محمد اشتیاق کی تحاریر
محمد اشتیاق
Muhammad Ishtiaq is a passionate writer who has been associated with literature for many years. He writes for Mukaalma and other blogs/websites. He is a cricket addict and runs his own platform ( Club Info)where he writes about cricket news and updates, his website has the biggest database of Domestic Clubs, teams and players in Pakistan. His association with cricket is remarkable. By profession, he is a Software Engineer and has been working as Data Base Architect in a Private It company.

دانشور کون؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اسی طرح کچھ دانشوروں نے باقاعدہ سیاسی جماعتوں کی غیر اعلانیہ ترجمانی شروع کردی۔ جس پروگرام میں وہ حاضر ہوں وہاں اس سیاسی جماعت کی طاقت ویسے ہی دوگنی ہو جاتی تھی۔ فوج اور ڈکٹیٹرشپ کی اشاروں کنایوں میں حمایت کا سلسلہ سیاسی معاملات میں بھی جاری تھا، ٹی وی چینلز نے فوجی اور جنگی مسائل تو ایک طرف، فوجی جرنیلوں کو سیاسی، قانونی، معاشی معاملات پہ تجزیہ نگار کے طور پہ بلانے کا آغاز کیا۔ یہ موضوع تو خیر ایک بڑی بحث کا متقاضی ہے۔ موضوع سخن یہ سیاسی، جماعتی دانشور کارکن ہیں جو مختلف مسائل کا، ترقی کا حل بلاوجہ ایک سیاسی پارٹی کا حکومت میں آنا بتاتے رہے۔ ←  مزید پڑھیے

کون سا والا تِل؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

  “سب سے پہلے ہم ہارڈ ڈسک کو فارمیٹ کرتے ہیں”، خرم نے اپنی آنکھوں کی چمک کو کم کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے پیشہ ورانہ انداز اپنانے کی کوشش کی۔   عمل نے آنکھ کے کونے سے ٹھنڈی←  مزید پڑھیے

یعنی بندہ خارش بھی نہ کرے؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

ایک طرف مرد کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ عورت جیسا لباس یا حلیہ رکھے اس کی مرضی ہے، اسے اس بنیاد پر جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ مان لیا ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ کس قسم کی سوچ ہے کہ آپ اپنے تئیں فیصلہ کر لیں کہ ساتھ بیٹھا بندہ جن اعضاء پر خارش کر رہا ہے وہ کسی ریشز یا کسی مسئلے کی وجہ سے نہیں بلکہ چسکے لینے یا غلبہ پانے کی خواہش کے طور پر ہے؟ آپ کیسے جج کر سکتے ہیں یا کیسے کسی کے دل میں جھانک سکتی ہیں؟ جس ویڈیو کا ذکر اس مضمون میں ہوا، وہ اب تک میری نظر سے نہیں گزری، تاہم کیا شکایت کرنے والی خاتون نے یہ سوچا کہ بندہ اگر کسی مسئلے کا شکار تھا تو ایسی صورت میں انہوں نے اس کے لیے کس قدر خفت کا منظر بنا ڈالا؟ کیا کسی کی مرضی کے بغیر ویڈیو بنانا بذات خود پرائیویسی کے خلاف نہیں؟ ←  مزید پڑھیے

سابقہ کردار کی توجیہ، پھسپھسی اپوزیشن ۔۔۔ محمد اشتیاق

2018 کا الیکشن پی ٹی آئی کی فتح لے کہ آیا۔ عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد آخر کار ان کو وزیر اعظم کے منصب پہ فائز کر گئی ۔ وہ لوگ جو ان کا مذاق اڑاتے رہے، ٹھٹھہ کرتے←  مزید پڑھیے

میرے ہم سفر ۔۔۔ محمد اشتیاق

بزرگ کہتے ہیں کہ کسی انسان کی اصلیت پہچاننی ہو تو اس سے لین دین کرو یا اس کے ساتھ سفر کرو۔ گزشتہ ہفتے کے دوران میں نے تین دوستوں کے ساتھ کراچی سے پشاور تک کا سفر بذریعہ سڑک←  مزید پڑھیے

