امیر جان حقانی کی تحاریر
امیر جان حقانی
امیرجان حقانیؔ نے جامعہ فاروقیہ کراچی سےدرس نظامی کے علاوہ کراچی یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور جامعہ اردو سے ماس کمیونیکشن میں ماسٹر کیا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامی فکر، تاریخ و ثقافت کے ایم فل اسکالر ہیں۔ پولیٹیکل سائنس کے لیکچرار ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے لیے2010 سے مقالے اور تحریریں لکھ رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی گلگت بلتستان کے تمام اخبارات و میگزین اور ملک بھر کی کئی آن لائن ویب سائٹس کے باقاعدہ مقالہ نگار ہیں۔سیمینارز اور ورکشاپس میں لیکچر بھی دیتے ہیں۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت داعی اعظم۔۔۔امیرجان حقانی

بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داعی اعظم ہیں۔یاد رہے کہ آپ ﷺ نے دعوت کا آغاز اپنے گھر اور قریبی دوستوں سے ہی کیا پھر پوری دنیا تک یہ کام پھیل گیا۔آپ کی زوجہ محترمہ خدیجۃ الکبریٰ،←  مزید پڑھیے

قاری حنیف جالندھری کی گلگت آمد۔۔چند گزارشات۔۔۔۔۔امیرجان حقانی

گلگت بلتستان اور چترال کا فطری حسن اور ملنسار لوگوں کی ضیافتوں کا معترف ایک زمانہ رہا ہے۔یہ دونوں علاقے ٹورسٹ ایریاز ہیں، سیزن میں یہاں کی مقامی آبادی سے زیادہ سیاح تشریف لاتے ہیں، اس لیے یہاں کے لوگ←  مزید پڑھیے

جے یو آئی کے چیف الیکشن کمشنر راشد محمودسومرو کے ساتھ فکر انگیز مکالمہ۔۔۔۔امیر جان حقانی

جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر خالدمحمود سومرو کی شہادت کے بعد راشدمحمود سومرو کا نام ملک بھر میں گونجنے لگا۔ اور جے یو آئی کو صوبہ سندھ میں تحریک سی ملی۔تب سے مجھے بھی راشد سومرو میں دلچسپی←  مزید پڑھیے

خیرات وصدقات کے اصل حقدار۔۔۔امیر جان حقانی

صدقات چاہیے نفلی ہوں یا وجوبی، دونوں کی ادائیگی کا اجرعظیم ہے۔اللہ کے فضل سے پاکستان ان اولین ممالک میں  سے ہے  جو خیرات سب سے زیادہ کرتے ہیں۔قرآن و حدیث میں صدقات واجبہ اور نافلہ کرنے والوں کے فضائل←  مزید پڑھیے

سلیمی کیساتھ لیل گردیاں۔۔۔امیر جان حقانی

احمد سلیم سلیمی صاحب میرے کولیگ بھی ہیں۔قلم قبیلے کے رفیق بھی اور خوش قسمتی سے دوست بھی اور اب دور کے ہمسایہ بھی۔ وہ درست معنوں میں قلم کار ہیں۔افسانہ نویسی میں گلگت بلتستان کی نامور  شخصیت  ہیں ۔←  مزید پڑھیے

چائے خانہ گلگت کی فریفتگی

برادرم عبدالخالق ہمدرد کیساتھ اسلام أباد چائے خانہ کا لطف ابھی بھولا نہیں۔ وہیں  سے ہمیں علامہ سلاجیتی کا لقب ملا تھا۔ کیونکہ ہم نے منیجر کو سلاجیت کا  لالچ دے کر ٹیبل ریزرو کروانے میں کامیابی حاصل کی تھی←  مزید پڑھیے

فورس کمانڈر کا پروفیسر عثمان علی کو سیلوٹ۔۔۔۔امیرجان حقانی

میجر جنرل ڈاکٹراحسان محمود فورس کمانڈر گلگت بلتستان ہیں۔ان کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور میڈیا میں پڑھا بھی تھا۔سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی ایکٹیویٹیز سے شناسائی بھی تھی ۔میرے ایک دوست آرمی میں خطیب ہیں انہوں نے←  مزید پڑھیے

کامیابی کے سنہری اصول۔۔۔امیرجان حقانی

ریڈیو پاکستان کی قومی و علاقائی نشریات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے جس میں متنوع قسم کے پروگرام  ، نیوز اورکرنٹ آفیئرز پر ٹاک شوز، مکالمے اور مباحثے ہوتےرہتے ہیں۔ قومی سطح کا ایک سلسلہ “پروفیسر آن لائن ” کے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان ، سوئزرلینڈ بن سکتا ہے۔۔۔امیر جان حقانی

میں یقین کی حد تک مکمل اعتماد کیساتھ کہہ رہا ہوں کہ گلگت بلتستان بہت جلد ایشیاء کا خوبصورت ترین علاقہ بن سکتا ہے بلکہ ایشیاء کی جنت کہلانے کا حقدار ہوسکتا ہے۔جس طرح سوئزرلینڈ یورپ کا حسین ترین ملک←  مزید پڑھیے

