عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

حُسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ۔۔عامر حسینی

میرے بچپن کی یادوں میں محرم الحرام جیسے ہی شروع ہوتا تو ہماری گلی کے سب ہی گھروں میں ٹیپ ریکارڈر پر مولانا شفیع اوکاڑوی کی عشرہ محرم الحرام کی دس تقاریر چلنا شروع ہوجایا کرتی تھیں – ساتھ مختلف←  مزید پڑھیے

تکنیکی ڈیفالٹ گیم کا موجد کون؟۔۔عامر حسینی

17جولائی کی شام سے لیکر 18 جولائی کی رات تک عمران خان کیمپ میں ‘جشنِ فتح’ منایا جاتا رہا- عمران خان نے جشن فتح ہی نہیں منایا بلکہ انھو‍ں نے انکشاف کیا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں افسران کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کس جرنیلی ٹولے کا پوسٹر بوائے ہے؟۔۔عامر حسینی

آصف علی زرداری کے بارے میں کلیشے بنائے جارہے ہیں بنائے جانے کا عمل اُن کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شادی کے وقت سے شروع ہوا اور اب تک یہ جاری و ساری ہے – جب یہ←  مزید پڑھیے

یہ مردوں کا میدان ہے ،آپ حد سے تجاوز کررہی ہیں۔۔عامر حسینی

میں ناول پہ بات شروع کرنے سے پہلے ایک بات واضح کردوں کہ میں ادب کا ایک ایسا قاری ہوں جو ادب کو ایک تو حظ اٹھانے کے پڑھتا ہے اور دوسرا اس میں سماجی حقیقت نگاری کو ترجیح دیتا←  مزید پڑھیے

وارث علوی فکشن کا المیہ۔۔عامر حسینی

جب آپ فرد کو گھر،کلب،اور بازار میں، ماں باّ،بیوی بچوں اور احباب کے بیچ ، اپنا کام دھندا اور نوکری کرتے، اپنی ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

کار ہوس۔۔ عامر حسینی

میں ملتان شہر میں روز اس لیے نہیں جاتا کہ میں وہاں سے نکلنے والے ایک اردو زبان کے روزنامے میں کام کرتا ہوں ۔ میں وہاں روزانہ اس لیے بھی نہیں جاتا کہ وہاں مختلف سرکاری محکموں کے دفاتر←  مزید پڑھیے

تیوہار کے شب و روز ۔۔عامر حسینی

جب بھی عید قربان نزدیک ہوتی ہے تو مجھ پر ایک گھبراہٹ سی طاری ہوجاتی ہے،کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ چار روز گھر پر گزارنا ہوتے ہیں اور اس دوران یار دوست بھی کافی مصروف ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

سابق فاٹا کو طالبانستان بنایا جارہا ہے؟ ۔۔عامر حسینی

فاٹا میں طالبان کی عملداری سے سابق کُرم ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، خیبر ایجنسی میں شیعہ مسلمان آبادی، صوفی سُنی مسلمان آبادی، اقلیتی مسیحی اور سکھ آبادی، طالبان سے اختلاف رکھنے والے افغان مہاجرین کا مستقبل کیا ہوگا؟ قومی اسمبلی، وزرات←  مزید پڑھیے

غزالی کا تصور عورت : ابن رشد سے موازنہ۔۔عامر حسینی

نوٹ: نادیہ حرحش کا تعلق فلسطین سے ہے اور مذکورہ بالا مقالے نے خوب شہرت پائی ایک اچھا مسلمان ہونے کا مطلب ہمیشہ کتاب(اللہ) اور سنت(رسول اللہ) کو جاننا اور اگر مراعات یافتہ ہو تو الغزالی کی کتاب احیائے علوم←  مزید پڑھیے

پرامن اکٹھ اور آزادی اظہار پر قدغن۔۔عامر حسینی

ہمارے کالج، یونیورسٹی اور بعد ازاں جماعتی سیاست میں جو استاد تھے انھوں نے ہمیشہ ہمیں دو بڑے اصول سکھائے : پہلا اصول پارٹی تنظیم اور پارٹی کی حکومت میں فرق کریں – (اسٹوڈنٹس یونین کے منتخب نمائندے چاہے آپ←  مزید پڑھیے

