اے ۔وسیم خٹک کی تحاریر
اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

سپورٹس سائنسز کانفرنس اور سپورٹس سائنسز کے لڑکے ، لڑکیوں کے رویے۔ اے وسیم خٹک

ہمارے ملک میں کھیل کے میدان میں پرفارمنس اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہے، ریسرچ ، ٹیچنگ اور کوچنگ کو ہمیشہ نظرانداز کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صرف ٹیلنٹ پر انحصار کیا جاتا ہے ، اگر ٹیلنٹ نہیں←  مزید پڑھیے

کہانی کا سبق کیا ہے؟۔ اے وسیم خٹک

گئے وقتوں کی بات ہے۔ایک بادشاہ کو اپنی ملکہ سے بہت محبت تھی۔زندگی سے بھی زیادہ!پھر ایک دن اس کے محل کے باہر ایک ننگ دھڑنگ سادھو آیا۔دربانوں نے بادشاہ سے ملاقات کروانے سے انکار کیا تو سادھو نے لنگوٹ←  مزید پڑھیے

سستی شہرت کا نقصان

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو شہرت،عزت اور دولت نہ چاہتاہوـ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ دنیا میں  اُسے اچھے نام سے یادکیا جائے  اُس کی ہر محفل میں تعریف ہو.  تعریف کرنے والا کوئی←  مزید پڑھیے

جمہوریت کاعدم استحکام ،آمر وسیاستدان یکساں ذمہ دار۔۔۔ اے وسیم خٹک

پاکستان کی تاریخ کا بدترین لمحہ وہ تھا جب 1958ء میں فوجی جرنیل ایوب خان نے آئین کو معطل کرتے ہوئے پاکستان میں مارشل لاءنافذ کر دیا۔ ان کے چند اقدامات نے ملک کی جڑوں میں ایسےناسور پیدا کر دئیے←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی۔ انکار

یہ میرا ڈرامہ ہے۔۔ لکھاری نے پروڈیوسر کے سامنے اپنی کہانی رکھی۔ پروڈیوسر نے پوچھا ۔ کس حوالے سے ہے ڈرامہ؟ لکھاری نے کہا موجوہ صورتحال پر ہے ۔ پروڈیوسر نے کہانی کا پلاٹ پڑھا ۔ لڑکیاں ہیں ؟ جی←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی۔لندن بابو

اُس کو ملک چھوڑے ہوئے تیس سال ہوگئے تھے۔ اس وقت ملک میں امن تھا ۔جب ملک آئے تو۔۔ درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر لمبی قطار دیکھی ، تو انہوں نے گاڑی سب سے آگے روک دی ۔←  مزید پڑھیے

افغانستان کا یوم استقلال اور پاکستانی دانشور۔۔۔ اے وسیم خٹک

کچھ دن پہلے میں ایک عجیب مخمصے کا شکار تھا جب میرے پاکستانی دوستوں کی سوشل میڈ یا پر افغانستان کے حوالے سے مبارکباد کی تصویریں لگ رہی تھیں اور وہ ایک دوسرے کو افغانستان کے یوم استقلال کے حوالے←  مزید پڑھیے

ہمیں مولوی ڈراتے ہیں

جب ایک بچے کی عمر دوسال کے قریب ہوجاتی ہے تو عموماً گھر والے اُسے ڈرانا شروع کردیتے ہیں ۔ کیونکہ اس عمر میں بچہ شرارتیں شروع کردیتا ہے ۔ اُسے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

محبت

اُس نے جلدی جلدی کچرے کے ڈھیر سے لوگوں کا پھینکا ہوا سامان اُٹھایا ، اور سائیکل پر کباڑئیے کے پاس جاپہنچا۔۔۔۔ پورے دن کے کباڑ کا حساب کتاب کرکے سیدھا اُس دکان جا پہنچا جہاں وطن عزیز پاکستان کے←  مزید پڑھیے

ارادہ

تمھیں شادی کےلئے کیسا مرد چاہیئے ۔۔۔ سہیلی نے دوسری سہیلی سے پوچھا ۔۔ میں پہلی ۔۔۔خاندان اسکی دوسری ترجیح ہو ،،، صرف اور صرف وہ میرا ہو۔۔۔ کسی لڑکی کے ساتھ تعلق نہ ہو اور میرے سوا کسی لڑکی←  مزید پڑھیے

صحافیوں میں ایک طبقہ، فوٹوگرافرز

صحافیوں میں خوبیاں ہوتی ہیں یا نہیں اس کا تو ہمیں نہیں معلوم مگر ان میں ایک خامی ہوتی ہے وہ یہ کہ تنقید تو دھواں دھار کرتے ہیں مگر پھر جب ان پر تنقید کی جاتی ہے تو بلڈ←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقام پر جنسی ہراسمنٹ ،پبلسٹی اسٹنٹ کے سوا کچھ بھی نہیں

لکھنے کے لئے موضوع کا انتخاب بہت پریشان کن عمل ہوتا ہے، جس طرح رمضان کے بابرکت مہینے کے بعد بہت سے موضوعات نے گھیراؤ کیا ہوا ہے جس پر لکھنے کو بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے اس میں ریمنڈ←  مزید پڑھیے