ممتاز ناظر کی تحاریر
ممتاز ناظر
مطالعہ اور سیروتفریح کا شوق ہے ۔اور اپنا زمینداری پرگزر بسرہے ۔

رہنما یا دیہاڑی باز

آج کل وطن عزیز میں پانامہ لیکس کےحوالے سے خوب ہنگامہ برپا ہے اور حکومت کے حامی اور مدگار اس کو ایک بین الاقومی سازش قراردیتے ہیں اور اس کو سی پیک کی مخالفت قرار دے رہے ہیں جبکہ اپوزیشن←  مزید پڑھیے

نادرا ری نادرا

کیا اس ملک میں کوئی بھی ادارہ عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے بنایا جائے گا؟یا ہر ادارہ صرف اور صرف عوام کی اذیت میں اضافے کا سبب بنے گا ؟۔۔۔۔کیا کبھی اداروں پر چیک اور بیلنس کا نفاذ←  مزید پڑھیے

خادمِ اعلیٰ ،کمبل آپ ہی کا ہے،مگر!

گئے وقتوں کی بات ہے کہ کسی گاؤں والوں کی شادی تھی، زمانہ چونکہ غریبی کاتھا۔۔ اس گاؤں کے چوہدریوں نے میرزادے سے اس کا ریشمی کھیس مانگ لیا بارات والے دن کے لیے، جب بارات دلہن کے گاؤں پہنچی←  مزید پڑھیے

ولن کون ہے

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کے چار موسموں کی طرح سے چار بڑی فصلیں کپاس, گنا, گندم اور چاول ہیں جنہیں کیش کراپس یا نقد آور فصل کہا جاتا ہے لیکن ہر فصل کے اپنے مسائل اور فوائد←  مزید پڑھیے

ورثہ جو ہم کھو رہے ہیں

صاحبانِ گرامی قدر ہم اپنے کچھ ایسے اثاثے کھوتے جا رہے ہیں جو اگر دنیا میں کسی اور قوم کو ملتے تو وہ نہ صرف ان کی دیکھ بھال کرتے بلکہ ان سے اپنے لوگوں کے لیے روزگار کا ذریعہ←  مزید پڑھیے