عبدالغنی کی تحاریر
عبدالغنی
پی ایچ ڈی اسکالر پنجاب یونیورسٹی

مدرسین کی فکر معاش اور مدارس کو لاحق خطرات۔۔۔۔عبدالغنی

مدرسے کی فضاء سے باہر آئے ایک سال ہوگیا ہے ۔ اس سے قبل چار سال تدریس کی ، تدریس کرتے ہوئے ذہن میں یہ خیال تھا کہ معاشی طور پر خود کفیل ہو کر دین کا بہتر طور پر←  مزید پڑھیے

غلامی کا دور ختم ہوچکا ؟۔۔۔۔عبدالغنی

آج غلامی سے آزادی کا عالمی دن ہے ۔ غلامی بذات خود بری چیز تھی یا اس کے اثرات میں برائی تھی کہ یہ انسانی کرامت کے خلاف ہے اور اس میں انسانی اہانت تھی اور اس میں انسانوں کے←  مزید پڑھیے

یوم میلاد کو منانا مذہبی سرگر می یا ثقافتی ؟۔۔۔۔عبدالغنی

ربیع الا ول جیسے مبارک مہینے کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے ہاں یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ اس مہینہ میں یوم میلاد منانا  شرعی طور پر  جائز ہے کہ نہیں ؟ ہمارے ہاں معاشرتی مسلکی تقسیم میں←  مزید پڑھیے

بے دردی ڈرامہ کے سبق آموز پہلو۔۔۔۔عبدالغنی/ڈرامہ ریویو

“بے دردی ” ڈرامہ کی اول تا آخر قسطیں مکمل کیں ۔اس میں عفان وحید اور ایمن خان کی پرفارمنس  کافی متاثر کن رہی ، اس کے ساتھ بشریٰ انصاری اور بہروزسبزواری نے بھی بہت اچھا کردار نبھایا ۔ کہانی←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس اور فریقین کے مسائل و پوزیشن۔۔۔۔۔عبدالغنی

آسیہ مسیح کیس میں اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے ذیلی عدالت اوربعد ازاں ہائی کورٹ کے توثیق کردہ سزائے موت کے فیصلہ کے خلاف اپیل سنتے ہوئے آسیہ مسیح کو←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی جماعتوں کی پوزیشن۔۔۔۔عبدالغنی

ن لیگ نے دو سیٹیں جیت کر آسمان سر پر اٹھالیا ہے ۔ یہ سیٹیں تو وہی تھیں جوعمران  خان نے  ن لیگ سے چھین لی تھیں اور پھر ان پر تھوڑے بہت مارجن سے اگر ن لیگ  نے ان←  مزید پڑھیے

ایک سیاستدان کی سیاسی بیوی۔۔۔عبدالغنی محمدی

اس معاشرے کی مجموعی طور پر  کچھ نفسیات ہے، یہاں عورت کو بلاتفریق مذہب ، رنگ، ذات اور نسل کے ذلیل کیا جاتاہے ، اس کے ساتھ اہانت آمیز سلوک کیا جاتاہے ۔ راہ گزرتی عورت ، اپنے کام میں←  مزید پڑھیے

بڑھتی ہوئی تنہائی اور انسانی معاشرے۔۔۔۔عبدالغنی

انسان کے ساتھیوں میں سے تنہائی بہترین ساتھی ہے کیونکہ یہ کسی بھی وقت ساتھ نہیں چھوڑتی ہے ، اس سے بےوفائی اور جفاکا کوئی ڈر نہیں ہوتاہے ، جب سبھی لوگ ساتھ چھوڑجائیں تو آخری سہارا تنہائی ہی ہوتی←  مزید پڑھیے

ووٹ کی عزت کیسے ممکن ہے ؟؟۔۔۔۔عبدالغنی محمدی

ملک میں  انتخابی عمل کا تسلسل اور تیسری مرتبہ جیسے کیسے  انتخابات کا ہونا   جمہوری نظام کی چاہت رکھنے والوں کے لیے خوش آئند ہے ، لیکن  کامیاب جماعت کے سوا تقریبا تمام  چھوٹی بڑی   جماعتوں کا نتائج کو مسترد←  مزید پڑھیے

نیپال ۔۔۔کچھ مشاہدات اور تاثرات/عبدالغنی محمدی

نیپال میں دوسری مرتبہ تعلیمی سفر کا موقع ملا ۔ نوٹرے ڈیم یونیورسٹی  کے پروفیسر اور ندوۃ العلماء کے فاضل ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ  کے ڈیزائن کردہ “مدرسہ ڈسکورسز ”  میں پاکستان اور انڈیا سے  پچاس کے قریب لوگ شریک ہیں←  مزید پڑھیے

تراویح سنانے پر اجرت کا حکم

  ہمارے ہاں کچھ موسمیاتی مسائل  ایسے ہیں جن کا موسم  آنے پر وہ  کافی شدت اور اہمیت اختیار کر لیتے ہیں ۔  رمضان المبارک اور عید کے  چاند کی طرح رمضان المبارک  میں تراویح پر اجرت کا معاملہ بھی←  مزید پڑھیے

کرنسی کی ایجاد اور فوائد و نقصانات۔۔عبدالغنی

سونا ، چاندی ، پیتل اور دیگر ایسی دھاتیں  جن سے بنی ہوئی کرنسی  مختلف اوقات میں مختلف  معاشروں میں رائج رہی ہے ، یہ سب ایسی بے فائدہ  چیزیں  ہیں  جن کو کھایا  ، پیا اور استعمال میں نہیں←  مزید پڑھیے

پیغام پاکستان پیغام امن۔۔عبدالغنی

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ” پیغام پاکستان ” کے نام سے   کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں ۔ اس کتا بچے کو ادارہ تحقیقا ت اسلامی←  مزید پڑھیے

عقل اور مذہب , بنیادی اشکالیہ۔۔عبدالغنی

سائنس ، فلسفہ ،عقلی علوم   اور مذہب کےتعلق کے حوالے سے  مختلف رویے ہمارے سامنے آتے ہیں ۔ کچھ لوگ سمجھتے  ہیں کہ ان دونوں یعنی نقل اور عقل  میں کسی قسم کا کوئی تقابل نہیں ، دونوں کا میدان←  مزید پڑھیے

قربانی سنت یا ۔۔۔۔۔۔عبدالغنی محمدی

عید الا ضحیٰ کی آمد آمد تھی ، قربانی کے ایام قریب تھے ۔ محلہ کے اکثر لوگ سنت ابراھیمیؑ کو پورا کرنے کے لئے عید سے کافی دن قبل ہی قیمتی اور فربہ جانور خرید چکے تھے ، گلیوں←  مزید پڑھیے

کیو با کا ایک مرد حر

عصرحاضر کی سیاست کا ایک اہم ستون ، کمیونسٹ پارٹی کے سابق و مشہور انقلابی رہنما اور کیوبا کی ہر دلعزیز شخصیت فیڈل کاسترو کچھ دن ہوئے وفات پا چکے ہیں ۔ کاسترو کاشما ر ان نامور لیڈوروں میں ہوتا←  مزید پڑھیے