محسن علی کی تحاریر
محسن علی
اخبار پڑھنا, کتاب پڑھنا , سوچنا , نئے نظریات سمجھنا , بی اے پالیٹیکل سائنس اسٹوڈنٹ

کاشف رضا،ایک منجھے ہوئے لکھاری۔۔محسن علی

جب 2018ء میں “اپنا ٹی وی “میں تھا ،ایک دن  ہدایت    سائر سے گفتگو جاری تھی ،وہ فون سننے لگے تو خالد معین سے بات چیت کا آغاز ہوا، اس طویل گھنٹے بھر کی  گفتگو  کا حاصل یہ ہوا←  مزید پڑھیے

اوراق زیست سےایک ورق “لاہور اور رابعہ الرباء”۔۔محسن علی

میں کراچی میں  اور وہ لاہور میں ، کراچی مرے مزاج جیسا گرم اور اسکا موسم لاہور جیسا ۔۔کوئی تین سال لگ بھگ میں نے ہم سب پر جب سیاسی کالمز پڑھنے سے کنارہ کشی اختیار کرنا شروع کی   ،اور ←  مزید پڑھیے

کلینڈر(نظم)۔۔محسن علی

کلینڈر میرے اپنے معنی ہیں کلینڈر کے لئے، صاف، خوف سے دور نیا سال مگر میرے کلینڈر میں دکھوں کی طویل رات ہے جو ہر ماہ ایک چوٹ دیتی ہے ہر ماہ نئے سال کی طرح منانا چاہتا ہوں پھر←  مزید پڑھیے

خوشی کی تلاش یا سائنس ؟۔۔محسن علی

خوشی کی تلاش کسی اور سمت جا نکلتی ہے۔ کیا کرنا ٹھیک ہے؟ زندگی کو گزارا کیسے جائے؟ اچھی زندگی کیا ہے؟ خوشی کو زندگی کی ترجیحات میں کہاں پر ہونا چاہیے؟ ہم کرنا کیا چاہتے ہیں؟ یہ سوال غیرسائنسی←  مزید پڑھیے

بے حسی۔۔محسن علی

وہ گلی میں   سگریٹ پی رہا تھا ۔۔۔اس کے کانوں میں آواز آئی اپنا خیال رکھو ۔ اس نے کچھ سوچا اور ڈبے کو  لات مار دی ۔  شور بلند ہوا، اور ڈبہ دور جا  گرا،جس سے سونے والا←  مزید پڑھیے

تیرہویں عالمی اردو کانفرنس پر ایک نظر۔۔محسن علی

13 ویں عالمی اردو کانفرنس میں دیگر زبانوں پر کئی لوگوں کو اعتراض تھا ۔۔یا تو اردو نام نہیں رکھیں ،کانفرنس کا یا دیگر زبانوں کا بھی رکھنا ہے تو پاکستانی ادبی کانفرنس رکھ لیں۔ ہم نے اپنے کانوں سے←  مزید پڑھیے

دُکھ۔۔محسن علی

ہم لوگ دکھی ہیں دکھ کی گود سے جنم لیتے ہیں محبت   سے بڑے ہوتے ہیں اشیائے زندگی سے شوق پالتے ہیں لفظوں کی دھارا سے خیال بنتے ہیں فکر کی سولی پر سوال ابھرتے ہیں رات کی تاریکی←  مزید پڑھیے

دیوار ہجر کے سائے ۔۔عشرت معین سیما/تبصرہ:محسن علی

گزشتہ بدھ عشرت معین سیما کی افسانوں کی کتاب “دیوار ہجر کے سائے ”  موصول  ہوئی ۔۔یہ کتاب انہوں نے وطن کے نام لکھی  ہے۔ عشرت معین سیماء سے دو سال پہلے ایک ادبی حلقہ میں ملاقات ہوئی، جس میں←  مزید پڑھیے

بلوچستان۔۔محسن علی

میں پہاڑوں و دریاؤں  پر مشتمل خوبصورت انسانوں کی سرزمین قدرتی دولت سے مالا مال کیا جاتا ہے ستر سال میرا استحصال میرے مٹی کے نئے خواب آنکھ کُھلنے سے پہلے مرجاتے ہیں زندگی مل جائے تو مشقت ہی تو←  مزید پڑھیے

“آنول نال” پر تبصرہ۔۔سیمیں درانی

سیمین درانی کی افسانوں کی کتاب “آنول نال” خریدی ۔۔۔یہ کتاب عکس پبلی کیشن نے چھاپی اور اسکی قیمت ٥٠٠ روپے ہے ۔ یہ ایک جاندار افسانوں پر مشتمل بہترین کتاب ہے ۔اس کتاب کی خاصیت یہ ہے  کہ اس←  مزید پڑھیے