“کاکی نوں الوداع کہنا اوکھا کم سی”۔۔عامر حسینی

میں نے چشم تصور میں دیکھا کہ ہسپتال کی دوسری منزل سے “عفت” کا مردہ جسم ایک اسٹریچر پر نیچے منتقل کیا جارہا ہے، اسے سفید براق چادر نے ڈھانپا ہوا ہے – آصف (اُس کا شوہر، کزن) پھول، چاند،←  مزید پڑھیے

عوامی سیاست سے خالی پاور سیاست۔۔عامر حسینی

دو دن پہلے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ اور کل چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پانی کے بحران میں صرف اور صرف سندھ کا مقدمہ پیش کیا- جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز←  مزید پڑھیے

اُمید پرست۔۔عامر حسینی

صبح کے پانچ بج رہے ہیں – میں اپنے گھر کی چھت پر کھلے آسمان کے نیچے چارپائی پر تکیے سے ٹیک لگائے یہ سطور ضبط تحریر میں لارہا ہوں- چار سُو چڑیوں کے چہچہانے کی آوازیں میرے کانوں تک←  مزید پڑھیے

کیا چیف منسٹر سندھ نااہل ہے؟۔۔عامر حسینی

ہر ضلع کی ایڈمنسٹریشن کے پاس ہنگامی صورت حال پیدا ہونے پر “ہنگامی پلان”(کانسٹی جنسی پلان) ہوتا ہے – اس میں کسی مصروف جگہ پہ آگ لگ جائے، بم دھماکہ ہوجائے، عمارتیں زمین بوس ہوجائیں، ٹرینیں آپس میں ٹکراجائیں، طوفانی←  مزید پڑھیے

نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا۔۔عامر حسینی

16 فروری کو اقبال مسیح کا یوم شہادت تھا ، نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا ۔ اقبال مسیح 1983ء میں ضلع گوجرانوالہ کے نواحی شہر مرید کے میں پیدا←  مزید پڑھیے

قتل گاہیں اور عشّاق کے قافلے۔۔عامر حسینی

آج، 14 اپریل کو خانیوال میں سیاست کو معتبر بنانے والے سیاسی کارکنوں میں سے ایک ملک اسماعیل مرحوم کی ساتویں برسی تھی۔ یقین نہیں آتا کہ ملک اسماعیل جیسا پاکستان پیپلزپارٹی کا جیالا کارکن 2015ء میں دل کے ہاتھوں←  مزید پڑھیے

نئی حکومت سے عوام کی توقعات۔۔عامر حسینی

اس وقت نئی حکومت سے عام آدمی کی توقع بہت سادہ سی ہے اور وہ ہے ملک میں تاریخی بدترین مہنگاہی کا خاتمہ – تنخواہ دار طبقات کا مطالبہ ہے کہ گزشتہ سات سالوں میں ایڈہاک الاؤنس سمیت سارے الاؤنسز←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور مذہبی فسطائی سوچ ۔۔عامر حسینی

وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے وزیراعظم پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کو سرکاری طور پہ ” یوم حجاب” کے قرار دینے کا مطالبہ کیا←  مزید پڑھیے

قاضی عابد کی مرگ ناگہانی۔۔عامر حسینی

میں صبح سویرے بیدار ہوا اور پہلا خیال جو مجھے آیا وہ یہ تھا کہ آج بہاءالدین زکریا یونیورسٹی جاؤں گا، پہلے قاضی عابد سے ملوں گا اور اسے “حلقہ زنجیر” اتار دینے پہ مبارکباد دوں گا۔ اسے بتاؤں گا←  مزید پڑھیے

خدا کرے ناطق کبھی آسودہ حال نہ ہو۔۔عامر حسینی

الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ آپ اس کی فردیت ، اس کی یکتائی ، اس کے چھوٹے چھوٹے دکھ سکھ ، اس کی جنسی زندگی سچائی اور جھوٹ ، اس کی←  مزید پڑھیے