راشداحمد کی تحاریر
راشداحمد
صحرا نشیں فقیر۔ محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں

کڑوا خربوزہ اور مقام شکر

حضرت لقمان رحمہ اللہ علیہ طب و حکمت میں کامل انسان تھے۔ اگرچہ وہ ایک غلام کے بیٹے تھے اور خود بھی غلام تھے لیکن خدا والے اور حرص و ہوس سے بالکل پاک شخص تھے۔ ان کا مالک بظاہر←  مزید پڑھیے

اک تقریر جو کبھی نہ ہوسکی

میرے عزیز ہم وطنو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ آج آپ کے اس خادم نے جسے آپ نے وزیر اعظم کی ذمہ داری سونپی ہے،آپ سے چند بہت ضروری اور اہم باتیں کرنے کیلیے اس تقریر کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

عورت ہونا جرم ہے

نرملا کا تعلق اندرون سندھ کے ایک ایسے دورافتادہ گاوں سے ہے جہاں وقت کو بیسویں صدی میں ایسی زنجیروں سے باندھ دیا گیا تھا جسے توڑتے ہوئے بڑے بڑوں کا خون پانی ہوتا ہے۔مدتیں بیتیں مگر زنجیر روز بروز←  مزید پڑھیے

اگر زندوں میں ہے

اگر زندوں میں ہے راشد احمد رات آدھی سے زیادہ بھیگ چکی تھی ۔لوگ بستروں میں دبکے خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھے۔ایک نوجوان چراغ کی روشنی میں مصروف مطالعہ تھا ۔آنکھوں میں چمک اور چہرہ عالی جذبات سے←  مزید پڑھیے

کشمیر کمیٹی اور جماعت احمدیہ

جماعت احمدیہ کے خلاف عام طور پر مخالفین احمدیت کی طرف سے ہمیشہ یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ جماعت احمدیہ مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، مگر برا ہو تاریخ کا،کہ یہ کچھ اور ہی بیان کرتی ہے۔تاریخ←  مزید پڑھیے

حاجی چاچا

ان کا اصل نام تو حاجی وہاب تھا مگر اہل علاقہ انہیں حاجی چاچا کے نام نامی سے یاد کرتے تھے۔حاجی چاچا ہمہ گیرخوبیوں اورخامیوں کا مرقع تھے۔جہاں جاتے بقول فراز داستاں چھوڑآتے۔دوستیاں تو ان گنت تھی ہیں دشمن بھی←  مزید پڑھیے

کہانی اک ادھوری ملاقات کی

حضرت ذوق نے کسی ہمدم دیرینہ کے ملنے کو ملاقات خضر ومسیح سے زیادہ بہتر قرار دیا تھا۔خضرومسیحا سے ملنا بھی ایمان افروز ہوگا ،لیکن چونکہ ہمیں اس کا تجربہ نہیں اس لئے راوی اس حوالے سے خامہ فرسائی کرنے←  مزید پڑھیے

تھر درد والم کا صحرا

شیخ ایاز نے جس صحرائے تھر کو ’فطرت کا میوزیم‘ لکھا تھا وہ تھر گزشتہ کئی برسوں سے انسانی و قدرتی آفات کا گھر بنا ہوا ہے۔صحرائے تھر کا شمار دنیا کے چند ایک بڑے صحراؤں میں ہوتا ہے۔ اپنی←  مزید پڑھیے

اک مسیحا۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

اک مسیحا۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں شاعر نے تو شاید مبالغہ سے کام لیتے ہوئے کہا تھا کہ کہتے ہیں تجھ کو لوگ مسیحا مگر یہاں اک شخص مرگیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد شاعراگر آج زندہ ہوتا←  مزید پڑھیے