علی نقوی کی تحاریر

تمہارا ووٹ مجھے سانس نہیں لینے دے رہا۔۔علی نقوی

جارج فلوئیڈ کون تھا؟؟ یہ جاننا شاید ضروری نہیں ہے، اس کا جرم کیا تھا؟ بظاہر اس کا جرم اگر کالا ہونا نہیں بھی ہے تو سفید فارم نہ ہونا ضرور ہے، آج کی دنیا میں ایسے چھوٹے چھوٹے جرم←  مزید پڑھیے

خط اُس بچے کے نام جس نے ابھی پیدا ہونا ہے۔۔ علی نقوی

اٹلی کی ایک مشہور پولیٹیکل انٹرویور اور صحافی گزری ہیں جن کا نام اوریانا فلاشی تھا، سن 2006 میں 77 سال کی عمر میں اٹلی کے شہر فلورنس میں ان کا انتقال ہوا اس خاتون نے دنیا کے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

راشد رحمان: تیرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی۔۔سید علی نقوی

میرے والد کے رحمان فیملی سے تقسیمِ ہند سے پہلے کے تعلقات تھے تقسیم کے بعد میرے والد آئی اے رحمان اور اطہر رحمان صاحب کے گھر کچھ دن قیام پذیر بھی رہے اور پاکستان ہجرت کے بعد یہ تعلقات←  مزید پڑھیے

کیا کرونا کے اگلے سِرے پر سوشلسٹ انقلاب کھڑا ہے؟۔۔سیّد علی نقوی

یہ آرٹیکل میں آج سے دو ہفتے قبل لکھنا چاہتا تھا لیکن کچھ احباب کی رائے تھی کہ ابھی کچھ وقت مزید دیکھنا چاہیے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے لہذا رُک گیا ،اب جبکہ کئی جانب سے کرونا کی←  مزید پڑھیے

کیا کرونا کو F16 سے نہیں مارا جا سکتا؟۔۔سید علی نقوی

آج صبح سے پاکستانی میڈیا رپورٹ کر رہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج اشتعال انگیزی کر رہی ہے ، اور پاکستانی آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، انڈین میڈیا پر اس سے متعلق کوئی خبر میں تلاش←  مزید پڑھیے

کاش ضیا مر گیا ہوتا۔۔۔سیّد علی نقوی

میں کبھی بھٹو صاحب کو آئیڈلائز نہیں کر سکا اس کی سب سے بڑی وجہ شاید میرا انکی شہادت کے بعد پیدا ہونا سمجھ لیجیے یا کچھ اور۔۔۔ لیکن جب میں بڑا ہو رہا تھا تو اس وقت مرد مومن←  مزید پڑھیے

میرے پاس تم ہو” ایک فیمنسٹ ڈرامہ۔۔سید علی نقوی

ویسے تو خلیل الرحمٰن قمر کا کوئی ڈرامہ یا فلم اس قابل نہیں کہ اس پر بات کی جا سکے لیکن بے حیائی اور مرد کی مظلومیت کے نام پر جو طوفان اس آدمی نے اٹھایا ہے دل کر رہا←  مزید پڑھیے

عورت کے جسم اور مرضی دونوں سے مسلئہ ہے: سید علی نقوی

پچھلے سال میں نے ایک آرٹیکل لکھا تھا جس کا عنوان تھا ” آپ نہیں یہ ہیں مثالی خواتین” ۔ پچھلے سال تو زیادہ دوستوں نے اس پر بات نہیں کی لیکن اس سال خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے اس←  مزید پڑھیے

حسن نثاریت بیماری یا علاج۔۔۔۔۔علی نقوی

یہ 2003 کی بات ہے جب مجھے اخبارات میں کالم پڑھنے کی لت لگی اس سے پہلے یا تو میں مذہبی کتابیں پڑھتا تھا یا اخبار کا پیج تھری۔ یہ وہ وقت تھا کہ جنابِ حسن نثار سے واقفیت ہوئی←  مزید پڑھیے

