اسد مفتی کی تحاریر
اسد مفتی
اسد مفتی سینیئر صحافی، استاد اور معروف کالم نویس ہیں۔ آپ ہالینڈ میں مقیم ہیں اور روزنامہ جنگ سے وابستہ ہیں۔

یہ دنیا ان شعلہ ساماں لوگوں نے آپس میں تقسیم کرلی ہے۔۔اسد مفتی

ایک بین الاقوامی امریکی ویب سائٹ سروے کے مطابق افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ملین سے زیادہ ہے۔ ادھر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ان کے علاوہ اعداد و شمار کے مطابق عراق میں ہلاک ہونیوالوں کی←  مزید پڑھیے

وہ کہتا،مفتی بڑھاپا لاہور میں گزاریں گے۔۔اسد مفتی

کسی شخص کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ مر گیا ہے،بے حد آسان بات ہے،لیکن ایک یار،فنکار،اور عظیم انسان کے بارے میں اُس کی موت کا یقین کوئی آسان مرحلہ نہیں،بیتے ماہ و سال کی لوح پر سعید←  مزید پڑھیے

اب خدا کو کون بتائے کہ ہم ہاتھ باندھ کر نماز کیوں پڑھتے ہیں۔۔اسد مفتی

چین کے مسلم اکثریتی صوبے ژنجیانگ میں قرآن کی تعلیمات حاصل کرنے والے 37طلبہ اور ایک استاد کو حراست میں لے لیاگیا،یہ خبر ہالینڈ کے ایک اخبار نے دی ہے۔ خبر کے مطابق چینی خبر رساں ادارے ژینوانے لھا ہے←  مزید پڑھیے

مذہبی ادارے لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے بیماریوں کا اہتمام کررہے ہیں۔۔اسد مفتی

کہتے ہیں کہ صورت جس چیز سے پیدا ہوتی ہے اس کی کوئی صورت نہیں ہوتی،جس طرح آگ سے پیدا ہونے والے  دھوئیں کی صورت۔۔تب ہی موسیقی کے استادوں نے موسیقی کو بے صورت بتایا ہے۔لَے دکھائی نہیں دیتی،لَے پر←  مزید پڑھیے

شاہ حسین۔پنجاب کے ننگے فرش پر کھڑے ننگے پاؤں و بے چہرہ لوگ۔۔۔اسد مفتی

جنرل ضیا ءالحق کے چل چلاؤ کا زمانہ تھا،فیض احمد فیض حسبِ معمول یورپ کا چکر لگانے،حسبِ سابق مرے گھر ایمسٹر ڈیم اٹرے،ایک رات ناؤ نوش کی محفل میں مادری زبان کا ذکر آگیا۔کہنے لگے۔۔ “میرا ایہہ یقین اے کہ←  مزید پڑھیے

شراب نے مغرب میں خرد افروزی،عقل پروری اور روشن خیالی کا کام سنبھالا ہوا ہے۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک معتبر روزنامے کی ایک خبر کے مطابق سُرخ وائن ی فروکت دوگنی ہوگئی ہے،ایک ریسرچ کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے،کہ2019کے پہلے نوماہ میں ریڈ وائن کی فروخت 383ملین لیٹرز تک پہنچ گئی ہے۔تاجر بھی اپنے←  مزید پڑھیے

فلسطینی سچ کے سفر سے تھک چکے ہیں۔۔اسد مفتی

تو یہ بھی ہونا تھا۔۔۔ایک خبر کے مطابق مولانا محمد علی جوہر کی قبر کو شہید کرکے  اس جگہ پر ایک یہودی عبادت گاہ تعمیر کردی گئی ہے،مزار سے متعلق ہندوپاک کے زائرین کے لیے قائم رہائش کو اسرائیلی فوجیوں←  مزید پڑھیے

اب کوئی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا،ورنہ پاکستان نہیں رہے گا۔۔اسد مفتی

یہ بات جاننے کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں کہ ہم اس وقت تک ترقی یافتہ ممالک کی گرد بھی نہیں پا سکتے۔جب تک ہم عصری علوم سے آشنا نہیں ہوتے۔اور ہمارے اندر کوئی نظریاتی انقلاب نہیں آتا۔ہمارے روبہ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس پھیلا ہے یا پھیلا یا گیا ہے؟۔۔اسد مفتی

برطانوی اخبار “سنڈے ایکسپریس”کے مطابق خبر یوں ہے” برطانوی سیکرٹ سروس ایم آئی 5کو خطرہ ہے کہ پناہ گزینوں کے بھیس میں برطانیہ آنے والے عراقی جاسوس خطربناک کیمیائی ہتھیار بھی اپنے ساتھ لارہے ہیں،سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں پر زور←  مزید پڑھیے

