عبدالستار کی تحاریر

آپ مشترکہ خاندانی نظام کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

انسان ایک معاشرتی حیوان ہے اور مل جل کر رہنا اس کی فطرت میں شامل ہے ۔ایک خاندان سے کئی خاندان بنتے ہیں اور انسانوں کا یہ تسلسل کروڑہا سالوں سے یونہی چلتا آرہا ہے ۔روایتی معاشروں میں مشترکہ خاندانی←  مزید پڑھیے

آپ سیکس اوراس سے جڑے ہوئے مسائل کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

سیکس تخلیق اور محبت کا ایک خوبصورت اظہار ہوتا ہے یہ ایک ایسا خوبصورت عمل ہے جو دو افراد کے درمیان مکمل رضامندی سے سیلیبریٹ ہوتا ہے ۔اگر اس تعلق میں زور زبردستی ہو تو پھر یہ عمل گھناؤنا ،ظلم←  مزید پڑھیے

آپ محبت ،رومانس اور شادی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟۔۔عبدالستار

ریالٹی اور فینٹسی کے درمیان ایک باریک سی لائین ہوتی ہے اور اسی لائین کی حقیقت کو سمجھنے اور جاننے کا نام شعوری ادراک کہلاتا ہے ۔مشرقی معاشروں میں محبت کے بارے میں عجیب و غریب تصورات ،اعتقادات اور متھ←  مزید پڑھیے

آپ انسانی رشتوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

انسان کا کسی بھی خاندان ،ثقافت ،مذہب اور ملک میں پیدا ہونا ایک حادثاتی عمل ہوتا ہے اس پراسس میں اس کی چوائس کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ۔اس حادثاتی عمل کے بعد بچپن سے بلوغت کا سفر بہت←  مزید پڑھیے

میرے دیس کا بسکٹ گالا اور ہمارے فحاشی بابے۔۔عبدالستار

انگریزی کا ایک لفظ ہوتا ہے جسے obsession کہتے ہیں۔یہ لفظ ایک ایسی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ جس میں کسی خیال کو ذہن پر طاری کر لیا جاتا ہے اور پھر وہ خیال ایسا ذہن میں راسخ←  مزید پڑھیے

شعور و آگہی کا پیامبر ڈاکٹر بلند اقبال۔۔عبدالستار

نیٹ ورکنگ اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں بک ریڈنگ کا رجحان ماندسا پڑتا جا رہا ہے اور ای بک کلچر بڑی تیزی سے فروغ پا رہا ہے اس کی بنیادی وجہ شاید یہ ہے کہ یہ دور سائنس اور←  مزید پڑھیے

جاوید دانش کی ٹیلی مووی “بڑا شاعر چھوٹا آدمی “۔۔عبدالستار

انسان ایک بہت ہی کمپلیکس اور پُراسرار چیز ہے ۔کبھی یہ اعلیٰ  اور ارفع بن کر آسمان کی بلندیوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی بہت چھوٹا بن کر انسانی سطح سے بھی گر جاتا ہے ۔سب انسان←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کا ایک اور نیا علمی سفر۔۔عبدالستار

ڈاکٹر خالدسہیل کا ایک ٹی وی پروگرام “اِن سرچ آف پِیس” میری نظروں سے گزرا اور اس پروگرام نے گزشتہ سے پیوستہ ایک اور علمی پروگرام کی یاد تازہ کر دی جس کا نام ” ان سرچ آف وزڈم “ہوا←  مزید پڑھیے

بڑے بڑے سابقے لاحقےمیں چھپے ہوئے چھوٹے لوگ۔۔عبدالستار

1.کیا صاحبان علم کبھی جاہل ہوسکتے ہیں؟ 2.کیا بڑے مرتبوں میں چھپے لوگ بھی چھوٹے ہوسکتے ہیں؟ 3.کیا کوئی بڑافنکار بھی چھوٹا ہوسکتا ہے؟ 4.کیا کوئی بڑا شاعر بھی چھوٹا آدمی ہوسکتا ہے ؟ میں ان سوالات کی کھوج میں←  مزید پڑھیے

حمایت علی شاعر ایک بیدار مغز اور عہدساز شخصیت۔۔عبدالستار

باشعور اور بیدار مغز لوگ کسی بھی سر زمین کا ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ایسے لوگوں کی بدولت معاشروں میں نئے سے نئے خیالات و تصورات کے تخلیقی سر چشمے رواں دواں رہتے ہیں اور ان سرچشموں سے بہت سارے←  مزید پڑھیے

