عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

عصر حاضر میں راسپوٹین/عامر حسینی

پاکستان میں ہر چمکتا ٹی وی اینکر آخری تجزیے میں اپنے سیٹھ کے لیے ذلت کے کسی بھی گڑھے میں گرنے کو تیار رہتا ہے ،چاہے وہاں کتنا ہی گھپ اندھیرا اور تاریکی ہو۔ سیٹھ اگر کسی سیاست دان کو←  مزید پڑھیے

امبیڈکر/عامر حسینی

وہ صدر میں کتابوں کے لگے اتوار بازار سے ایک اسٹال پر امبیدکر کی تصویر والے سر ورق کے ساتھ کتاب کو دیکھ کر اتنا پُرجوش ہوا کہ کتاب کا نام دیکھنا بھول گیا، اس نے نہ مصنف کا نام←  مزید پڑھیے

سندھ کا مقدمہ اور پیپلز پارٹی/عامر حسینی

روزنامہ جنگ میں مظہر برلاس نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پہ “سندھ کا مقدمہ” کے عنوان سے سلسلہ وار کالم لکھنے شروع کیے. ان کالموں میں انھوں نے پاکستان پیپلزپارٹی اور ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں پاکستان ←  مزید پڑھیے

سرائیکی محنت کشوں کا قتل/عامر حسینی

میں سرائیکی قوم کے پانچ محنت کشوں کے تربت بلوچستان میں متعصب رجعت پسند نام نہاد بلوچ عسکریت پسند گروپ کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ اس اقدام کے ارتکاب کرنے والوں نے مظلوم و محکوم سرائیکی←  مزید پڑھیے

سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور مین سٹریم میڈیا،کیا کرنا ہوگا؟ -عامر حسینی

نام نہاد مین سٹریم میڈیا کی پنجاب حکومت کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک بارے ڈسکورس: معروف میڈیا گروپوں کے ٹی وی چینلز پر ہر گھنٹے کے بلیٹن میں اس بارے خبر غائب، تحریک کے دھرنے←  مزید پڑھیے

طرفہ تماشا انشاء پرداز/عامر حسینی

جب کوئی شخص (یہاں میڈیا و سوشل میڈیا پر چھوٹا یا بڑا ایسا سلیبرٹی مراد ہے جو ‘سماجی علوم’ پر مقدمات پیش کرتا ہو اور اس سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد متاثر ہوتی ہو) تاریخ کو ریشنلسٹ بنیادوں پر←  مزید پڑھیے

قلم اور تلوار کے رقص: ہندوستان میں اردو اظہار کے ادبی منظر نامے کی نقاب کشائی/ عامر حسینی

ہندوستان میں اردو ادب کی بھول بھلیوں میں، ایک رقص سامنے آتا ہے، یہ رقص قلم اور تلوار کے درمیان ایک پیچیدہ کوریوگرافی کے ساتھ ہے ، ایک دائمی مصروفیت جو ادبی تاریخ کی راہداریوں میں گونجتی ہے۔ اقبال حسین←  مزید پڑھیے

کامریڈ محمد عامر حسینی کا مبارک قاضی کی وفات پر بلوچستان کے محنت کشوں کے نام پُرسہ

پیارے کامریڈ ذوالفقار علی زلفی، لال سلام آج بلوچستان کے قومی شاعر مبارک قاضی بارے اپنی ایک پوسٹ کو فیس بک پر تمہاری وال پر کاپی پیسٹ دیکھا تو میرے دل کو کچھ ہونے لگا۔ خوف نے مجھے گھير لیا۔←  مزید پڑھیے

ہندستان میں ذات پات اور مسلمان/مبصر؛عامر حسینی

میں نے اس کتاب کے پانچ باب پڑھ لیے ہیں – مصنف نے اس کتاب میں ابتدائی مسلم سماج بارے جن کتابوں کے مصنفین پر زیادہ انحصار کیا ان میں سے ایک محمود احمد عباسی ہیں – وہ شیعہ اور←  مزید پڑھیے

پریم چند کا سیکولر ازم کمزور تھا؟/عامر حسینی

یا رب کوئی معصومہ زنداں میں نہ تنہا ہو پابند نہ ہوں آہیں، رونے پہ نہ پہرا ہو اب آئے ہو بابا۔ وہ کربلا، وہ شام غریباں ہائے وہ تیرگی وہ زینب حزیں،وہ حفاظت خیام کی       آیا←  مزید پڑھیے