کیا نظام چلانے کے لیے ایمانداری ہی کافی ہے۔۔علی نقوی

ایک بُڑھیا صحرا میں رہا کرتی تھی ایک دن ایک نہایت قیمتی باز اسکی کٹیا کے نزدیک ادھ موئی کفیت میں آکے گرا اور بیہوش ہوگیا بڑھیا باہر نکلی باز کو اٹھا کر اندر کٹیا میں لے گئی اسکی خوب←  مزید پڑھیے

وزیراعظم اس ملک پر رحم کریں۔۔۔۔سید علی نقوی

بابر اعوان، آعظم سواتی، علیم خان، فیاض الحسن چوہان اور اب اسد عمر آٹھ ماہ میں پانچ وزراء تبدل کیے جاچکے ہیں لیکن جو آج ہورہا ہے وہ تشویشناک ہے اسد عمر اور غلام سرور خان کے حوالے سے اطلاعات←  مزید پڑھیے

ہم ٹیکس کیوں دیں ؟۔۔۔۔۔سید علی نقوی

جب سے پیدا ہوئے یہی سنتے آئے ہیں کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے لیکن جب پیسے خرچ کرنے شروع کیے تب معلوم ہوا کہ ہر چیز پر ہم ٹیکس کی مد میں کافی سارے پیسے دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سب سے بڑی جمہوریت اور مودی ذہنیت ۔۔ علی نقوی

صبح جب بھارت کی جانب سے کی گئی کارروائی کی خبریں پاکستانی چینلز پر سنیں تو دل مطمئن نہیں ہوا سوچا انڈین میڈیا کی بھی سنتے ہیں یوٹیوب پر انڈیا ٹوڈے کی لائیو نشریات زور و شور سے جاری تھیں←  مزید پڑھیے

ریلو کٹوں پر مشتمل کپتان کی پھٹیچر کابینہ ۔۔۔۔ علی نقوی

ہمارے ملک کے ہر اسُ بچے کو “ریلو کٹے” کا “بیچ کے بلے” کا مطلب ضرور پتہ ہوگا جس نے کبھی گلی محلے یا سکول کے گروانڈ میں بوتلوں کے کریٹوں یا اینٹوں سے وکٹیں بنا کر کرکٹ کھیلی ہے،←  مزید پڑھیے

ریلو کٹوں پر مشتمل پھٹیچر کابینہ۔۔۔علی نقوی

ہمارے ملک کے ہر اسُ بچے کو “ریلو کٹے” کا “بیچ کے بلے” کا مطلب ضرور پتہ ہوگا جس نے کبھی گلی محلے یا سکول کے گروانڈ میں بوتلوں کے کریٹوں یا اینٹوں سے وکٹیں بنا کر کرکٹ کھیلی ہے،←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ باغ کا صد جشن۔۔۔۔علی نقوی

13 اپریل 1919 کا دن تھا امرتسر کے جلیان والا باغ میں بیساکھی کا میلہ جاری تھا جو کہ شاید انگریز بریگیڈیر جنرل ریجینالڈ ڈائر کو پسند نہیں آرہا تھا اسی وجہ سے وہ وہاں پچاس مسلح سپاہیوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی بے دخلی مبارک ہو۔۔۔ علی نقوی

جب سے پی ٹی آئی کی انقلابی حکومت وجود میں آئی ہے تب سے ہر روز ایک نئی تاریخ رقم ہوتی نظر آ رہی ہے ہر وہ کام ہو رہا ہے جو صرف ملکی ہی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ←  مزید پڑھیے

تمہیں زیادہ ذلیل ہونا چاہیے تھا ۔۔ علی نقوی

ہر روز ہمارے چینلز پر دانشورانِ ملت اس ملکِ خداداد کو دوچار بحرانوں کی وجوہات تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔ آج میں آپ کی توجہ ایک ایسی وجہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جو مجھے ایک عرصے سے تنگ←  مزید پڑھیے

سائیکل والا ضیاء ، دوپٹے والی بے نظیر اور تسبیح والا عمران ۔۔۔۔۔ علی نقوی

بچپن سے لے کر آج تک جب بھی میں پاکستانی سیاست پر نظر ڈالتا ہوں ایک بات ہمیشہ کوفت دیتی ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم حکمرانِ وقت کو ایماندار، پرہیز گار، عبادت گزار اور غریبوں کا حامی و←  مزید پڑھیے