زرمینہ زر کی تحاریر
زرمینہ زر
feminist, journalist, writer, student

ہیجڑا کون؟؟؟

وہ روز یونیورسٹی کے باہر کھلی دهوپ میں اپنا رنگ روپ جلاتی اور آتے جاتے اسٹوڈنٹس سے پیسے مانگتی .آج بھی وہ حسبِ معمول اپنے کام میں مصروف تھی مجھے دیکھ کر ایک شناسا سی مسکراہٹ اس کے لبوں پر←  مزید پڑھیے

مردم شماری کیوں ضروری؟؟

مردم شماری کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر تی ہے۔ اس کے ذریعے ملکی وسائل کی تقسیم بہتر اور درست انداز میں ہو سکتی ہے ۔ساتھ ساتھ یہ انتخابی حلقہ بندیوں کے حوالے سے بھی اہمیت←  مزید پڑھیے

عورت کی رضامندی

عورت کی رضامندی زرمینہ زر میرے پیروں میں زوجیت اور شرم و حیا کی بیڑیاں ڈال کر مجهے مفلوج کر کے بهی تمہیں یہ خوف نہیں چهوڑے گا کہ میں چل تو نہیں سکتی مگر سوچ تو سکتی ہوں۔۔۔۔ خاندان←  مزید پڑھیے

غریب کی گودڑی کے لعل…

آج میں اور میری پیاری سہیلی بہت دنوں بعد ڈیپارٹ کے اوپر حصے میں ظہر کی نماز کے بعد پڑهائی سے ہٹ کر عام زندگی کی باتیں کر نے بیٹهے۔ آج اس سے باتیں کر تے ہوئے ایسا لگا جیسے←  مزید پڑھیے

معذورنہیں… اثاثہ ہوں میں

معذور نہیں اثاثہ ہوں میں… زندگی کبهی بهی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنانا پڑتا ہے کبهی کچھ باتوں اور حالات کو بر داشت کر کے، کبهی نظر اندار کر کے تب ہی کچھ جینے کا حوصلہ اور راستے ملتے←  مزید پڑھیے

بدلتے جنسی و اخلاقی روئیے

تربیت… عورتوں ا ور بچوں سےآئے دن جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کے واقعات معمول کے مسائل کا حصہ بن رہے ہیں۔ کبھی اس ظلم کا شکار سات سالہ محمد حنیف بنتا ہے جسے ہوس کا نشانہ بناکر درد ناک←  مزید پڑھیے

متوسط طبقہ…

چلیں آج آپ سب کو کہانی سناتے ہیں، ہر اس گھرانے کی جس کا تعلق کبھی "متوسط طبقے" سے ہو تا تھا۔ جہاں بہت زیادہ خو شحالی تو نہ تھی مگر ایک اچھی زندگی ضرور ہوتی تھی، جس میں سہولت←  مزید پڑھیے

در محمد افریقی هم شت…

نئے سال کا آغاز ہونے چلا تھا۔ فائرنگ، پٹاخوں کا بے ہنگم شور اور سوشل میڈیا پر نئے سال کے پیغامات کا سلسلہ جاری تھا۔ گھڑی کی سوئی بارہ کے ہندسے کی جانب کھسکنے سے پہلے ہی تمام لو گوں←  مزید پڑھیے