عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

عارف خٹک کی سائیکل۔۔۔ عارف خٹک

اگلے دن چھوٹی سی چڈی پہن کر اپنی بلڈنگ سے نکلا کہ سامنے کچھ کالی و زرخیز امریکی خواتین بمعہ پٹھان چوکیدار کے حسرت سے میرے بھرے بھرے ڈولوں اور رانوں کو دیکھنے میں مصروف عمل تھیں۔ میں نے بالوں کی لٹ کو بے نیازی کے ساتھ ماتھے سے ہٹایا اور سائیکل پر بیٹھ کر زور سے پیڈل مارا۔ ←  مزید پڑھیے

پرستار۔۔عارف خٹک

پرستار وہ ہوتے ہیں جو  آپ کو دل ہی دل میں چاہتے ہیں، آپ کے الفاظ سے محبت کرتے ہیں، آپ کو اپنا آئیڈیل بناتے ہیں ، آپ کیساتھ صحت مند مباحثہ کرتے ہیں، آپ کو دل سے عزت دیتے←  مزید پڑھیے

کنگن۔۔عارف خٹک

وہ روز ہمارے گھر آتی تھی، اور ہم سارے بچے مل کر چھپن چھپائی کھیلتے تھے۔ اس کے سنہرے چمکیلے بال اور نیلی آنکھیں سب بچوں میں اس کو منفرد بناتی تھیں۔ ہم سب بچے اس کی خوبصورتی سے احساس←  مزید پڑھیے

آئیں آپ کو امارات گھماؤں(1)۔۔عارف خٹک

کورونا کی وبا سے پوری دنیا متاثر ہے، سب لوگ گھبرائے ہوئے ہیں۔ حتی کہ برسوں بعد ملنےوالے دوستوں نے ہمیں گلے لگانے سے منع کردیا۔ دور سے سینے پر ہاتھ رکھ کر سلام کیا ۔ بلکہ ایام نوجوانی کی←  مزید پڑھیے

سگ یار۔۔عارف خٹک

ہمارے گاؤں کے شیر باز گل ماما کا ایک کتا تھا۔ جس کے بھونکنے کی آوازیں آج تک ہم نے شیرباز گل ماما کے گھر میں ہی سنی تھیں ۔ پردے کا اتنا پابند تھا کہ دن کی روشنی میں←  مزید پڑھیے

“کُتا”۔۔۔تحریر/عارف خٹک

آپ نے زندگی میں بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہوں گے ،ظاہری بات ہے کہ ہم سب انسان ہیں تکلیفیں اور مصیبتیں تو ہمارے نصیب میں لکھی ہیں۔ ایف ایس سی میں کیسے پہنچے یہ ایک الگ کہانی ہے۔ میٹرک کے←  مزید پڑھیے

بیوپار ۔۔عارف خٹک

کہتے ہیں کہ بیوپار سنت نبوی ہے۔ ہمارے پیارے نبی کریم  ﷺ بھی کاروبار فرماتے تھے۔ ہم پشتون بنیادی طور پر مذہب پسند ہیں اس لئے سنتوں پر عمل کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں بشرط، سنت میں خرچ کرنیوالی بات←  مزید پڑھیے

مہمان بلائے جان اِن پشاور۔۔عارف خٹک

مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، مگر گاؤں کے مہمان شہر میں زحمت بن جاتے ہیں، خصوصاً  پشاور میں۔ بلکہ اگر آپ کسی شہر میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، خصوصا ً پشاور میں تو آپ بھول جائیں کہ آپ اپنا←  مزید پڑھیے

عید اور ہمارے آزاربند۔۔عارف خٹک

اللہ بخشے دادی حضور کو،جس دن آخری روزہ ہوتا تھا وہ اپنا ٹین کا صندوق کھول کر آخروٹ کی خشک چھال نکال لیتی،جس کو دانداسہ کہا جاتا تھا۔ بہوؤں کے اوپر احسان عظیم کرکے انگلی برابر دانداسہ دیتی کہ جاؤ ←  مزید پڑھیے

آدئی آف ہٹلر۔۔عارف خٹک

میری ادئی (ماں) وہ ہٹلر شیرنی تھی جس نے بچپن سے لیکر نوجوانی تک الف کی طرح سیدھا کرکے رکھا۔ کسی بات پر ٹوکنا ہوتا تو محض آنکھ کے اشارے سے سمجھا دیتی۔ اگر ہم ان کا آنکھ کا اشارہ←  مزید پڑھیے

