ذیشان محمود کی تحاریر
ذیشان محمود
طالب علم اور ایک عام قاری

گورکھ ہل سٹیشن تپتے سندھ کا سرد ترین مقام۔۔۔ ذیشان محمود

نظروں سے اوجھل قدرتی حسن سے مالا مال سندھ کا مری۔۔ برفباری اور سندھ میں؟ سننے والا شاید یقین نہ کرے مگر اس صوبہ سندھ میں ایک مقام ایسابھی ہے جہاں موسم سرما میں حقیقت میں برفباری ہوتی ہے۔ 2008ء←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ خوراک۔۔۔ ذیشان محمود

جب صاب کھانا بانٹنا شروع کریں تو۔۔۔ فیکے تو سب سے پہلے جائے گا۔۔۔ چھیمے ،اس کے بعد تو۔۔۔ ببلو فیر تو۔۔۔ نکے اخیر میں تو کھڑا ہو گا۔۔۔ کوشش کرکے دو دو پیکیٹ لینا۔۔۔ فیکے مجھے پیکٹ پکڑا کر←  مزید پڑھیے

معاشی مسائل کا ایک حل۔۔۔ ذیشان محمود

ہمارا معاشرہ شدید تناؤ میں گھرا ہوا ہے۔ صبح سے شام اور پھر رات تک ہم کسی نہ کسی الجھن کا شکار رہتے ہیں اور سونے کے بعد یہی الجھنیں خوابوں میں متمثل ہو کر سکون کی نیند کو دور←  مزید پڑھیے

سو لفظ، دین کا اچار۔۔۔ ذیشان محمود

بہن! میری بیٹی ماسٹرز کر رہی ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ پورے گھر کو بھی سنبھالا ہے۔ ’’ماشاء اللہ!‘‘ الحمد للہ پانچوں وقت کی نمازی اور تلاوت بھی روزانہ کرتی ہے۔ ’’ماشاء اللہ!اب اُسے بلا بھی لیں۔‘‘ بلاتی ہوں۔بیٹی اندر آ←  مزید پڑھیے

سو لفظ: معصوم کون۔۔۔ذیشان محمود

ابّا یہ امام کون ہوتا ہے؟ بیٹے! امام وہ عظیم انسان ہوتا ہے جو ہمیں ہماری کمزوریوں کی طرف توجہ دلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا ذریعہ سمجھاتا ہے۔ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ امام سے اللہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

انسانی جان کے ضیاع کا خون اہل اقتدار کے سر ہے۔۔۔ ذیشان محمود

رسول کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ ’’تم میں سے جو کسی بُرائی کودیکھے اُسے چاہئےکہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دےاگر وہ اس کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اپنی زبان سے بدل دے اور اگر اس کی بھی←  مزید پڑھیے

سو لفظ: نیند

میں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا، چوری، کرپشن نہیں کی! میرے باپ کی کبھی اتنی آمدن نہیں رہی کہ وہ میرے لئے کوئی جائیداد بناتا! نہ میری آمدن فی الوقت اتنی ہے! میری تنخواہ اتنی ہے کہ سفید پوشی سے←  مزید پڑھیے

سو لفظ: روتھ فاؤ

سلام اے عزیزانِ وطن! میں روتھ فاؤ! اس وقت عالم برزخ میں موجود! بہشت کے حصول کے لئے خداوندکریم کی عنایت کی منتظر! خدمتِ خلق ہر مذہب کا لائحہ عمل ہوتا ہے۔ دکھی انسانیت کا غم بانٹنا میرا عزم! بے←  مزید پڑھیے

سو لفظ: توہین

جنابِ والا مدعا علیہ نے میرے مخالف کی توہین کی ہے۔ کیا ثبوت ہے؟ دس لوگ گواہ ہیں؟ لیکن ان میں سے کسی نے خود نہیں سنا۔۔ بلکہ کسی کو کہتے سنا کہ آپ کے مؤکل کو برا کہا گیا۔←  مزید پڑھیے

