ظفرجی کی تحاریر
ظفرجی
جب تحریر پڑھ کر آپ کی ایک آنکھ روئے اور دوسری ھنسے تو سمجھ لیں یہ ظفرجی کی تحریر ہے-

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط 11

اس روز اگر میں کیسٹوں کی بوری لینے کمالیہ نہ جاتا ، اور رستے میں بس خراب نہ ہوتی تو”عالیہ” سے میری کبھی ملاقات نہ ہوتی- لیکن اس کا منطقی نتیجہ یہ نکلتا کہ آج میں راوی کنارے یہ آوازہ←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط10

حاتم دبے پاؤں چلتا ہوا اس فقیر کے پاس آیا اور پھر اچانک سامنے آ کر زور سے”ہاؤ” کی- فقیر کے ہاتھ سے چاندی کا پیالہ ریت پر گر کر چکنا چور ہو گیا- اس نے بمشکل آنکھیں کھولیں اور←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی۔۔ 9

قصہ حاتم طائی —- 9 ظفرجی حاتم نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ فوراً اس بزرگ کی خدمت شروع کر دی- کئی روز کی مشقت کے بعد ایک روز وہ بزرگ اٹھ کھڑے ہوئے اور کہا: اے سعادت مند !!!←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط8

حاتم پیر ودھائی اڈّے پر سر پکڑے بیٹھا تھا کہ”ہاتف” نے صدا دی: وے سب توں سوھنیاں … ہائے وے من موہنیاں … میں تیری ھووووووووو …….! اس نے جھٹ جیب سے موبائل نکالا- دوسری طرف شہزادی کا پرسنل سیکرٹری←  مزید پڑھیے

قصّہ حاتم طائ جدید -7- ظفرجی

قصّہ حاتم طائ جدید -7- ظفرجی میں خاموشی سے اٹھا اور گھر آگیا-مجھے امید تھی کہ شاداں اس پرائیویٹ میٹنگ کو راز رکھے گی اور تنہائی میں میری بات پر ضرور غور کرے گی- آخر ایک جوان عورت کب تک←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط6

ایک دن بغرض سیرگاہی کھیتوں کی طرف جا نکلا- سبزے کو دیکھ کر طبیعت کو شاداں و فرحاں کر رہا تھا کہ ساگ توڑتی شاداں نظر آ گئی-شاداں ایک بیوہ عورت تھی- خاوند اس کا دو برس پہلے ٹریکٹر سے←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط5

غرض کہ تین راتیں اور تین دن یہ فقیر زوجہ مبارکہ کے پاؤں دباتا رہا اور کڑوی کسیلی سننے کے باوجود عقد ثانی کے فوائد اور سوکن کے فضائل سے متواتر آگاہ کرتا رہا-اس محنتِ شاقہ کے نتیجہ میں بالآخر←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط 4

میں نے پورے تحمل سے جرگہ کی بات سنی اور کہا۔اے صاحبانِ بے عقل و دانش ! افسوس کہ ڈالڈا کھا کھا کر تمہاری عقلوں پر پردے پڑگئے ہیں —- کیا مولوی کا کام صرف نماز روزے کی تلقین ہے←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط3

(کہانی مولوی مقصود کی ، جو عقد ثانی کا مُنکر تھا) اے حاتم سنو !!! میں چک نمبر 73 جنوبی کا امام مسجد تھا- علاقے بھر میں میرے جیسا خطیب کوئی نہ تھا- اسلامی دنیا کے مسائل پر میری ہمیشہ←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید 2۔۔

قصّہ حاتم طائی جدید 2— ظفرجی حاتم نعرے مارتا ہوا اس بزرگ سے رخصت ہوا اور سرگودھا کی راہ پکڑی- سو ،دو سو کوس ہچکولے کھانے کے بعد اس نے ٹکٹ فروش سے اخلاقاً دریافت کیا: " اے اس بدبخت←  مزید پڑھیے

قصہ حاتم طائی جدید۔قسط1

ظفر جی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔۔ان کی تحریر آپ کو ایک ہی وقت میں رونے اور ہنسنے پر مجبور کردیتی ہے۔کفر کے ایوانوں میں زلزلہ بپا کردینے والی آفاقی سیریل ” قصّہ حاتم طائی جدید “کو←  مزید پڑھیے