میں اور میری ڈاکٹری۔۔عارف خٹک

آج تک اپنے نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ ایک تو ڈاکٹر جیسا منہ نہیں ہے اور دوسرا یار دوست فورا ً قوت باہ اور لانگ سیشن سیکس میڈیسن کا پوچھنے بیٹھ جاتے ہیں۔ نئی نئی ڈاکٹریٹ کی←  مزید پڑھیے

راہِ فرار۔۔عارف خٹک

آپ کو معلوم ہے  اللہ تعالیٰ  نے انسان کو کتنی قوت برداشت دی ہوئی ہے۔ انسان کے سامنے اس کے جوان بیٹے کا لاشہ   پڑا ہوتا ہے تو وہ بے بسی سے سوچنے لگتا ہے کہ کاش اس وقت بیٹے←  مزید پڑھیے

سلائس بریڈ یا ڈبل روٹیاں۔۔عارف خٹک

گاؤں کے لوگوں کو خوشی منانے کیلئے بہانہ چاہیے ہوتا ہے۔ کسی کے گھر بچہ ہوجائے تو سارے مرد و زن مل کر زچہ و بچہ دیکھنے چلے جاتے ہیں۔ بتاشے  اور ٹانگری تو اب خواب ہوگئے ہیں کہ نئے←  مزید پڑھیے

بے غیرتیاں۔۔عارف خٹک

میں اس سے اتنی محبت کرتا ہوں جتنی ایک ماں اپنے بچے سے کرسکتی ہے۔ میں اس سے اتنا عشق کرتا ہوں کہ شاید چھٹکی کے عارف خٹک نے اپنی صائمہ سے بھی نہیں کیا ہوگا۔ کاش میں اس کو←  مزید پڑھیے

عورت برائے فروخت۔۔عارف خٹک

ہمارا المیہ یہ ہے کہ دنیا میں مذہب اسلام میں نئی نئی تشریحات پاکستان، ہندوستان اور افغانستان میں کی گئیں ہیں،اس پر آج بھی اسلامی دنیا ہم پر خندہ زن ہے۔ اپنی ثقافت، قبائلی سوچ اور ذاتی نظریات کو جس←  مزید پڑھیے

وزیرہ بیگم۔۔عارف خٹک

میرے ذہن میں آج بھی مولوی جبار گل کی باتیں نقش ہیں کہ ہمارے ہاں جہیز کو اس لئے بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے،کہ لڑکے والے لڑکی کو شادی کے لئے نقد رقم ادا کرتے ہیں۔ اس رقم کا مطلب←  مزید پڑھیے

پاک افغان یوتھ فورم (PAYF) ایک امید۔۔عارف خٹک

جہاں دنیا میں انسان بہت ساری ازمائشوں سے نبردآزما ہیں، وہاں اس چھوٹی سی دنیا میں آج بھی ہمارے جیسے، تیسری دنیا کے زوال پذیر ممالک، ایک دوسرے سے نفرت، اناؤں میں گھری ہوئی مقید بے چین روحیں، ماضی پرستی،←  مزید پڑھیے

شعر،شاعری اور شاعر۔۔عارف خٹک

بندہ شاعر ہو، مشاعروں کا شوقین ہو، ہر روز قریہ قریہ نگر نگر گھوم کر ہجوم دیکھ کر آپے سے باہر ہوجائے یہ اچھنبے کی بات ہرگز نہیں ہے کہ میری محبوب کی کمریا بائیس انچ کی ہے۔ فگر وہی←  مزید پڑھیے

نانی کہانی(قسط1)۔۔عارف خٹک

میری نانی کو اللہ جنت نصیب کرے۔ نئی نسل،نئی پود پر اُس نے ہمیشہ لعن و طعن کی۔ کہتی تھیں کہ آج کل کے سارے کے سارے لونڈے اتنے خبیث ہیں،کہ بزرگوں کے سامنے آکر کھڑے ہوجائیں گے شادی کی←  مزید پڑھیے

پنکی۔۔عارف خٹک

“یہ محبت بڑی کتی شئے ہے۔ انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے یکسر محروم کردیتی ہے۔ حد سے زیادہ عشق اور محبت کا انجام بہت دل شکن ہوتا ہے۔ میں چاہوں بھی تو  پنکی کو نہیں بھول سکتا” اس←  مزید پڑھیے