عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

یادیں ۔۔۔۔۔عارف خٹک

مجھے ہمیشہ سے اُس کا ہاتھ پکڑنے کی عادت تھی۔ راہ چلتے ہوئے میں اُس کا ہاتھ پکڑ لیتا تھااور وہ ایک ناز سے جھٹک دیتی۔ مسئلہ یہ نہیں تھا،کہ اس کو ہاتھ پکڑنے پر اعتراض ہوتا تھا۔ بلکہ میں←  مزید پڑھیے

ہماری ادھوری کہانی۔۔۔۔عارف خٹک

ماں کے مسلسل فون آرہے تھے۔تین ماہ ہوگئے ماں سے ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ جب اپنی بے بہامصروفیات سے چھٹیاں ملیں  تو سوچا یار دوستوں کے پاس جایا جائے۔ ہفتہ دس دن کے بعد پھر ماں کو سلام کرنے پہاڑوں←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں؟۔۔۔۔عارف خٹک

میں دن بدن عقل و خرد سے بیگانہ ہوتا جارہا ہوں۔ میرے الفاظ آہستہ آہستہ بانجھ ہوتے جارہے ہیں۔ میری انگلیاں شَل ہوتی جارہی ہیں۔ میرا حافظہ دن بدن میرا ساتھ چھوڑتا جارہا ہے۔ میں لامکاں ہوتا جارہا ہوں۔ میں←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو مُرجھانے سے بچائیں۔۔۔۔عارف خٹک

میٹرک میں الحمداللہ میرے 457 نمبر آئے تھے،اور  والد صاحب نے ڈنڈا دے دیا تھا۔ زبردستی F.Sc کروائی،جس کو کرتے کرتے فزکس اور کیمسٹری سے شدید نفرت ہوگئی۔سیکنڈ ایئر میں 610 نمبر آئے۔ ابا نے ڈنڈا دےکر دوبارہ امتحان دلوایا،تو←  مزید پڑھیے

وزن کیسے کم کیا جائے؟ایک معلوماتی تحریر۔۔۔۔عارف خٹک

وزن کم کرنا وزن بڑھانے سے زیادہ آسان ہے۔ چور زرداری اور چور نواز شریف کے دور حکومت میں پیٹ دن دُگنی رات چوگنی ترقی کے منازل طے کرتے کرتے صوبہ پنجاب بن گیا تھا  کہ اچانک یعنی سڈنلی دل←  مزید پڑھیے

افغان سفیر عاطف مشعل صاحب متوجہ ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

کبھی کبھار ایسا محسوس ہوتاہے،کہ جہاں پاکستانی اور افغانی ایک دوسرے کی ضد بن جاتے ہیں۔اور سوشل میڈیا یا کھیل کے میدان میں بچوں جیسی حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔وہاں افغان حکومت بھی ان سے کُچھ کم نہیں۔کابل میں افغان حکومتی ←  مزید پڑھیے

کابل میں قائم پاکستانی سفارت خانے کی رشوت ستانیاں۔۔۔۔عارف خٹک

سفارت خانے کی دیوار کے پاس سینکڑوں کی تعداد میں لوگ لیٹے ہوئے ہیں۔اُنہیں دیکھ کر آپ کو لگے گا،کہ یہ سب بے گھر افغانی ہیں۔ ہر گز نہیں، بلکہ یہ سب مجبور، لاچار اور بیمار افغانی ہیں۔جو ویزے کے←  مزید پڑھیے

فلم “کتکشا “یا ابو علیحہ کا پاگل پن۔۔۔۔۔عارف خٹک

پاکستان جیسے ملک میں،جہاں کوئی فلم گنڈاسے، کلاشنکوف، حُب الوطنی اور چُوماچاٹی کے بغیر بنانا تو دُور کی بات،آپ کسی پروڈیوسر کو اپنا سکرپٹ دکھا دیں صرف،تو بھی مان جاؤں۔ کیوں کہ پروڈیوسر کو معلوم ہے،کہ عوام کو 44 انچ←  مزید پڑھیے

مُونچھ اور پشتون شاعر۔۔۔عارف خٹک

پشتو شاعری میں دو بندوں کےساتھ بہت ظُلم ہوتا آیا ہے۔ایک نرینہ محبوب سے اور دوسرا رقیب سے۔ نرینہ محبوب کو اشعار میں جلیبیاں کھلا کھلا کر اس کا منہ شیرے سے لتھڑا جاتا ہے۔اور پھر شاعر کہتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

