عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

معزز میتیں ۔۔۔ عارف خٹک

مریض کو پہلے ہارٹ اٹیک کے بعد گاؤں کے مقامی ڈسپینسر جو کہ ڈاکٹر صاحب کہلایا جاتا ہے کو دکھایا اور ایک سٹیرائیڈ کا انجکشن لگاکر گھر بھیج دیا جاتا ہے۔ اگلے دن جب مریض انتقال فرما لیتا ہے جو لواحقین تعزیت میں ہر ایک کو بڑے فخر اور عقیدت سے بتاتےرہتے ہیں "اللہ کا کرم ہے مرحوم کو بڑی عزت والی موت نصیب ہوئی ہے۔ بستر پر نہیں پڑا رہا۔←  مزید پڑھیے

ورچوئل رشتے۔۔عارف خٹک

میں نے سب سے زیادہ محسن داوڑ کے خلاف لکھا، کرک میں تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف لکھا، ایسے ایسے مسائل میں ذاتی طور پر الجھ بیٹھا جہاں جان بھی جاسکتی تھی۔ آپریشین ضرب عضب میں فوج کے خلاف←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ متوجہ ہو(قسط1)۔۔عارف خٹک

اگر آپ  آنجناب کم از کم نیچے دیئے گئے سوال نمبر پانچ پر غور فرمائیں اور اپنی قوم کو ہوسکے تو جواب دیکر ان کو مشکور فرمائیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ حالیہ دنوں میں محکمہ صحت میرانشاہ میں پاکستان←  مزید پڑھیے

وزیرستان کی مقتول بچیاں اور ہمارے قوم پرست۔۔عارف خٹک

وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی جانیوالی بچیوں کی وجہ سے ہم سب غمگین ہیں۔۔ مگر جس طرح سے پشتون تحفظ موومنٹ کی  گلالئی اسماعیل امریکہ میں بیٹھ کر چیخیں مار رہی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔←  مزید پڑھیے

لاک ڈاون کی ماں کی آنکھ۔۔عارف خٹک

دوران لاک ڈاؤن دو بار پنجاب اور ایک بار خیبرپختونخوا  جانا ہوا۔ ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے کراچی سے سکھر ساڑھے چار گھنٹے لگے اور سکھر سے فیصل آباد براستہ موٹروے پانچ گھنٹے لگے۔ یاد رہے کہ سکھر تا←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ بمقابلہ منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا مستقبل(قسط 4)۔۔عارف خٹک

گزشتہ اقساط میں  محسن داوڑ سے دو سوالات پوچھے تھے۔ مگر بدقسمتی سے عارف وزیر کی شہادت کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس کی وجہ سے میں اپنے مضامین کا تسلسل برقرار نہیں رکھ سکا۔ سوال نمبر ایک میں محسن←  مزید پڑھیے

اسلام کے پانچ ارکان اور ہم پشتون۔۔عارف خٹک

کہا جاتا ہے،کہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے نماز، حج اور روزہ پر صرف ہم پشتونوں کا حق ہے۔ بقیہ دو ارکان یعنی کہ ایمان اور زکوٰۃ دوسرے مسلمانوں کےلئے ہیں۔ بچپن سے ہمیں چچا اور ابا مار مار←  مزید پڑھیے

گلاب کا پھول اور ہم پشتون ۔۔۔ عارف خٹک

ہمارے کرک میں پینے کا پانی نہیں ملتا، وہاں گلاب کے پھول کے پودے پر کون پانی ضائع کرے؟ اس کا حل ہم لوگوں نے یہ نکالا ہے کہ ہماری محبوبائیں ہمارے دستی رومالوں پر گلاب کا لال پھول بناکر ہمیں اپنی محبت کا یقین دلاتی ہیں۔ ہمارے حجروں میں آپ کو پھولوں کی کیاریاں نہیں ملیں گی البتہ حجرے کے دیواروں پر گلاب کی پھولوں کی تصویریں بہت ملتی ہیں۔ حجرے کے چھت پر جابجا کاغذی پھول جھولتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ گروپ بمقابلہ منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا مستقبل(قسط 3)۔۔۔عارف خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کے سرگرم کارکن رضوان اللہ محسود کے والد کو اسلام آباد امیگریشن کاؤنٹر پر قطر سے آتے ہوئے دو ماہ کیلئے لاپتہ کردیا گیا۔ یاد رہے کہ ان لاپتہ کارکنان کی رہائی کیلئے حیات پریغال اور دوسرے←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ گروپ بمقابلہ منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا مستقبل(قسط 2)۔۔۔عارف خٹک

خڑ کمر، پارلیمانی نشے کا نتیجہ یا ایک سازش میرے پہلے کالم کی  پہلی  قسط محسن داوڑ کے کارناموں اور تحریک کو نقصان پہنچانے پر مشتمل تھی مگر سنید داوڑ نامی لڑکے نے میرا پہلا کالم پڑھنے کے بعد سانحہ←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ گروپ بمقابلہ منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا مستقبل(قسط1)۔۔عارف خٹک

