سید شاہد عباس کی تحاریر
سید شاہد عباس
مکتب صحافت کی پہلی سیڑھی پہ قدم رکھنے کی کوشش ہے۔ "الف" کو پڑھ پایا نہیں" ی" پہ نظر ہے۔ www.facebook.com/100lafz www.twitter.com/ssakmashadi

پی 3 سی اورین اہم کیوں ہے؟۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

 آپ کو یاد ہو گا کہ پی این ایس مہران پہ ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دو طیاروں کو نشانہ بنایا گیا  ۔ یہ دونوں طیارے پی 3 سی اورین تھے۔ اور اس وقت ہم میں سے بہت کم←  مزید پڑھیے

عجیب قوم ہے یہ پاکستانی۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی بھی بڑی عجیب قوم ہیں۔ یہ دشمن کو پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ ان کے رویے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ آپ یقیناً راقم الحروف کی بات سے نہ صرف مکمل اختلاف کا حق رکھتے ہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

اَنا کی جیت، محبت کی ہار۔۔۔سید شاہد عباس

کرنے والے نے صرف ایک سوال کیا، لیکن جواب دینے والے کے پاس جیسے بیان کرنے کو ایک داستان تھی، مگر جواب دینے والے سے جواب نہ دیا گیا۔بس اُس کے چند آنسو جیسے سب بیان کر گئے۔ اور کوئی←  مزید پڑھیے

​کبوتر، پاکستان اور عالمی دُنیا‎۔۔۔سیدشاہد عباس

ترقی ٹیکنالوجی سے نہیں آتی سوچ کے ساتھ آتی ہے۔ جب ہماری سوچ عالمی دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے تو پھر ترقی پذیر سے ترقی یافتہ کا درجہ پانا مشکل نہیں رہتا۔ جب کہ←  مزید پڑھیے

میری ماں کا خون(ایک تخیلاتی تحریر)۔۔۔۔ شاہد کاظمی

جب سے یہ علم ہوا تھا کہ چاچو کی شادی ہے ۔۔۔ ہم سب بہت خوش ہیں۔۔۔ بابا نے ہماری خوشی یہ کہہ کے دوبالا کر دی کہ ہم سب اس شادی میں بطور خاص شرکت کریں گے۔۔۔ بابا کے←  مزید پڑھیے

اپنی بیٹی (سانحہ ساہیوال پہ مختصر ترین افسانہ)۔۔۔۔۔سید شاہد عباس

سنا، راہگزر میں بے گناہوں کا خون کر دیا گیا۔۔۔ مشورہ دیا، صبر کرو، انتظار کرو۔۔۔ ڈھلتی شام گھر پہنچا ۔۔۔ بیٹی کو گلے سے لگانا چاہا۔۔۔۔ اور بس صبر ٹوٹ گیا۔←  مزید پڑھیے

اُمیدیں ٹوٹیں تو۔۔۔۔۔۔شاہد عباس کاظمی

تصور ہی نہیں تھا کہ فٹ پاتھ پہ جو انسان بھوکا سوتا ہے اس کو باعزت کھانا  بھلا  کیسے مہیا کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایک لمحہ سوچیے ، فٹ پاتھ پہ بیٹھا ایک شخص تین دن سے بھوکا ہو،←  مزید پڑھیے

اسے جیل میں ڈالنا ہے؟ اُمیدوں کو بھی قید کیجیے۔۔۔۔۔۔سید شاہد عباس

معاشرہ ایسی اکائیوں سے جڑ کے بنتا ہے جن کی انفرادی کوششوں کا ثمر جب اجتماعی صورت میں سامنے آنا شروع ہوتا ہے تو معاشرہ مثبت رجحانات پانا شروع کر دیتا ہے اور ترقی کے زینے طے کرنا شروع کر←  مزید پڑھیے

تبدیلی لائیے، خود تبدیل نہ ہوں۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے نہ صرف عوام کو ہمالیہ سی بلند اُمیدیں ہیں بلکہ وہ یہ توقع بھی کیے بیٹھے ہیں کہ وہ حکومتی اُمور سر انجام دینے کے حوالے سے سابقہ ادوار کی روش کو نہ صرف←  مزید پڑھیے

