عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

جوابِ شکوہ۔۔۔عارف خٹک

حسنین جمال بھائی سے کہنے کو تو ایک ملاقات ہوئی ہے۔ مگر بندہ بڑا ہی بیبا ہے۔ میں بہت کم لوگوں سے متاثر ہوتا ہوں۔ حسنین جمال کو پہلی نظر میں دیکھتے ہی دل میں کہیں “اوئی” کی آواز گونجی۔اور←  مزید پڑھیے

پاگل پن۔۔۔وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے/عارف خٹک

میلے کُچیلے بال، لمبی داڑھی اور پھٹے پرانے کپڑے پہنے وہ پٹھان ہوٹل کے تھڑے پر بیٹھا خالی نظروں سے دُور کہیں خلاؤں میں گُھور رہا تھا۔ عشاء کی نماز کے بعد محلے کے بڑے بوڑھوں اور جوانوں کی اس←  مزید پڑھیے

وادی ء تیراہ کی یادیں۔۔۔عارف خٹک

تیراہ،خیبر پختونخوا  کا ایک دُور دراز پہاڑی علاقہ ہے۔ جو خیبر ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، اور کُرم ایجنسی میں واقع ہے۔سرسبز اور اُونچے اُونچے پہاڑوں میں گِھرا یہ ایک جنت نظیر ٹکڑا ہے۔ جس کی سرحدیں شمال میں افغانستان کے صوبہ←  مزید پڑھیے

میرے پشتون ولی کے زندہ کردار۔۔۔عارف خٹک

ایک کرنل صاحب ہوا کرتے تھے۔ کرنل حبیب اللہ منڈوہ لتمبر کے رہنے والے تھے۔ انتہائی سادہ مزاج کے انسان تھے۔ ایک بار بنوں سے ایمرجنسی میں کوہاٹ جانا ہوا تو رستے میں ان کا گاؤں پڑ رہا تھا۔ سو←  مزید پڑھیے

اوئے آپ سے مخاطب ہوں۔۔۔عارف لالا

میرے پشتون دوست وزیرستان یا پشتون علاقے میں فوج کی کسی بھی کاروائی پر فوراً مجھ سے جواب مانگنے لگتے ہیں۔اور کسی حد تک مجھے ذمہ دار سمجھتے ہیں کہ “لالہ اپنی فوج کی حرکتیں ملاحظہ کریں۔” بھائیوں اگر یہ←  مزید پڑھیے

شارٹ میموری لاس۔۔۔۔عارف خٹک

انسان کی نفسیات یںں سب سے بڑا عمل  دخل اردگرد کے  ماحول کا ہوتا ہے۔ اگر آپ حد درجہ مثبت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے والدین خوش و خرم رہنے والا ایک ذمہ دار جوڑا←  مزید پڑھیے

سفرنامہ اسرائیل۔۔مصنف: طارق محمود/تبصرہ۔۔عارف خٹک

اس کتاب کو میری لائبریری میں آئے ہوئے تقریباً  سال مکمل ہونے کو ہے۔ جب بھی پڑھنے کیلئے اٹھاتا،تو کسی حسینہ کا وٹس ایپ آجاتا اور مجبوراً  کتاب پھر واپس شیلف میں پہنچ چکی ہوتی۔ تقریباً  ایک سال سے اس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم پاکستان متوجہ ہو!”ضلع کرک کے میگا کرپشن اسکینڈل”۔۔۔عارف خٹک

تحریک انصاف کو جہاں پاکستانی عوام نے پذیرائی دی وہاں ضلع کرک کے لوگوں نے تحریک انصاف حکومت کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔ پچھلے دور پرویزی میں جہاں صوبائی حکومت تحریک انصاف کی تھی وہاں قومی اسمبلی کا سیٹ بھی←  مزید پڑھیے

ضلع کُرک کے بلیک میلر۔۔۔عارف خٹک

ہمارے کُرک کی بدقسمتی یہ ہے کہ سابقہ ایم این اے، ایم۔پی۔اے یا افسر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی غلیظ حرکتوں سے باز نہیں  اتے۔ حالیہ ایم این اے نے کلاس فور کی بھرتیاں کُرک میں کرنے کی کوشش کی،تو←  مزید پڑھیے

