بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ ہمارا ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے اور اس سے نکلنے کا ایک ہی حل ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے فیض سے مشرف ہوں۔ غالب کی طرح قرض پر کھانے پینے← مزید پڑھیے
دس سال پہلے لاہور ائیر پورٹ سے بیرون ملک پرواز کے لیے بورڈنگ کرا رہا تھا کہ ایف آئی اے کے آفیسر نے پوچھا آپ کے پاس پاکستانی کرنسی تو نہیں ہے؟ میں نے کہا ہے، اس نے کہا آپ← مزید پڑھیے
آج کا دن ایران سعودیہ تعلقات کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں سعودی عرب میں ایران کے سفارتحانے کی افتتاحی تقریب ہو رہی ہے۔ سعودی اور ایرانی سفارتکار باہم ملکر اس← مزید پڑھیے
بہت عرصہ پہلے ایک بڑے اسکالر سے سنا تھا کہ اللہ نے عراق کو تین ایسی چیزیں دی ہیں، جن میں سے ایک کا درست استعمال بھی اسے ایک امیر قوم میں تبدیل کرسکتا ہے۔ پہلے نمبر پر تیل ہے،← مزید پڑھیے
وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی← مزید پڑھیے
دنیا ممکنات کی جگہ ہے اور یہاں کوئی بھی بات کرتے ہوئے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری سو فیصد یقین کے ساتھ کی گئی بات کچھ ہی عرصے بعد حالات تبدیل← مزید پڑھیے
چند سال پہلے کی بات ہے کہ دنیا بھر سے دہشت گردوں کو بڑے پروٹوکول کے ساتھ شام بھیجا جا رہا تھا۔ ایک کے بعد دوسرا شامی شہر دہشتگروں کے ہاتھوں میں جا رہا تھا۔ بین الاقوامی تجزیہ نگار احتیاطاً← مزید پڑھیے
رہبر کبیر امام خمینی (رہ) کی قیادت میں ایران میں انقلاب برپا ہوا اور وہ اسلامی انقلاب تھا۔ عوام نے امام خمینی (رہ) کی ولولہ انگیز اور دیانت دار قیادت پر اعتماد کیا اور امام نے انہیں اس وقت کے← مزید پڑھیے
افغانستان پچھلی تقریباً نصف صدی سے خطے میں جنگ و جدال کا مرکز بنا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں کہ دنیا کی نام نہاد سپر طاقتیں اپنی جنگیں اپنی سرزمینوں پر لڑنے کی بجائے اسے مسلم سرزمینوں پر لے آئی← مزید پڑھیے
میں مذہبی قائدین سے اپیل کروں گا کہ خدارا آگے آئیں اور اس سماجی ایٹمی حملے سے میرے ملک کو بچائیں، ورنہ یہ سلسلہ ہمارے گھروں تک بھی پہنچ جائے گا اور یہ آگ معاشرے کو جلا کر راکھ کر← مزید پڑھیے
ایران کے انتخابات میں آقای ابراہیم رئیسی صدر بنے تو بہت سے لوگوں کو امید تھی کہ اب معاملات بڑی سرعت سے آگے بڑھیں گے۔ سب کی نظریں مغرب اور ایران کی نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کی طرف تھیں۔ سب← مزید پڑھیے
امریکہ جمہوریت کے فروغ کے نظریہ کے ساتھ دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔ اس کانفرنس کا عنوان ورچوئل کانفرنس گلوبل ڈیکلریشین آف میئرز فار ڈیموکریسی رکھا گیا ہے۔ اس کانفرنس کو امریکہ اکیلے منعقد نہیں کروا رہا،← مزید پڑھیے
سعودی عرب امت مسلمہ کا اہم ملک ہے۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات یعنی مکہ اور مدینہ سعودی عرب میں واقع ہیں۔ خلافت عثمانیہ سے ارض مقدس چھیننے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ انہیں حاصل خاص مقام بھی← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ میں بڑی بڑی ظالم و جابر ریاستیں رہی ہیں، جن کے سامنے انسانی جان کی کوئی قیمت نہ تھی۔ صرف طاقت کے اظہار کے لیے لاکھوں انسانوں کا قتل کر دینے والے بھی تاریخ میں موجود ہیں۔ محض← مزید پڑھیے
دنیا میں بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونماء ہو رہی ہیں۔ اصل میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم امریکی ورلڈ آرڈر کو جو مغربی افکار پر مشتمل تھا، پہلی بار بڑے پیمانے پر چیلنجز کا سامنا ہے۔ امریکہ اور← مزید پڑھیے
کسی دور میں معاشرے میں اپنا نقطہ نظر پہنچانے کا سب سے اہم ذریعہ شعر ہوتا تھا، اسی لیے شاعر کی بڑی اہمیت ہوتی تھی۔ قبیلے اور بادشاہ شاعروں کی پرورش کرتے تھے، تاکہ وہ ان کے بیانیوں کو معاشرے← مزید پڑھیے
ثاقب صاحب کی ایک خوبصورت عادت مشورہ کرنے کی تھی۔ سپیشل کال کرکے بلا لیتے اور چھوٹے چھوٹے معاملات میں مشاورت کرتے۔ یہ ان کا بڑا پن تھا، ورنہ ہم انہیں کیا مشورہ دے سکتے تھے۔؟ آپ نوجوان نسل سے← مزید پڑھیے
یادوں کا ایک سیلاب ہے، جو دل میں طوفان برپا کیے ہوئے ہے، آنکھیں ہیں کہ ساون کی طرح برس رہی ہیں، ہمارے ثاقب صاحب چلے گئے۔ پتہ چلا کہ بیمار ہیں تو فوراً ہسپتال پہنچ گیا، میرے بیٹھنے سے← مزید پڑھیے
دسمبر2022ء میں ریاض میں مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک جمع ہوئے اور ان سے چین کے صدر نے خطاب کیا۔ اس کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ← مزید پڑھیے
انقلاب اسلامی ایران کے اثرات پر سلسلہ تحریر چل رہا ہے۔ جب ہم انقلاب اسلامی ایران کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کا ایک بڑا اثر دنیا بھر میں چلنے والی اسلامی تحریکوں پر پڑا۔ یہ واضح ہے کہ ایران← مزید پڑھیے