صحافتی بابے اور آف دی ریکارڈ کارگزاریاں۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستان سمیت پوری دنیا میں جس طرح معاشرتی انحطاط وقوع پذیر ہے اس نے نہ صرف شخصیات کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ معاشرہ بھی اس سے دن بدن تنزلی کی طرف جا رہا ہے ۔صحافت میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی←  مزید پڑھیے

ادارتی صفحات کاقتل، نوجوانوں سے مثبت سرگرمی چھین رہے ہیں۔۔۔۔سید شاہد عباس

ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی، نہ تو اس کے خاندان میں کوئی صحافی تھا نہ ہی اس نے کسی بھی قسم کی صحافتی تعلیم حاصل کی تھی۔ بلکہ اس نے خالص کاروباری معاملات میں تعلیم مکمل کی تھی۔ لیکن شو←  مزید پڑھیے

جناب وزیراعظم ہم بتائیں تبدیلی کیا ہے?۔۔۔۔سید شاہد عباس

دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں تبدیلی کے ترانوں پہ کھلاڑی جھومتے نظر آئے۔ اور انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں اسی تبدیلی کے نعرے نے اقتدار سونپ دیا۔ (اس بات سے قطع نظر کہ کب، کیسے، کیوں)۔ لیکن اس تبدیلی←  مزید پڑھیے

ایک تھپڑ اور ۔۔۔سید شاہد عباس

موٹر سائیکل والے کی مرضی ہوتی ہے کہ سائیکل والا پیدا ہی کیوں ہوا ہے، اُس کو تو ہونا ہی نہیں چاہیے، خوامخواہ راستہ روک لیتا ہے۔ کار والا ہمیشہ یہ کہتا سنائی دیتا ہے کہ بھئی ٹریفک میں روانی←  مزید پڑھیے

خان صاحب مبارکباد، مگر وقت کم ہے۔۔۔شاہد عباس کاظمی

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی کامیابی کی خوشی مجھے بھی ایک عام پاکستانی کی طرح ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ فکرمندی نے بھی گھیر رکھا ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے جس←  مزید پڑھیے

دس سال قید با مشقت۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

ازراہ مذاق جس طرح صحافی عدالت سے باہر نکالے جانے پہ بیت الخلا کی دیواروں سے چپکے رہے ان کی ہمت کی داد دینی پڑتی ہے اور یقینی طور پر صحافت کا شعبہ پاکستان میں پھولوں کی سیج نہیں ہے←  مزید پڑھیے

آپ کون ہیں؟۔۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

پاکستان میں سیاسی دنگل کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ پارٹی ٹکٹ اس وقت کاغذ کا ایسا پرزہ بن چکا ہے کہ  جس کے لیے اُمیدوار ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔ یہاں یہ بات یقیناً  قابل←  مزید پڑھیے

عمران خان آزاد ہیں بجواب محترم اُستاد آصف محمود۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اس قوم کا ہیرو ہے۔ بے شک اس کے کریڈٹ پہ صرف ایک ورلڈ کپ 92 کی فتح ہے جو واضح جگمگا رہی ہے ۔ مگر اس کے اُس وقت کے ساتھی←  مزید پڑھیے

کیا نگران حکومت بس نمائشی ہے؟۔۔۔ سید شاہد عباس

وفاق و صوبوں میں نگران حکومت کا نظام قائم ہو چکا ہے۔ نگران وزیراعظم کے نام پہ جس خوش اَسلوبی سے اِتفاق رائے پیدا ہوا، حیران کن طو رپہ وہ اتفاق رائے صوبائی سطح پہ نہیں ہو سکا۔ خیبر پختونخواہ←  مزید پڑھیے

شہباز و خاقان، پھنس گئی جان شکنجے اَندر۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیاسی معاملات کو پارلیمان سے باہر اور ذاتی معاملات کو پارلیمان کے اندر زیر بحث لایا جاتا   رہا ہے۔ حکومت، اقتدار، پارلیمنٹ، عوامی عہدے ان سب کو←  مزید پڑھیے

میاں صاحب !کیا آپ نے استعفیٰ دیا تھا؟۔۔۔سید شاہد عباس

نیب کے ادارے کو اس کے قیام سے ہی غیر اعلانیہ طور پر ہر آنے والی سیاسی جماعت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے پہ پر تولتی رہی ۔ اور اس بات میں شک کرنا دن میں خواب دیکھنے سا←  مزید پڑھیے