عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

کراچی جو میں نے دیکھا ۔۔۔ عارف خٹک

نقاب پوش کو لے کر پاس میں بند ہوتے ریسٹورانٹ سے کچھ کھانے کو لیا۔ ان کو بٹھا کر کھانا کھایا۔اور جیب سے دو ہزار نکال کر اس سانولے ہڈیوں کے ڈھانچے کو پکڑا دیئے۔ جا آج کی دیہاڑی لگ گئی۔ گھر جاؤ اپنے بچوں کے پاس۔←  مزید پڑھیے

سرِ ورک یا سرِ ورق۔۔۔عارف خٹک

اپنی آنے والی کتاب کےلئے سرِورق برادرم فیصل جوش سے بنوا رہا ہوں۔ پچھلے بیس دنوں سے میں اور فیصل جوش سرِورق کےلئے ایک دوسرے سے دست وگریبان ہیں۔ فیصل نے دو تین آئیڈیاز سمیت اپنی پینٹنگز دکھائیں۔ مگر میں←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور افغانستان۔۔عارف خٹک

افغان صدر کی حالیہ منظور پشتین کی گرفتاری پر ردِ عمل جہاں پشتون تحفظ موومنٹ کو مشکوک بنانے کی ایک کوشش ہے۔وہاں اس ردِ عمل سے اشرف غنی  نےپاکستان کے افغانستان میں حالیہ امن کردار سے پاکستانی انتظامیہ کو متنفر←  مزید پڑھیے

چُھٹکی(ناول)سے اقتباس۔۔۔عارف خٹک

بیسواں حصّہ چُھٹکی کو ڈُھونڈنے میں پنجاب کے اُس گاؤں جارہا تھا،جہاں چُھٹکی نے جنم لیا تھا۔ آج اٹھارہ سال بعد چُھٹکی سے ملنا تھا،اُس کو دیکھنا تھا۔اٹھارہ سالوں کا ایک ایک لمحہ جو ہم دونوں نے ایک دوسرے کے←  مزید پڑھیے

ذرا نم ہو یہ مٹی۔۔عارف خٹک

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب ڈاکٹر مرزا جان محسود کا میں ایک عرصے سے فین رہا ہوں۔ ڈاکٹر صاحب علم کی جو روشنی کُرک جیسے پسماندہ علاقے میں پھیلا رہے ہیں۔ اس کے لئے خٹکزینہ تا قیامت←  مزید پڑھیے

چُھٹکی(ماسکو کی یادیں)۔۔عارف خٹک

ریڈ سکوائر روڈ پر سینٹ باسلز کتھیڈرل کے سامنے جب ہم دونوں پہنچ گئے۔تو چُھٹکی سر پر ٹوپی صحیح کرتے ہوئے سینٹ باسلز کی طرف دیکھتے ہوئے مُجھ سے پوچھنے لگی۔ “اس چرچ کی تاریخ کیا ہے؟”میں نے اپنے ہونٹ←  مزید پڑھیے

ہوس بنام محبت۔۔عارف خٹک

محبت کی جب بات آتی ہے۔تو ذہن میں مجنوں کی شبیہہ  اُبھرنے لگتی ہے۔کہ بے غرض اور پاک محبت مجنوں اور لیلی کی ہی تھی۔ ایسی محبت ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتی ہے۔ جس میں دونوں ایک دوسرے کی←  مزید پڑھیے

اذیت پسندی ،میں اور چھٹکی۔۔عارف خٹک

2014 سے ایک کتاب لکھنے کی کوشش کررہا ہوں۔لیکن مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ جو بھی لکھتا ہوں۔ دو ماہ بعد اپنا لکھا ہوا بُرا لگنےلگتا ہے۔ پچھلے پانچ سالوں میں اب تک پندرہ ابواب سے آگے←  مزید پڑھیے

نیا سال مبارک ہو۔۔عارف خٹک

رات کو گھڑی کی سوئیوں نے بارہ کے ہندسے پر جب ایک دوسرے کو گلے لگا کر زور سے چُوما۔تومیں بھی اُن پر سے نظریں ہٹا کر اُٹھا،اور اپنے پہلُو میں لیٹے وجُود کو آہستہ سے کندھے سے پکڑ کر←  مزید پڑھیے

دادا،پھوپھی،کھوتی اور پاکستان۔۔عارف خٹک

ہمارے دادا حضور کو اللہ جنت نصیب کرے۔ کہا کرتے تھے کہ جب بندے کی قسمت خراب ہو تو اونٹ پر بیٹھے بیٹھے کُتا بھی آکر کاٹ جاتا ہے۔ ہماری پھوپھی دس سال کی ہوں گی غالباً۔ گاؤں میں مون←  مزید پڑھیے

فلم ریویو “سچ”۔۔۔۔عارف خٹک

ابو علیحہ کی فلم کتاکشا کی سنیماٹوگرافی کمال کی تھی۔ میرے نزدیک فلم کیلئے ایک مضبوط  سکرپٹ، بہترین ڈائریکشن اور بہترین کاسٹ بہت ضروری تصور کی جاتی ہے۔ کتاکشا نے واقعی کمال کردیا۔ اسی طرح ایک نئی پاکستانی فلم بہت←  مزید پڑھیے

جمعہ گُل۔۔۔عارف خٹک

میں جب تین سال کا تھا،تو ٹھٹھرتی سردی میں ایک دن دادا نے سکول میں داخل کروا کر عمر پانچ سال لکھوا دی۔کہ سرکاری سکول میں اس وقت پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کا داخلہ ممنوع ہوتا تھا۔←  مزید پڑھیے

کھوتی کو عزت دو۔۔عارف خٹک

محترم چچا جان اور کھوتیوں پر پی ایچ ڈی کرنیوالے کرک کے غیور اور خٹکزینے کے امین جناب ڈاکٹر رحیم خٹک سکنہ اسلام آباد والے فرماتے ہیں کہ ہمارے وقتوں میں کھوتی اور بیوی میں کوئی فرق نہیں ہوتا تھا۔خواتین←  مزید پڑھیے

چھٹی حِس۔۔۔عارف خٹک

مجھے ہمیشہ اپنی چھٹی حس سے بہت ڈر لگتا ہے۔ چھٹی حس انسان کے اندر قدرت کی طرف سے دیا گیا ایسا نظام ہے جس کی توجیہہ آج تک میڈیکل سائنس بھی نہیں دے پارہی،مگر یہ ایک حقیقت ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

المیہ ہمارے پشتونوں کا۔۔۔عارف خٹک

میرے ایک رشتہ دار کی اپنی ماموں زاد سے شادی ہوئی۔اُن کے دونوں بچے معذور پیدا ہوگئے۔ پتہ چلا کہ ننھیال کی طرف سے موروثی بیماری جو اُن کی ماں میں موجود تھی۔ یہ سب اُسی کے کارنامے ہیں۔اس سب←  مزید پڑھیے

چچا انکل اور ماما انکل۔۔۔عارف خٹک

ہمارے ایک چچا ہیں۔اللہ ان کو خوش رکھے۔ چچا ہمارے گاؤں کے واحد بی اے فیل تھے۔ 1980 میں بی اے کا پہلا امتحان دیا اور 1990 تک مسلسل اور مستقل مزاجی سے وہ امتحان میں  فیل  ہوتے رہے۔ حالانکہ←  مزید پڑھیے

شیربانو۔۔عارف خٹک

لڑکے کی محبت کا خون ہمیشہ اس کے ظالم باپ کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ اور لڑکی کی محبت کا گلا ہمیشہ اس کی طلاق یافتہ پھپھو گھونٹ دیتی ہے۔لڑکے کا باپ تیس سال پہلے خود سے کئے ہوئے ظلم کا←  مزید پڑھیے

کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں۔۔۔عارف خٹک

بڑے بوڑھے جو بھی کہتے ہیں واللہ سچ ہی کہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں میرصاحب خان مستری فرماتے تھے،کہ عورت کی مثال جُوتے جیسی ہے۔ اگر کاٹے تو دوسری پہن لو۔ پُرانی ہوجائے تو بدلوا کر نئی لے آؤ۔یہ قولِ←  مزید پڑھیے

ورزش کے فائدے اور میں۔۔عارف خٹک

میرا وزن جب 110 کا ہندسہ عبور  کرنے لگا،تو مجھے  شدید احساس ہوا کہ چل بیٹا اب چل چلاؤ کا وقت آگیا ہے۔ سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی تھی۔ بلکہ “چڑھنے” والے کسی بھی کام سے اوسان خطا ہونے لگتے۔←  مزید پڑھیے

شہرِ کراچی اور پیپلز پارٹی کا گھناؤنا کردار۔۔عارف خٹک

شہر کراچی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ عروس البلاد ہے۔ روشنیوں کا شہر ہے۔ مگر 2019ء میں کراچی سے بد صورت ترین اور آلودہ شہر شاید ہی دُنیا میں کوئی اور ہو۔ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر گلی←  مزید پڑھیے