بوڑھا بیٹا۔۔۔عارف خٹک

پشاور کے اس 8 سالہ معصوم بچے کو رکشے چلانے کے جرم میں ٹریفک پولیس نے چالان کیلئے روکا۔ تو بچہ شرمندگی سے اپنا منہ چھپانے لگا۔ پولیس والے نے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے پوچھا۔۔ بیٹا کب سے رکشہ←  مزید پڑھیے

تیری ماں اور تیری بیوی۔۔ کی ایسی کی تیسی۔۔۔عارف خٹک

ہم پاکستانیوں کے بارے عموماً یہی سوچ ہے کہ دنیا سے بالکل الگ اور الٹ سوچتے ہیں۔ اگر مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی بات ہو رہی ہو، تو 100 میں سے70 پشتون بھائی فوراً  دخل در معقولات کرکے آپ←  مزید پڑھیے

محبت زندہ باد۔۔۔عارف خٹک

مکالمہ ←  مزید پڑھیے

صفی سرحدی متوجہ ہو۔۔”میں مر جاؤں”؟۔۔۔۔عارف خٹک

میں جب مر جاؤں،تو سٹیٹس لگا کر مُجھ سے پیار مت جتانا۔ بلکہ گھروں میں بیٹھی ان بیٹیوں اور بہنوں کا سوچنا،جن کے بالوں میں چاندی اُتر آئی ہے۔اُن کے دم توڑتے خوابوں میں دوبارہ سے زندگی کے رنگ بھر←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے خدا۔۔۔عارف خٹک

اگر آپ کی فین فالونگ پانچ ہزار سے تجاوز کر جائے،یا دس تک کا ہندسہ چُھو لے،تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا،کہ آپ اپنے ہم خیال دانش گردوں کا ایک جھمگٹا  بنائیں اور کسی بھی انسان کی عزت←  مزید پڑھیے

مقدمہ(غیر سیاسی کالم اور بااخلاق مضمون)۔۔۔۔عارف خٹک

لڑکیوں کےساتھ گوشت اچھا لگتا ہے۔ لڑکی اگر بھرے بھرے جسم کی ہو، تو دیکھنے میں بھی اچھی لگتی ہے۔اور محسوس کرتے ہی بندہ چرس کو طلاق دیدے۔ کرنل خان لکھتے ہیں کہ مس لوسی کامڈن دوہرے اخلاق کی حامل←  مزید پڑھیے

آؤ بچو آپ کو دبئی گھماؤں ۔۔۔ عارف خٹک

ہم جب پشاور میں تھے، تو گل زمین خان بولتا تھا کہ یار ایک بار آجاؤ دُبئی۔ آپ کو مزے نا کرائے،تو نام بدل دینا۔ خیر پروگرام بناتے ہوئے میں نے اُس سے کہا کہ دُبئی میں نہ گُھومنے پھرنے←  مزید پڑھیے

آئی ایس آئی یا انٹر سروسز انٹیلیجنس۔۔۔۔عارف خٹک/قسط1

مکالمہ ←  مزید پڑھیے

مشر منظور پشتین بھائی۔۔۔۔عارف خٹک

“مشر منظور پشتین بھائی ” السلام علیکم، میری ایک پنجابی محبوبہ تھی۔ بہت پیاری اور کومل سی۔نہایت شریف النفس اور لیے دئیے انداز میں رہنے والی شخصیت تھی۔ بیچاری نے کبھی کسی بات پر مُجھ سے شکوہ تک نہیں کیا۔←  مزید پڑھیے

میری قوم کے شاہین۔۔۔۔عارف خٹک

ہمارے پشتون دوست جب اپنے گاؤں یا علاقے سے دور کسی اور شہر یا ملک چلے جاتے ہیں،تو فوراً  سے پیشتر اپنی جیب اور شلوار کھجانی شروع کر دیتے ہیں۔ جیب میں پیسوں کا لمس محسوس کرکے وہ مطمئن ہوجاتے←  مزید پڑھیے

پاپڑ۔۔۔عارف خٹک

میں شیشے کے سامنے کھڑا حسرت سے اس شخص کو تک رہا تھا جو آئینے میں نظر آرہا تھا۔اس کی آنکھوں میں بے خوابی کے ہلکے سرخ ڈورے تھے اور چہرے پر درماندگی کے نقوش،میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ در آئی۔۔ایک←  مزید پڑھیے