سو لفظ: آخری ریڑھی

ہم ایک جگہ سے دوسری جگہ خود کو یا سامان لے جانے کے لئے ریڑھی استعمال کرتے ہیں۔ بچوں کے لئے stroller نما ریڑھی ہوتی ہے یا بچہ خود ہی رڑھ رڑھ کر رڑھنا سیکھتا ہے۔ بازاروں میں گدھے، اونٹ،←  مزید پڑھیے

سو لفظ: یومِ پدر

مئی کے شروع میں میری بیوی نے بار بار پوچھا: اتوار کب ہے؟ کیونکہ اسے مئی کے دوسرے اتوار کو ’’یوم ماں‘‘ منانا تھا۔ انگلیوں پر دن گنتے گنتے یوم ماں آن پہنچا! اس نے وٹس ایپ پر موصولہ نغمات←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پکے گاہک

بیٹا یہ دیکھو! پھر خراب ہو گیا۔ بج نہیں رہا! ایک بزرگ نے اپنا سمارٹ فون دکاندار کی جانب بڑھایا۔ انکل جی شام کو لے جائیں۔ وہی فالٹ نکل آیا ہے۔ میں آرام سے ٹھیک کر دیتا ہوں۔ اس نے←  مزید پڑھیے

سو لفظ: تربیت اور باپ

اس کے کان پر تو جوں ہی نہیں رینگتی.. میں بہت سمجھاتی ہوں اسے، تو ماں ہے تو نے ہی تربیت کرنی تھی ناں… میں تو سارا دن باہر کمانے جاتا تھا، لیکن گھر آکے دو بول ہی بول لیتے!←  مزید پڑھیے

کشمیری

اس نے پلستر ہوئے بازو سے اپنی ناک سے بہتا خون صاف کیا اور بولا: “میں گھر سے نکلا ہی تھا کہ اتنے میں ایک بھارتی فوجی اچانک سامنے آ گیا اور..” اس نے کروٹ لینا چاہی لیکن پلستر ہوئی←  مزید پڑھیے

سو لفظ: اعتراض

مجھے اعتراض ہے، پاکستان میں ناانصافی پر، قانون کی بالادستی نہ ہونے پر، عوام کے قانون ہاتھ میں لینے پر، مجھے اعتراض ہے۔ اداروں کی بے حسی پر، مجھے اعتراض ہے۔ عدل کی فراہمی نہ ہونے پر، انصاف کے معیاروں←  مزید پڑھیے

سو لفظ: یوم ماں اور اعتراض

عالمی یوم ماں نہایت خوبصورتی، محبت اور احترام سے ماہ مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے اور اس سال بھی منایا گیا۔ سوشل میڈیا پر بعض لوگوں نے جن کو اپنی طرز تحریر کی شوخی پر بڑا ناز←  مزید پڑھیے

سو لفظ: دس کا نوٹ

رشید نے آفس جاتے ہوئے دس روپے کا نوٹ اپنے بیٹے ببلو کو دیا۔ ببلو نے دس والی چاکلیٹ لی۔ دکان والے نے یہ نوٹ حاجی صاحب کو بقایا میں دیا۔ حاجی صاحب نے پٹرول پمپ پر وہ نوٹ دے←  مزید پڑھیے

سو لفظ: بونی

یہ سیب کیسے لگائے؟ 250 روپے کلو، بہت مہنگے ہیں کم کرو کچھ۔۔۔ آپ کے لئے دو سو، رہنے دو یار 180 تو وہ پچھلا والا بھی دے رہا ہے۔ اچھا کتنے لینے ہیں؟ پہلے گاہک ہو بونی خراب نہ←  مزید پڑھیے

سو لفظ: جدید صحافت

1981ء: فیصل آباد کے نواح میں بنت حوا زیادتی کا شکار۔ 1991ء: اچھرا لاہور میں ع نے غ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ 2001ء: سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا کی گلی نمبر ایک کی رہائشی رضیہ کو اس کے محلہ←  مزید پڑھیے

سو لفظ: ایسے آن مائی فرینڈ

اویس میرا بہترین دوست ہے۔ اس کا ایک بڑا بھائی اور ایک بہن ہے۔ اس کے ابو بینک میں کام کرتے ہیں۔ وہ لوگ بہت امیر ہیں۔ اس کے پاس اپنا آئی فون اور لیپ ٹاپ بھی ہے۔ اویس روزانہ←  مزید پڑھیے