ایک کٹر مذہبی مشرقی باپ کی کہانی۔۔عبدالستار

ہمارے سماج میں رنگ برنگے پرندوں کو پنجروں میں ڈال کر ان کی رنگ برنگ خوبصورتیوں کو انجوائے کیا جاتا ہے کیونکہ ہمیں ہر قسم کی آزادی سے ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے ۔یہاں پر بچپن سے ہی انسانی←  مزید پڑھیے

ایک مشرقی عورت کی وفا کی سچی کہانی۔۔عبدالستار

ہم مجموعی طور پر جس سماج میں بستے ہیں وہاں رشتے اپنی مرضی و خواہش سے بنانے اور نبھانے کے لیے تشکیل نہیں دیے جاتے بلکہ معاشرتی رسوم و رواج کو مذہب کے مقدس لبادے میں لپیٹ کر سسکنے اور←  مزید پڑھیے

کیا ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات کا اظہار کرنا ایک کفریہ رویہ ہے؟۔۔عبدالستار

ہم بنیادی طور پر ایک ایسے بند سماج کا حصہ ہیں جہاں پر خود سے سوچنا اور سوال اٹھانے کے عمل کو “کفریہ باتوں “میں شمار کیا جاتا ہے ، جوابات کی بجائے سوالوں کو کھوجنے اور پوچھنے والے لوگوں←  مزید پڑھیے

کیاالحاد یا تشکیک ابنارمل رویوں کا نام ہے؟۔۔عبدالستار

تحقیق و جستجو کی دنیا ایمان و یقین کی دنیا سے بالکل ہی مختلف ہو تی ہے اور کثیر الجہتی کا یہ جہان ایک جہان دیدہ اور صاحب ِ بصیرت طالب کو بہت زیادہ بے چین و بے قرار کیے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بلند اقبال “ٹوٹی ہوئی دیوار “میں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔۔عبدالستار

ڈاکٹر بلند اقبال کثیر الجہت صلاحیتوں کے مالک ہیں ،چیزوں کو دیکھنے اور سمجھنے کا ایک منفرد انداز رکھتے ہیں اور ان کا یہی منفرد پن ان کی تحریروں اور باتوں میں بھی نظر آتا ہے ۔پیشے کے اعتبار سے←  مزید پڑھیے

مشعال خان علم اور شعور کا استعارہ۔۔عبدالستار

اگر ہم تاریخی پس منظر کا جائزہ لیں تو تاریخ انسانی ایسے باصلاحیت اذہان سے بھری پڑی ہے جنہوں نے سچ ،دانائی اور شعور کا عَلم ہمیشہ تھامے رکھا اور اپنے اندر کے پختہ سچ کا ببانگ دہل اظہار کیا۔اس←  مزید پڑھیے

وقت سب زخموں کا مرہم ہوتا ہے۔۔عبدالستار

وقت کی اپنے خیالی پیمانوں سے پیمائش ضرور کی جا سکتی ہے مگر بیتے لمحات کی کڑواہٹوں تکلیفوں اور پریشانیوں کو شمار کرنا ممکن نہیں۔انسانی زندگی ایک عجب طرح کا کھیل ہے بعض لمحے زندگیوں میں ایک انقلاب کی سی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے تناظر میں ایٹمی پنڈتوں کے نام اہم پیغام۔۔عبدالستار

پوری دنیا کرونا وائرس کے بے رحم شکنجے کی پکڑمیں ہےا,نسانوں کی کثیر تعداداس مہلک وائرس کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکی ہے ۔انسانی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ آج کے انسان کی موجودہ شکل←  مزید پڑھیے

امن کی دو شمعیں ۔۔عبدالستار

یہ کتاب امن کا خواب دیکھنے والی آنکھوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے ۔یہ ایک ایسی ادبی قوسِ قزاح ہے کہ جس میں امن و آشتی اور انسانی بھائی چارےکاہر رنگ اور  امنگ شامل ہے ۔یہ انسانی خیالات کا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بلند اقبال میرے آئینے میں۔۔عبدالستار

کچھ لوگ بہت ہی نارمل اور بوریت والی زندگی گزار کر اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں اورانسانی ورثہ میں کوئی قابل ذکر اضافہ نہیں کرتے ۔مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی ذات میں ایک انجمن ہوتے←  مزید پڑھیے