مجھے ایک چھوٹی لڑائی لڑنی ہے/عامر حسینی

ان دنوں میں اپنے کتب خانے میں موجود ‘نکسل باڑی تحریک’ سے متعلق کتابوں کو ایک ایک کرکے دوبارہ سے پڑھنے میں لگا ہوا ہوں، ایسا نہیں ہے کہ مجھے بجلی ، گیس کے مہنگے بل تنگ نہیں کررہے یا←  مزید پڑھیے

کیا پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب سے ختم ہوگئی ہے؟/عامر حسینی(قسط1)

کسی بھی پارٹی کے کسی علاقے میں ہونے نہ ہونے کا ایک معیار تو اس علاقے کی قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی اداروں میں اس کی کتنی نشستیں ہیں ہوتا ہے، دوسرا یہ کہ وہ کتنی نشستوں پر پہلے،←  مزید پڑھیے

سقوط الجسم لا سقوط الاسم/عامر حسینی

ہم دونوں پیدل چل رہے تھے اور ایک ایسے چوک کے پاس پہنچے جس کے ایک طرف تو اہل حدیث کی مسجد تھی جس کے مرکزی دروازے پر ‘سیرت سید الشباب الجنۃ ، شہید کربلا کانفرنس’ کا جہازی سائز اشتہار←  مزید پڑھیے

محرم اور مشترکہ ثقافت /عامر حسینی

سن 1884ء میں برطانوی سامراج نے “یوم حوسے/حسین” منانے پر پابندی لگانے کے لیے ایک آرڈیننس جاری کردیا۔ کین چٹ ووڈ۔ Ken Chitwood لاطینی امریکہ اور کیربین ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں تحقیقات پر مبنی ایک کتاب←  مزید پڑھیے

عارضی اقتصادی ری فنانسنگ کی سہولت اسکیم کیا تھی اور اس کے نام پر کیا ہوا؟ /ترجمہ و خلاصہ-عامر حسینی

عارضی اقتصادی ری فنانسنگ کی سہولت اسکیم (پاکستان تحریک انصاف اور اس کی طرف سے مقرر کی جانے والی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی انتظامیہ نے کیسے کورونا کے دنوں میں پاکستان کی امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ اورئیٹیڈ انڈسٹریز کے بند←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا الزام کتنا سچاہے؟/عامر حسینی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے وجائنا پر تالہ ڈالنے کے واقعات کے حوالے سے جو تحریر لکھی اُس میں انھوں نے ملتان، ژوب کے ساتھ ساتھ عورتوں کے ساتھ اس سلوک کی مثالیں قبائلی علاقوں میں پائے جانے کا زکر کرتے←  مزید پڑھیے

کیا بھٹو پاکستان کی معیشت تباہ کرنے کا سبب بنا تھا؟/عامر حسینی

بھٹو کی نیشنلائزیشن یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر پاکستان کی آج کی اربن چیٹرنگ کلاس ہو یا پھر پاکستان کے کمرشل لبرل ہوں یہ ایک دم سے بھڑک جاتے ہیں اور بھٹو کو پاکستان کی معشیت کا ولن←  مزید پڑھیے

مڈل ایسٹ میں تاریخ و ثقافت کی تباہی – رابرٹ فسک کا بیانیہ/عامر حسینی

رابرٹ فسک مڈل ایسٹ میں ایک ایسا ” وار رپورٹر ” ہے جس کا قلم صحافتی معروضیت سے تو لبریز ہوتا ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ وہ اپنی رپورتاژ میں ایسی ادبی چاشنی بھی گھولتا کہ آدمی مسحور ہوجاتا ہے←  مزید پڑھیے

جہاد(افسانہ)-عامر حسینی

عصمت چپکے سے اپنی چارپائی سے اٹھا اور آہستگی کے ساتھ اس نے کمرے کی کنڈی کھولی ۔برآمدے میں بنی الماری سے ایک بیگ نکالا اور صحن پارکرکے وہ مرکزی دروازے کا گیٹ کھول کر گلی میں آگیا۔اس وقت رات←  مزید پڑھیے

صفدر نوید زیدی کے نام خط/عامر حسینی

پیارے بھائی صفدر نوید زیدی، آداب! جنم دن مبارک ہو- میں عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا ہوکر بستر سے لگا بیٹھا ہوں۔ یہ تکلیف کتنی شدید ہوتی ہے اس کا احساس سچی بات ہے مجھے اب کہیں جاکر ہوا←  مزید پڑھیے