میرے ہم وطنو سنو۔۔۔۔عارف خٹک

اگر میں اپنی بات کروں تو میرے بچے کیمبرج سکولوں میں پڑھتے ہیں۔خود اچھا کھاتا ہوں۔ اچھا کماتا ہوں اور اچھا پہنتا ہوں۔ میں اپنی زندگی سے الحمداللہ بہت مُطمئن ہوں۔ اگر اس کے باوجود بھی کچھ ناہنجار کیڑے مجھے←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانکیں برائے مہربانی۔۔۔۔عارف خٹک

آج میں نے ایک مضمون لکھا۔جس میں، میں نے پی ٹی ایم میں موجود شرپسندوں کی طرف اِشارہ کیا۔ مگر پی ٹی ایم کے مجاہدین نے جس طریقے سے میری ماں اور خاندان کو ٹارگٹ کیا۔ اس پر افسوس ہی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ لاہور۔۔۔۔عارف خٹک/دوسری قسط

بستر پر دراز ہوتے ہی ڈاکٹر خرم خٹک کا فون آگیا کہ وہ ڈاکٹر عارف مروت اور ڈاکٹر زاہد خٹک کے ساتھ آرہے ہیں۔ دس منٹ بعد تینوں بچے اندر آگئے۔ پانچ منٹ تک میں بُردباری اور متانت سے ان←  مزید پڑھیے

سفرنامہ لاہور۔۔۔۔عارف خٹک/قسط1

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اُترا۔ تو عبدہُ کا فون آیا کہ جلدی نکل آ،لاہور چلنا ہے۔ میں نے داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور یارِ غار فضل بڑیچ کو یاد کیا۔پھرخود ہی خود کو لعن طعن کیا کہ پنجاب کا آلۂ←  مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان کی حالیہ کشیدگی ،کیا حقیقت کیا فسانہ۔۔۔عارف خٹک

میں نے اور عابد آفریدی نے پچھلے تین ماہ سے وہ کچھ دیکھا اور سُنا ہے۔کہ اگر ہم دونوں مُنہ کھولنے پر آجائیں،تو باخدا اگلے دن ہماری مسخ شدہ لاشیں ہمارے گھر والے بھی نہ پہچان پائیں۔ اور دوسری طرف←  مزید پڑھیے

ہمارے اندھے اور کم عقل قوم پرست۔۔عارف خٹک

میں نے کسی پنجابی، سندھی، بلوچ یا کشمیری کو بنوں، کوہاٹ، کرک اور خیبر ایجنسی میں دکان کے ترازو میں کچھ تولتے ہوئے نہیں دیکھا۔ مگر ملک وال، گوجرہ، رتو ڈیرو، جیکب آباد اور ہر جگہ پشتون کو کاروبار کرتے←  مزید پڑھیے

عشق زندہ باد۔۔۔۔عارف خٹک

ڈاکٹر سیگمنڈ فرائیڈے کہتے ہیں کہ محبت کسی وقت اور کسی بھی عمر میں ہوسکتی ہے۔ خود تو نفسیات کی کتابیں تحریر کرکے دنیا چھوڑ دی۔اور چالیس کے پیٹے میں ہمیں رسوا کرگیا۔ محبوب نے اپنا عادی بنا لیا۔ جب←  مزید پڑھیے

ہمارے امام۔۔۔عارف خٹک

ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی سی مسجد تھی۔ جہاں امام کے پیچھے نماز صرف رمضان  میں ادا کی جاتی تھی۔وہ بھی خصوصی طور پر پاس کے مدرسے سے بامعاوضہ زیر مطالعہ طالب علم کو بطور امام ہائیر کیا جاتا۔ اور←  مزید پڑھیے

تربوز اور ہماری دانشوری۔۔۔عارف خٹک

یار دوست جب کبھی کبھار منٹو کہہ کر مُجھے بانس کی پتلی شاخ پر چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو للہ ہنس ہنس کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ اب ان کو اپنی قابلیت کا کیا بتاؤں؟۔۔۔۔ کہ منٹو کو←  مزید پڑھیے

خود احتسابی۔۔۔۔عارف خٹک

میرا ایک فارمولہ ہے۔جب میں کسی کے ساتھ دُشمنی کرتا ہوں، یا گر کوئی میرا دشمن بن جاتا ہے۔تو میں اُس کے طاقت کے مرکز کو پرکھتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کہ جو شخص میرا دُشمن ہے اُس میں اور←  مزید پڑھیے

میرا پیٹ میرا دشمن۔۔۔عارف خٹک/قسط2

  نوٹ: خواتین پڑھیں مگر آج بچے اور بچیاں نہ  پڑھیں۔ ہماری تائی اماں، جو کہ نہایت ہی منہ پھٹ ہے۔ اس کا ایک بیٹا روزانہ جم جاکر ڈولے بناتا تھا اور اپنے سینے کو نکال کر بڑے فخریہ انداز←  مزید پڑھیے