ایم ، آئی ، آر ، سی۔۔محسن علی

جب میں کہتا ہوں مجھے سوشل میڈیا پر چوبیس سال ہوگئے تو لوگ حیران ہوتے ہیں کیونکہ میں ۔۔۔١٩٩٦ سے استعمال کرہا ہوں ،یہ ہے وہ سافٹ وئیر جو  سب سے پہلے استعمال  کرنا سیکھا، کیفے میں بیٹھے ہوئے  ←  مزید پڑھیے

نئی دنیا۔۔محسن علی

اب یہ نئی دُنیا ہے جنگ کے بعد کی دُنیا، صفی سرحدی کی دُنیا، اب بھوک سے بے حال لوگ بھوک سے لڑتے آگے بڑھتے ہیں ، اب یہاں سماجی ترقی کا محور جدید تعلیم و تربیت ہے، اب اس←  مزید پڑھیے

خط۔۔محسن علی

ہاں مجھے یاد ہے وہ وعدے سارے کہ کہیں پہاڑوں پر ہم لکڑی کا گھر بنائیں گے ، مجھے یاد ہے جو نقشہ ہم نے  ترتیب دیا تھا، ٹیرس میں دو کُرسیاں و میز جس پر شام میں چائے پیتے←  مزید پڑھیے

تکون کی چوتھی جہت(گرد کا طوفان)۔۔۔تبصرہ:محسن علی

سال کی پہلی کتاب اقبال خورشید کی پڑھی ،جس میں دو ناولٹ ہیں ۔ اس میں لکھاری نے ہمیں بچپن میں پڑھی کسی کہانی کی طرز پر ۔ ۔ جس میں ہر فرد اپنی کہانی سُنا رہا ہوتا ہے ،وہ←  مزید پڑھیے

عشق منجدھار:انیلا رزاق/تبصرہ محسن علی

انیلا رزاق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں،لیکن اُن کی پہلی کتاب یہی ناول ہے،جو اُردو ادب میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگا ۔۔ اس ناول کے نام سے ظاہر ہے یہ ایک عشق کی کہانی ہے ۔مصنفہ  نے اس←  مزید پڑھیے

طلبہ یونین ،طلبا کا حق ۔۔۔محسن علی

پاکستان میں طلبہ یونین کو بند ہوئے کوئی 35سال ہونے کو آئے ان35 سالوں میں جو کچھ دیکھنے میں آیا وہ انتہائی خوفناک منظر ہے مگر ہم ماضی بعید میں نہیں جاتے زیادہ ابھی موجودہ چند سالوں کے واقعات اُٹھا←  مزید پڑھیے

درویشوں کا ڈیرہ۔۔۔۔تبصرہ محسن علی

کل میں  نے  228 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑھی،جس کا نام ہے “درویشوں کا ڈیرہ”۔۔اس کتاب کو بہت خوبصورت طرز پر  لکھا گیا ہے۔ یہ خطوط پر مبنی ہے ،دو معززین جناب ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الرباء کے←  مزید پڑھیے

ریپ۔۔۔محسن علی/نظم

ریپ سے پیدا ہونے والوں میں شرمندہ ہوں تُم سے کہ تُم جبر کی آغوش میں پرورش پاکر حمل تک آئے جانتا ہوں تُم جنونی وقت میں فقط ہوس کا شکار کسی عورت یا لڑکی کے اَن چاہے پَل کی←  مزید پڑھیے

چند عوامی مطالبات ۔۔۔محسن علی

مجھے نہیں معلوم ان مطالبات سے   کتنے  پاکستانی ،کس قدر متفق ہوں گے، کس قدر نہیں مگر میرے نزدیک یہ ایک فریم ورک پلان ہے جس میں آئین کے تحت مزید وضاحت اسمبلی کے تحت کی جاسکتی ہے۔ مطالبہ←  مزید پڑھیے

جواب طلب مسائل۔۔۔محسن علی

ہمارے سماج میں بہت سے مسائل ہیں مگر کچھ ایسے مسائل جن کے حل  پر شاید کسی کی نظر نہیں جاتی، وہ ہیں  ایسے لوگ جو معذور ہیں، ان کا  نوکریوں میں مسئلہ اور  شادی یا ازدواجی زندگی کے لئے←  مزید پڑھیے