معروف مبلغ مولانا عیسی خان کیساتھ ایک طویل نشست ۔۔۔۔ امیرجان حقانی

مولانا عیسی خان صاحب گلگت بلتستان میں شینا زبان کے سب سے بڑے خطیب ہیں۔ مولانا اپنے مخصوص طرز خطابت اور تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں۔1978 سے  آج  تک دعوت تبلیغ کیساتھ منسلک ہیں۔اور شینا←  مزید پڑھیے

دیامر میں ریفامز کے لیے حاجی ثناء اللہ سے ایک مکالمہ ۔۔۔۔۔ امیرجان حقانی

’’دیامر جی بی کا گیٹ وے ہے۔اس کی ترقی و تعمیر کے بغیر گلگت بلتستان میں ترقی کا خواب ادھورا ہی رہے گا۔گلگت بلتستان کو بچانا ہے تو دیامر کو بچانا ہوگا۔دیامر ہی ہے جو گلگت بلتستان کو پاکستان سے←  مزید پڑھیے

سلام ٹیچر ڈے۔۔۔امیر جان حقانی

”میرے اساتذہ میرا فخر ہیں اور میرے تلامذہ میرا مستقبل ہیں“۔ مجھے اپنے تمام اساتذہ پر ہمیشہ فخر رہتا ہے اوراپنے مستقبل کے متعلق ہمہ وقت فکر مند رہتا ہوں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کا دن منایا←  مزید پڑھیے

یہ ریڈیو پاکستان ہے۔۔۔۔امیر جان حقانی

”یہ ریڈیو پاکستان ہے” یہ الفاظ 13  اگست1947 کی اخیر   شب ہر اس دھڑکتے دل والے انسان کی سماعتوں سے ٹکرائے جواس انتظار میں بیٹھا تھا کہ وہ یہ الفاظ سنے۔یہ ایک جملہ نہیں تھا بلکہ پاکستان اور نظریہ←  مزید پڑھیے

ٹائم سکیل اور ریگولر پروموشن نہ ہونے کی وجہ سے پروفیسروں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ارشاد احمد شاہ

گلگت(نیوز رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسر اینڈ لیکچرار کی ایک اہم میٹنگ ڈگری کالج مناور گلگت میں ایسوسی کے صدر ارشاد احمد شاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ صدر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام کالج کے پروفیسروں اور لیکچراروں←  مزید پڑھیے

نیوز رپورٹ برائے تربیتی ورکشاپ۔۔۔امیر جان حقانی

گلگت(نیوز رپورٹ)جامعہ نصر الاسلام اور الشریعہ اکیڈمی اسلام آباد کے اشتراک سے گلگت بلتستان کے مفتیان کرام اور علمائے کرام کے لیے خصوصی تربیتی کورس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے الشریعہ اکیڈمی اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

گاہکوچ اور اس کے مضافاتی پکنک پوائنٹس ۔۔۔۔امیرجان حقانی

گاہکوچ ضلع غذر کا سٹی ایریا ہے۔گلگت شہر سے گاہکوچ تک 70کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔سرکار کے تمام مرکزی محکمے گاہکوچ میں ہی ہیں۔گاہکوچ کے دائیں بائیں درجنوں پکنک پوائنٹس ہیں جہاں زندگی کی تمام فطری خوبصورتیاں موجود ہیں۔گاہکوچ سے 17کلومیٹر←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں عیدکے رنگ۔۔۔امیر جان حقانی

عید منانے کے رنگ دنیا بھر میں جدا جدا ہیں۔دیس دیس کے رنگ نرالے بھی ہیں اور خوشیوں سے عبارت بھی ہیں۔ گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی حسین وجمیل اور حساس ترین علاقہ ہے۔ اس کی سرحدیں بیک وقت←  مزید پڑھیے

عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں ۔امیر جان حقانی

عید کا تصور اتنا ہی پرانا اور قدیم ہے جتنی انسانی تاریخ قدیم ہے۔ لفظ عید تین حرفی ہے۔ عید عربی زبان کے لفظ عود سے ماخوذ ہے جسے کے معنی لوٹ آنااور بار بار آنے کے ہیں۔ عید چونکہ←  مزید پڑھیے

وادی غذر، یاسین ویلی کا ایک انوکھاسفر۔۔امیر جان حقانی/سفرنامہ

اقسامِ سفر! سفر دو قسم کا ہوتا ہے، ایک وہ جو تفریح کی غرض سے کیا جاتا ہے اور دوسرا وہ جو کسی ضرورت اور مقصد کے تحت کیا جاتا ہے۔ ہم نے یاسین ویلی کا جو سفر کیا وہ←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی گلگت بلتستان پر ایک علمی کاوش۔امیر جان حقانی

علم و ادب کے حوالے سے بلتستان کسی تعارف کا محتاج نہیں۔میں نے کئی لوگوں سے بلتستان کو ”چھوٹا لکھنو“ کہتے ہوئے بھی سنا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے اکثر اہل علم و قلم سے میری←  مزید پڑھیے