مسلمان۔ماضی سے جُڑا ہوا مستقبل۔۔۔اسد مفتی

برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں کی 40فیصد تعداد چاہتی ہے کہ ملک کے چند علاقوں میں شرعی قوانین نافذ کیے جائیں۔ ایک حالیہ سروے میں یہ بتایا ہے کہ برطانیہ میں مقیم مسلم بہت زیادہ راسخ العقیدہ یا انتہا پسند←  مزید پڑھیے

بلراج ساہنی!ہمارے بعد ہمیں ڈھونڈنے چلی دنیا۔۔۔اسدمفتی

بلراج ساہنی نے فلموں میں جو کردار ادا کیے وہ ہیرو سے لے کر کریکٹر ایکٹر تک محدود تھے۔ایک اندازے کے مطابق انہوں نے لگ بھگ ۱۳۰ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،1940سے لے کر 1970تک یعنی تین دہائیوں تک←  مزید پڑھیے

آزادی!مجھے بعض اوقات مغالطہ بہت اچھا لگتا ہے۔۔اسد مفتی

کشورِ حسین شاد باد کو آزاد ہوکر 72برس بیت چکے ہیں،ان برسوں میں ہم چاہے کچھ بھی نہ ہوئے ہوں،لیکن آزاد ضرور ہوگئے ہیں،کوئی بھی ایسا میدان نہیں ہے،جس میں آزاد نہ ہوئے ہوں،دوسرے ملک جب آزاد ہوتے ہیں،تو انہیں←  مزید پڑھیے

خلیل الرحمان قمر عورت دشمنی کا پرچم کُھلم کُھلا لہرا رہا ہے۔۔اسد مفتی

ہر سال 8مارچ کا دن خواتین کا عالمی دن کے نام سے منایا جاتا ہے۔ خواتین کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خواتین پر تشدد ایک وبا کی صورت اختیار کرگیا ہے۔اس تشدد سے15سے 44سال کی←  مزید پڑھیے

تقسیمِ ہند کے فریادی اور ماتم کناں برصغیر کے پنجابی ہیںاسد مفتی

اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبوں یعنی پنجاب کے درمیاں ایسا رشتہ نہیں پیدا کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے،کہ جس سے کسی کو←  مزید پڑھیے

یہاں ناپنے،تولنے،جانچنے اور پرکھنے کے پیمانے ہی نہیں ہیں۔۔اسد مفتی

سائنسدانوں نے تشویش ظاہر کی ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی کا طوفان اور پھیلتی آلودگی کے باعث جنگوں کے خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔جرمنی کے پروفیسر ولیم ہاگن نے کہا ہے کہ ہم تیل پر جنگیں لڑ چکے←  مزید پڑھیے

احمد ندیم قاسمی کی شاعری آگہی کے سیلاب میں ذات کے کھو جانے کا ماتم ہے۔۔اسد مفتی

امجد اسلام امجد چونکہ تخلیقی صلاحیت کے بدستور مالک ہیں،اس لیے کچھ نہ کچھ تازگی اور تبدیلی پیدا کرتے رہتے ہیں،ورنہ تو پچھلے چند برسوں سے لگا تار خود بھی بور ہورہے ہیں،اور اپنے ناظرین،قارئین،اور سامعین کو بھی اکتاہٹ پر←  مزید پڑھیے

فلم پر آکر صراطِ مستقیم کا راستہ ختم ہوجاتا ہے۔۔اسد مفتی

پھریوں ہُوا کہ میں نے احمد بشیر سے پوچھا اچھی فلم کی آپ کے نزدیک کیا تشریح ہے؟ حمید اختر سے ایک انٹر ویو میں سوال کیا لیکن اچھی فلم کی آپ کیا تعریف کریں گے؟ شمیم اشرف ملک،اشفاق احمد،کنور←  مزید پڑھیے

پاکستان کو سمجھنے کے لیے اس کی انتہا پسندی سے رغبت کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔۔اسد مفتی

فیض احمد فیض نے پطرس بخاری کے انتقال پر ایک تقریر میں کہا تھا دوستی،باہمی محنت و ریاضت اور مشقت کا ثمر ہوتی ہے،دوستی کے لیے ایثار یا بار بار اظہار اور تکرار و تجدید کی ضرورت پڑتی ہے،یہ کام←  مزید پڑھیے

خاندانی منصوبہ بندی ہر بستی جنگل کرنی ہی پڑے گی۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک روزنامہ نے اے پی بی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے سروے کے مطابق2050تک بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا،اور یہ کہ چین کو آبادی میں←  مزید پڑھیے

آج چاقو کی نوک سے کالم لکھنے کی ضرورت ہے۔۔اسد مفتی

میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے یا ہوسکتا ہے،جتنا کسی عام پاکستانی کا،یعنی میں نہ پیشہ ور سیاست دان ہوں، نہ کرسی کا متمنی،میری سیاست صرف اتنی ہی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں پرانی مشکلات اور←  مزید پڑھیے