اجمل ملک کی تحاریر
اجمل ملک
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ بیورو چیف ایکسپریس نیوز۔

ٹرمپ کے بعد ٹرمپی جوتوں کی مانگ

ٹرمپ کے بعد ٹرمپی جوتوں کی مانگ اجمل ملک مجھے حیرت ہوئی جب بہت سے پاکستانیوں نے ہیلری کی ہار پر افسوس سے زیادہ ٹرمپ کی جیت پر دکھ کا اظہار کیا۔ ہیلری اپنی خالہ ہے اور نہ ہی ٹرمپ←  مزید پڑھیے

کیا بلاول۔ بھٹوکوزندہ کر لیں گے۔؟

کیا بلاول۔ بھٹوکوزندہ کر لیں گے۔؟ اجمل ملک میں سیاسی طور پر دہریہ ہوں۔میرےمن نے آج تک۔ایسا کوئی سیاسی بُت نہیں تراشا۔ جس کا میں پجاری بن جاؤں۔ ماتھے پر قشقہ لگاؤں۔رتےرنگ کا چوغا پہنوں اور بن میں جوگی بن←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا ۔ ناچنا چھوڑ دیں گے۔ ؟

مغل بادشاہ ۔شاہ جہان نے اپنے بڑے بیٹےدارہ شکوہ کو سلطنت کا ولی عہد نامزد کیا تودوسرا بیٹا اورنگزیب ناراض ہو گیا۔ اس نے غصے میں آکر شاہ جہان کو گرفتار کرکے آگرہ قلعہ میں قید کر لیا ۔ تخت←  مزید پڑھیے

بچے پیدا کرنا۔۔بس کردو۔ !

’’زندگی تیری زلفوں کی نرم چھاؤں میں گذر پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی‘‘۔ سحر لدھیانوی کا یہ مصرعہ صرف محبوبہ کے لئے ہے۔اورمیری تو شادی ہو چکی ہے۔محبوبہ ایسا افسانوی وتخیلاتی کردار ہے۔جس کے حصول کی آرزو ۔اور۔←  مزید پڑھیے

دسمبر روٹھ کر چلا گیا ۔؟

میں تو پہلے ہی شوگر کا مریض ہوں “فراز ” اور وہ کہتی ہے۔ پیار دی گنڈیری چوپ لے خباثت سے لبریز یہ جملے عہد حاضر کے اُن بدذوقوں کے ہیں۔جنہوں نے ادب میں شرارتوں، خباثتوں اور حماقتوں کو متعارف←  مزید پڑھیے

کتے کی پریس کانفرنس ۔!

اجمل ملک شعلے فلم میں ویرو چیختا رہا کہ بسنتی، ان کُتوں کے سامنے مت ناچنا ۔ ۔ لیکن بسنتی ناچ کے ہٹی۔ فلم گھاتک میں سنی دیول چنگھاڑا’’مرد بننے کا اتنا ہی شوق ہے تو کتوں کا سہارا لینا←  مزید پڑھیے

عامر خان بھی رن مرید نکلے ۔؟

بچپن بھی کیا خوب تھا۔کسی دوست سے کچی ہوجاتی توچھوٹی انگلی بھڑا کر قطع تعلق کر لیتے اور پکی کر نی ہوتی تو شہادت کی انگلی ملا لیتے۔کچی کھلے عام ہوتی توچھپ کر ہونے والی پکی۔جھوٹی سمجھی جاتی تھی۔بچپن کی←  مزید پڑھیے

بلاول – کھیلن کو مانگے سلطانی

بلو ہماری فلمی سیاست اورغیر فلمی ثقافت کا ایسا کردار ہے ۔جوگانوں میں ہٹ اور سیاست میں فِٹ ہے۔مجھے جب بھی بلویاد آتی ہے۔ تو۔شیخ رشیداور۔ ابرارالحق کی یاد ساتھ لاتی ہے۔دونوں غیر فلمی ہیں۔ لیکن پوری فلم ہیں۔ابرار الحق←  مزید پڑھیے

سیاست میں گالیوں کااستعمال

اندرون شہروں کے بل کھاتے محلوں میں اکثر پھپھے کُٹن ماسیاں ہوتی ہیں جو کیبل کی طرح ہر گھر میں جاتی ہیں ۔ جنہیں گھریلو راز، وائی فائی کے سگنل کی طرح با آسانی مل جاتےہیں۔زچگی سے بچگی تک ۔←  مزید پڑھیے

مٹھائی والا۔ ایم پی اے

ہا۔ ہائے۔یہ نگوڑ ی تو کل پی ٹی آئی والوں سے مٹھائیاں کھا رہی تھی۔ آج ن لیگ سے۔اس کم بخت ،ناٹھی کو لت لگ گئی ہے۔ست ربٹی گیند کی طرح تھاں تھاں ٹھپے کھانے کی۔ویلی۔ناٹنکی۔ چلو وہ تومٹھائی کی←  مزید پڑھیے

خورشید شاہ بیوٹی سیلون

یہ ان دنوں کی بات ہے جب سکولوں میں ملیشیا یونیفارم ہوتا تھا۔بال بھی کالے، جوتے اور کپڑے بھی۔ تپتی دوپہروں میں سکول سے واپسی پرجسم کی ہر وہ چیزتوے کی طرح تپنے لگتی جوکالی ہوتی۔ تالو، ڈبی دار یاسرعرفاتی←  مزید پڑھیے

ایوان صدر کا اصطبل

دو گھوڑا بوسکی کریم رنگ کا کپڑا ہے جس کی قمیض، لٹھے کی شلوارکے ساتھ پہنی جاتی ہے۔ یہ لباس عموما تہواروں پر زعفرانی اور کیسری پگڑی کے ساتھ پہنا جاتا ہے لیکن میرا دوست شیخ مرید کہتا ہےکہ’’دو گھوڑا←  مزید پڑھیے

راجہ ریاض تھک چکے ہیں۔ ؟

آج کل مردوں اور خواتین میں جو درد سب سے زیادہ اِن ہیں، وہ دردِ شقیقہ اور ریح کے درد ہیں۔ ریح کا درد، کمر سے شروع ہوکرکولہے، اورپھرٹانگ تک جاتا ہے۔ درد کا تعلق کسی قبیلے سےنہیں ہوتا لیکن←  مزید پڑھیے