اب بھی وقت ہے ۔۔۔ محمد اشتیاق

یہ کھیل نیا نہیں ہے، ایوب خان کےپہلے دور سے کھیلا جا رہا ہے۔ طاقت حاصل کرنے کے لئے اور بعض حالتوں میں اقتدار کے لئے، سیاستدانوں کو بلیک میل کرنا، عوام کے ذہنوں سے کھیلنا۔ اس کھیل میں ان←  مزید پڑھیے

ایک نااہل کی واپسی پہ پریشانی کیسی؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اس ملک کا بہادر ترین طبقہ ایک ایسے “نااہل” شخص کی وجہ سے پریشان ہے جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اس بدترین اور کانے قانون کا سامنا کیا جس کو صرف ایک آنکھ سے نظر آتا ہے۔ اس نے وزارت←  مزید پڑھیے

بانوے نیوز بھوٹان۔ محمد اشتیاق

بانوے نیوز بھوٹان کی طرف سے پیش خدمت ہے آج کا تازہ ترین بلیٹن ۔ سب سے پہلے موسم کے حالات پیش کریں گے ۔ یہ فیصلہ ناظرین کی محکمہ زراعت میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کی پیش نظر کیا گیا←  مزید پڑھیے

قادر مطلق۔۔۔محمد اشتیاق

“وارث” “وارث۔۔۔ وارث” اس کے کانوں میں دور سے آتی آواز ٹکرائی۔ “وارث۔۔” اور اب کی بار کسی نے اس کے کندھے کو ہلایا۔ اس نے آنکھیں کھولنے کی کوشش کی۔ مگر پلکیں بہت بھاری محسوس ہوئیں۔ “وارث۔۔۔ وارث۔۔۔” آواز←  مزید پڑھیے

ہماری منافقت – نان سٹیٹ ایکٹرز۔۔۔محمد اشتیاق

جب سے نواز شریف کاڈان نیوز میں چھپنے والا انٹرویو سامنے آیا ہے ۔ سوشل میڈیا پہ ایک طوفان کھڑا ہو گیا اس “انکشاف ” سے کہ ہمارے نان سٹیٹ ایکٹرز کسی دوسرے ملک میں دخل اندازی کر رہے ہیں←  مزید پڑھیے

لاپتہ افراد اور ملک دشمن ایجنسیز۔۔۔محمد اشتیاق

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال جوکہ لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ ہیں نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی  قائمہ کمیٹی  کو لاپتہ افراد پہ بریفنگ دی۔ انہوں نے بہت سے انکشافات کئے۔ ان کے مطابق کُل  4929 کیسز موصول←  مزید پڑھیے

غلط روایتوں کے امین۔۔محمد اشتیاق

ارشاد  باری تعالی  ہے۔۔ “ساری دنیامل کر کسی کوذلت دیناچاہے مگر اللّٰہ نہ چاہےتو کوئی کچھ نہیں کر سکتا اورساری دنیامل کر کسی کوعزت دینا چاہے مگر اللّٰہ عزت نہ دیناچاہےتو کوئی عزت دے نہیں سکتا ” کسی کے چہرے←  مزید پڑھیے

بابا جی کا احترام۔۔محمد اشتیاق

قدیم زمانے کی بات ہے، ایک پیر پرست کا کسی وہابی کے ساتھ جوڑ پڑ گیا ۔ بہت بحث کے بعد امتحان لینے پہ معاملہ طے پا گیا ۔ اگر پیر پرست کی مانگی دعا، پیر صاحب کی طفیل قبول←  مزید پڑھیے

نا اہل سیاستدان

اس ملک خداداد کو اللہ نے بہت نوازا ہے ، قدرتی وسائل ، بہترین موسم اور باصلاحیت لوگ۔ ایسے ایسے نابغہ روزگارلوگوں نے اس ملک میں جنم لیا کہ جسے پوری دنیا نے قدرومنزلت سے دیکھا ۔ ڈاکڑ عبدالسلام ،←  مزید پڑھیے

فیس بک کے دانشور اور گوبھیاں

ایک بات مشاہدے میں آئی ہے کہ فیس بک کے کچھ لکھاری بھائیوں کو"لائیک" کی لت لگ گئی ہے۔ اچھا خاصا اپنے شعبے میں لکھنے پہ عبور رکھنے والے بندے کی جب وال چند دن سونی ہو جائے تو اس←  مزید پڑھیے