سید شاہد عباس کی تحاریر
سید شاہد عباس
مکتب صحافت کی پہلی سیڑھی پہ قدم رکھنے کی کوشش ہے۔ "الف" کو پڑھ پایا نہیں" ی" پہ نظر ہے۔ www.facebook.com/100lafz www.twitter.com/ssakmashadi

آج زرداری بہت یاد آئے/شاہد کاظمی

گھر پہنچا تو والدہ زارو قطار رو رہی تھیں۔ پوچھنے پہ جواب دینے کے بجائے انہوں نے ٹی وی اسکرین کی طرف اشارہ کیا۔ بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ راولپنڈی میں بینظر بھٹو کو شہید کر دیا گیا۔ ایک←  مزید پڑھیے

اِک ہچکی اور بس یادیں۔ آہ! سردار کرم خان آف کوٹ فتح خان۔۔شاہد کاظمی

کوئی جیب ایسی نہیں جو کاغذوں سے بھری نہ  ہو۔ کاغذوں کے درمیان دبے ہوئے نوٹ، جن پہ ہماری گہری نظر ہوتی۔ کبھی ضد کر کے رس ملائی کھا لی، اور کبھی دائیں بائیں بیٹھ کے باتوں کا جال بنتے←  مزید پڑھیے

مسنگ ملینز۔۔سید شاہد عباس

کائنات کی تخلیق سے جاری لمحے تک تغیر نے انسانی زندگی پہ گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ آفات، مسائل، مشکلات، امراض، وباء، بھوک، غربت اور دیگر ہزاروں مسائل کا سامنا بنی نوع انسان کو رہا ہے اور رہے گا۔ لیکن حضرت←  مزید پڑھیے

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔۔سید شاہد عباس

تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کہ جس میں ایک نجی چینل کو بند کرنے کا پیمرا کا حکمنامہ معطل کر دیا گیا ہے۔ اور اس حوالے سے فوری طور پر صحافیوں میں خوشی کی←  مزید پڑھیے

عون شیرازی نوں نوٹس ملیا۔۔سید شاہد عباس

یہ بندہء ناچیز کے ساتھ ایک تو اپنے کے ایم خالد صاحب ہیں، اور دوسرے اسلام آباد سے مشہور تحقیقاتی صحافی اور سچ ٹی وی کے بیورو چیف جناب عون شیرازی صاحب ہیں۔ عون شیرازی ہمیں اس لیے بھی پسند←  مزید پڑھیے

آپ کرونا سے چھپ نہیں سکتے۔۔سیّد شاہد عباس

سندھ کے صوبائی وزیر کے مطابق انہوں نے کرونا کے مریضوں کو ڈھونڈ کے ان کے گھروں سے نکالا۔ یہ ایک المیہ ہے۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جس کے اختتام پہ تباہی ہماری منتظر ہو گی۔ یاد رکھیے۔ آپ←  مزید پڑھیے

کرونا کا خوف پھیلانے والے مجرم ہیں۔۔سید شاہد عباس

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژ ن نیٹ ورک (CGTN)، چین کا بہت بڑا میڈیا نیٹ ورک ہے۔ صرف ایک سوشل میڈیا فورم پہ اس کے فالوورز دس کروڑ کے قریب ہیں۔ اور اسی طرح تمام سوشل میڈیا فورمز کو جمع کیا←  مزید پڑھیے

تاریخ بہت ظالم ہے۔۔۔سیّد شاہد عباس

تاریخ بہت ظالم ہے ،یہ کسی کا ادھار نہیں رکھتی۔ تاریخ میں بڑے بڑے طرم خان گمنام لکھے جاتے ہیں۔ اور عام سے لوگ تاریخ میں ہیرو کا درجہ پا جاتے ہیں۔ تاریخ کے پاس اپنے معیارات ہیں۔ وہ ہمارے←  مزید پڑھیے

جاگدے رہنڑاں، ساڈے تے نہ رہنڑاں۔۔سید شاہد عباس

موجودہ ملکی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ کسی بھی قسم کی تنقید حکومتِ  وقت پہ کرنے کے بجائے عوام کا ساتھ دیا جائے اور اپنی سی کوشش کرنی چاہیے کہ توقعات، امیدیں، حوصلے پست نہ ہونے پائیں۔ اور←  مزید پڑھیے