لوگ مجھے کہتے ہیں کہ کراچی میں بیٹھ کر مجھے کیا ضرورت ہے کہ میں وزیرستان کے مسائل پر قلم اٹھاتا ہوں۔ اب ان کو کیا بتاؤں کہ میرا بچپن میرعلی شمالی وزیرستان میں گزرا ہے۔ میرعلی میں،میں نے پہلا←  مزید پڑھیے

ہم نفرت کے بیوپاری ہیں۔۔عارف خٹک

آجکل کافی یار دوست ہم لکھاریوں کو سلمٰی ستاروں کا دوپٹہ اوڑھا کر کیٹ واک کروا رہے ہیں۔ میرے قریبی دوست نے تو ریمپ پر بیس تیس نثرنگاروں، ادیبوں، بلاگرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں کے “دائیں بائیں” سے وہ ٹھمکے←  مزید پڑھیے

آئیں ،آپ کو پنجاب گھماؤں۔۔عارف خٹک

پوری دنیا کورونا سے دہشت زدہ ہے، اور میں اپنے ناول کے سلسلے میں پنجاب کی خاک چھان رہا ہوں۔ قریہ قریہ، گلی گلی اور نگر نگر گھوم رہا ہوں۔ ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سمندری، گوجرہ، پینسرہ اور فیصل آباد←  مزید پڑھیے

چُھٹکی(باب دہم)ناول سے اقتباس۔۔عارف خٹک

چُھٹکی کے لائٹ براؤن بال میرے چہرے پر بکھرے پڑے تھے۔میں اُس کے بالوں کی خوشبو اپنے اندر اُتارنے لگا۔مُجھ پر ایک عجیب سی مدھوشی طاری ہونے لگی۔چُھٹکی مُجھ سے لپٹ کر سورہی تھی۔اُس کی ایک ٹانگ میرے رانوں پر←  مزید پڑھیے

شرعی سیکس۔۔عارف خٹک

پامسٹ کہتے ہیں،کہ مئی میں پیدا ہونے والا بچہ درجہ ذیل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ “بچہ سراغ رساں، تلاشِ حق کا دلدادہ، کامیاب وکیل، عالی دماغ، راسخ العقیدہ، دُھن کا پکا، طبعیت سے اشتعال انگیز، اعلیٰ  منتظم، دشمنوں پر←  مزید پڑھیے

ناول”چھٹکی”سے اقتباس(حصہ 25)۔۔۔عارف خٹک

مونٹریال کی تُند و تیز خُنک بےرحم ہوائیں جیسے میرا جسم چیرے جارہی تھیں۔ مگر مُجھے اُس لڑکی کا انتظار تھا،جو روز اس پارک میں چہل قدمی کرنے آتی تھی۔ سترہ سال کی اُس نازک اندام لڑکی کو دیکھ کر←  مزید پڑھیے

آپ لالہ عارف خٹک کی مدد کریں گے؟

میرا نام عارف خٹک ہے۔ میں ہر مظلوم کیلئے آواز اٹھاتا رہا ہوں۔ میں نے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کی۔ بس سامنے مظلوم ہونا چاہیے۔ میں لڑ  مر کر اس کیلئے تن تنہاء کھڑا ہوجاتا ہوں۔ نتائج سے←  مزید پڑھیے

جلد شائع ہونیوالے ناول” چُھٹکی” سے لیا گیا اقتباس(باب دہم)۔۔عارف خٹک

خدا سے شکوے کرتے ہوئے دل کے اندر جیسے ایک معرکہ سا چل رہا تھا۔جبکہ باہر سارا غُبار آنسوؤں اور ہچکیوں سے نکل رہا تھا۔بچپن سے لیکر جوانی تک کی ہر کمی اور محرومی کا گلہ کررہا تھا۔برسوں سے چُپ←  مزید پڑھیے

ہائے میری مونچھیں۔۔عارف خٹک

میری پہچان میری لمبی نوکدار مونچھیں ہوا کرتی تھیں۔ بڑا سا منہ، بڑی توند اور مونچھوں پر انگلیاں مارتا ہوا کسی محفل میں جاتا تو باخدا لوگ سمجھتے تھے کہ ننانوے خون کرکے آیا ہے اور سواں کہیں آس پاس←  مزید پڑھیے

کراچی جو میں نے دیکھا ۔۔۔ عارف خٹک

نقاب پوش کو لے کر پاس میں بند ہوتے ریسٹورانٹ سے کچھ کھانے کو لیا۔ ان کو بٹھا کر کھانا کھایا۔اور جیب سے دو ہزار نکال کر اس سانولے ہڈیوں کے ڈھانچے کو پکڑا دیئے۔ جا آج کی دیہاڑی لگ گئی۔ گھر جاؤ اپنے بچوں کے پاس۔←  مزید پڑھیے