصہ←  مزید پڑھیے

تیسری دنیا میں اعضا کا کاروبار۔۔۔۔اسد مفتی

لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے ’’افریقہ میں فوج نے ستر ہزار سے زیادہ جنگ جوئوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کے 550سے زیادہ بچوں اور بچیوں کو جو بارہ سال سے کم عمر کے ہیں، مختلف←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ کے ورق کوٹنے بند کیجئے۔۔۔۔۔اسد مفتی

گزشتہ دنوں میرے دوست معروف سیاستدان ،دانشور اور قانون دان ایس ایم ظفر کا ایک مضمون میری نظر سے گزرا،جو نظریہ پاکستان کے حوالے سے کافی وزنی دلائل رکھتا تھا،انہوں نے اپنے مضمون میں ماضی کو بھول کر آگے بڑھنے←  مزید پڑھیے

سروے تاریخ بتاتے ہیں، مستقبل نہیں۔۔۔۔۔اسد مفتی

صیہونی نظریہ آج کے دور میں صرف یہودی قومیت اور یہودی سرمایہ داری کی اجارہ داری ہی کا نظریہ نہیں ہے بلکہ نسل پرستی اور عرب دشمنی پر بھی مبنی ہے۔اسرائیل کے قیام سے قبل صیہونی مفکروں اور دانشوروں نے←  مزید پڑھیے

تیل عرب سے نکل رہا ہے،قیمت امریکہ ادا کررہا ہے۔۔۔اسد مفتی

تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا بھر میں متبادل توانائی کے ذرائع  بائیو فیول کو ایندھن کے طور پر استعمال کے فروغ کے لیے کوششیں تیز ہوگئیں ہیں ہالینڈ  کے انرجی ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر اور توانائی امور←  مزید پڑھیے

یوگا یوگاکردی نی میں آپے۔۔۔۔اسد مفتی

بیس سال کے اندر اندر یورپ میں سو سال کی عمر تک جینا عام بات ہوگی۔ یہ میں نہیں  کہہ رہا بلکہ سائنس دان کہہ رہے ہیں ،کیلیفورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہر حیاتیات بھارتی نژاد ڈاکٹر شرد تلجا پور←  مزید پڑھیے

آتے جاتے موسم بھی اب محبت سے خالی ہورہے ہیں۔۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے سائنسدانوں نے وارننگ دی ہے کہ دنیا بھر کو بے ہنگم ماحولیاتی  آب و ہوا کی تبدیلیوں کے خطرے کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آب و ہوا میں تبدیلیوں کا عمل ماہرین کے اندازوں سے بھی←  مزید پڑھیے

فلم بہر حال ایمان کی روشنی میں نہیں بن سکتی۔۔۔۔اسد مفتی

چند دن ہوئے اداکار ندیم کا ایک انٹرویو میری نظر سے گزرا جس میں وہ کہتا ہے کہ ۔۔۔۔۔اب اگر انڈیا کی ہر نئی فلم یہاں پاکستان میں آجاتی ہے اور بلا جھجھک ہر گھر میں دیکھی اور پسند کی←  مزید پڑھیے

آپ کا خدا پرستش کے لائق نہیں رہا۔۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ )این وائی پی ڈی(نے انتہائی خفیہ طریقے سے شہر کی تمام مساجد کو دہشتگردی کے اڈے اور تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔اس کے ساتھ ہی پولیس کو مساجد میں ہونے والی تقریبات،محافل ،تقاریل←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ میری انگلیوں کی پوروں پر لکھی ہوئی ہے۔۔اسد مفتی

ہماری تاریخ کے سیاہ ابواب میں اضافہ ہوتا چلا جارہاہے۔حکمرانوں کی پیشانی کے داغوں کی تعداد بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔اور یہ بات پوری قوم کے لیے باعثِ ندامت ہے کہ بھارت کی آزادی کی عمر بھی اتنی ہی ہے←  مزید پڑھیے

مذہب کے نام پہ سیاہ کو سفید کیا جا رہا ہے….اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک ہفت روزہ نے اسرائیلی وزات صحت کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل میں اقدام خود کشی کے ایک ہزار واقعات رجسٹرڈ کیے گئے ہیں جو←  مزید پڑھیے

پاکستان میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔۔اسد مفتی

اپنے شہر لاہور میں 6 ہفتے گزارکر ابھی ابھی پلٹا ہوں ،ایمسٹر ڈیم پہنچتے ہی سب سے پہلے میں نے صاف ستھری ہوا کا ذخیرہ جو کہ آکسیجن سے مالا مال تھی ،اپنے سینے میں اتارا کہ ابھی میرے سینے←  مزید پڑھیے