کرونا: مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔۔سید شاہد عباس

سو سے زائد ممالک میں کرونا وائرس (Covid-19) پنجے گاڑ چکا ہے اور ابھی تک اس کا علاج دریافت ہونے کی کوئی نوید نہیں سنائی دے رہی۔ بڑی طاقتیں اس کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہیں اور مشکلات←  مزید پڑھیے

توصیف جہاں بنتی ہے, کیجیے۔۔سید شاہد عباس

چین کرونا وائرس کا مآخذ ہے۔ وہاں سے کرونا وائرس کی ابتداء کے حوالے سے ابھی تک کم و بیش تمام تحقیق کرنے والے متفق نظر آتے ہیں۔ اور جب تک اس وائرس کا مرکز کوئی اور نہیں ملتا فی←  مزید پڑھیے

ماروی سرمد اور خلیل الرحمٰن قمر نے مباحثہ کیا؟۔۔سیّد شاہد عباس

خواتین کے ساتھ بدتمیزی ہرگز بھی قابل قبول نہیں ہے لیکن تصویر کا دوسرا رخ ملاحظہ کرنا کیا ہم چھوڑ چکے ہیں؟ بات شروع کرنے سے قبل انتہائی ادب کے ساتھ ایک شخص کہتا ہے کہ آپ کی بات میں←  مزید پڑھیے

میڈیا سیٹھ کے ظلم کا چابک۔۔سید شاہد عباس

پاکستان میں بطور مجموعی حالات تسلی بخش نہیں ہیں لیکن میڈیا انڈسٹری بطور خاص جبر کا شکار ہے بلکہ جبر کے بجائے اسے ظلم کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ ظلم اس لیے کہ ہم نے نوے کی دہائی کے←  مزید پڑھیے

مشرف کو سزائے موت، مگر۔۔۔سیدشاہد عباس

واقعات، حادثات، سانحات، کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی کا راستہ طے کرتے ہیں۔ ضروری یہ ہے کہ دیکھا جائے کوئی بھی قوم کسی بھی حادثے، سانحے یا واقعے کے بعد کیا لائحہ عمل اختیار کرتی ہے۔ اور پاکستان←  مزید پڑھیے

باجوہ مزید تین سال، گلہ کیسا؟۔۔۔شاہد عباس کاظمی

فوج یقینی طور پر ایک اہم ادارہ ہے اور کچھ شک نہیں کہ جس طرح نظام بوسیدہ ہو چکا ہے ان حالات میں منظم ترین ادارہ بھی ہے۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں کہ آنے والے←  مزید پڑھیے

مریم نواز صفدر لیڈر بن سکتی ہیں۔۔۔سید شاہدعباس کاظمی

پاکستان کا ایک المیہ رہا ہے اور آج بھی ہے کہ اس دھرتی پہ ملک سے اہم شخصیات  رہی ہیں۔ اور شخصیات پہ حرف آیا نہیں اور ملک کے رہنے یا نہ رہنے کے نعرے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے، مگر۔۔۔سید شاہد عباس

سرفراز چیمپئنز ٹرافی کا ہیرو قرار پایا۔ حق بنتا تھا اُس کا۔ فخر زمان یقینی طور پر داد کے قابل تھا کہ مسلسل دو اہم میچ جتوائے۔ وہاب ریاض کا خطرناک باؤلنگ اسپیل بھلا کس کو بھول سکتا ہے اگر←  مزید پڑھیے

ذہنی غلامی کا نیا رنگ۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی من حیث القوم ایک عجیب و غریب قوم ہیں۔ یہ جنگ جیتنے کے صرف 5 سال بعد ہی آدھا ملک گنوا کر دنیا کو حیران کر دیتے ہیں۔ تو کبھی دنیا کی سپر پاور کے ٹکڑے کرنے کا سبب←  مزید پڑھیے

عورت مارچ، ذہین دماغوں کا کامیاب منصوبہ۔۔۔سید شاید عباس

عورتوں کا عالمی دن  تاریخی حوالوں سے 1909 سے منایا جا رہا ہے۔ جب یہ فروری میں منایا جانا شروع ہوا۔ پھر 1917 سے آج کے دن سے منایا جا رہا ہے یعنی 8 مارچ کو عالمی دن برائے خواتین←  مزید پڑھیے

فلم”ابھی نندن”۔۔۔۔سید شاہد عباس

سنا ہے ہمارا ہمسایہ گرفتار ہونے والے بھارتی پائیلٹ پہ فلم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ چلیں اچھی بات ہے ایک نیا موضوع انہیں ملا۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ یہ واقعہ ماضی قریب سے بھی قریب میں ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے