اختر علی سید کی تحاریر
اختر علی سید
اپ معروف سائکالوجسٹ اور دانشور ہیں۔ آج کل آئر لینڈ میں مقیم اور معروف ماہرِ نفسیات ہیں ۔آپ ذہنو ں کی مسیحائی مسکان، کلام اور قلم سے کرتے ہیں

شور کی ثقافت،مزید گزارشات۔۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

خاموشی اور شور کی ثقافت” کے عنوان سے گزشتہ تحریر کے شائع ہونے کے بعد چند صاحبان علم احباب کا اصرار تھا کہ موضوع اس سے زیادہ تفصیل کا متقاضی تھا جو تحریر میں فراہم کی گئی۔ غالباً ان احباب←  مزید پڑھیے

خاموشی اور شور کی ثقافت۔۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

خاموشی کی ثقافت Culture of silence کے بارے میں آپ نے یقیناً سنا ہوگا۔ گھریلو، سیاسی، اور جنسی تشدد کے شکار افراد کی اختیار کردہ خاموشی کے بارے میں بہت سے ماہرین نے گراں قدر کام کیا ہے۔ خاموشی کی←  مزید پڑھیے

ہم ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہیں ؟۔۔۔۔اختر علی سید

خواتین نے اپنے حقوق کے لیے آٹھ مارچ کو ملک کے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالیں۔ خواتین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے ان پر تحریر عبارتوں نے حسب توقع ملک میں نئی بحث چھیڑ دی۔۔۔۔۔ان نعرے نما تحریروں کے←  مزید پڑھیے

جنگ زدہ معاشرے کے نفسیاتی خدوخال۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں اتارچڑھاؤ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین موجود تنازعہ نے چودہ فروری کو ایک مرتبہ پھر ایک شدید صورت اختیار کر لی۔ پلوامہ میں ایک خودکش حملے کے نتیجے میں←  مزید پڑھیے

ابو حمار اور نفسیات۔۔۔ اختر علی سید

آغاز ہی میں ایک اعتراف ضروری ہے۔ حضرت وجاہت مسعود کی تحریر سے پہلے میں ابو حمار نامی کسی اصطلاح اور اس کے معنی کے بارے میں مکمل طور پر لاعلم تھا اور اب بھی ہوں۔ اس لئے کہ انہوں←  مزید پڑھیے

پوسٹ ٹروتھ اور حالیہ انتخابات۔۔۔ ڈاکٹر اختر علی سید

جناب خورشید ندیم ایک سکہ بند دانشور ہیں انہوں نے حالیہ انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کو پوسٹ ٹروتھ نامی تصور کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ ان کی یہ تحریر “ہم سب” نے بھی شائع کی ہے۔ خورشید ندیم←  مزید پڑھیے

ریحام کی کتاب میں دلچسپی کیوں؟۔۔۔ ڈاکٹر اختر علی سید

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی آنے والی کتاب کے بارے میں مجھے جناب انعام رانا صاحب نے اکتوبر میں بتایا تھا۔ لندن میں ہونے والی ایک ملاقات میں انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ جمہوری کلچر اور پاکستان سے متعلقہ سوالات ۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

یہ خاکسار نفسیات کا ایک مبتدی طالب علم ہے۔ آج تک “ہم سب” کے لئے جو بھی گزارش کیا ہے وہ اپنے انتہائی محدود دائرہ علم میں رہتے ہوئے کیا ہے. آج جو کچھ گزارش کرنے جا رہا ہوں ہوسکتا←  مزید پڑھیے

صدق خواب کی شاعری۔۔اختر علی سید

ڈاکٹر محمود ناصر ملک مشاعرہ پڑھنے والا، ادبی بیٹھکوں میں شاعری سنانے والا، شاعری میں استادی شاگردی کے مناقشے چھیڑنے والا اور شاعری کے شخصی دبستانوں کا سہارا لے کر مشہور ہونے کی کوشش کرنے والا شاعر نہیں ہے۔ گستاخی←  مزید پڑھیے

قصور: ہماری تفہیم کا دیوالیہ پن۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

یہ 1999 کے آخری ایام تھے جب لاہور ایک ہولناک انکشاف سے دہل گیا۔ جاوید اقبال نامی ایک شخص نے 100 سے زائد بچوں کے قتل کا اعتراف کیا۔ اس نے ان بچوں کے نام، ان کے قتل کی تاریخیں←  مزید پڑھیے

عہدِ تار کی واپسی(پروفیسر خالد سعید کے انٹرویو کی تشریح)۔اختر علی سید

ہوسکتا ہے اس تحریر کے عنوان کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں ناول “ٹارزن “کی واپسی” یا پھر “ڈریکولا کی واپسی” نامی فلم کا خیال آیا ہو۔۔ اگر آیا بھی ہے تو کچھ غلط نہیں ہوا۔۔ عہد تار Dark←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی سبیل پر رکھے گلاس سے زنجیر باندھی جائے۔اختر علی سید

اس سال عاشورہ محرم اکتوبر میں منایا گیا۔ محرم کے ابتدائی دس دنوں میں خاص طور پر امام حسین کو یاد کیا جاتا ہے۔ جگہ جگہ ان کے ذکر کی مجالس منعقد ہوتی ہیں۔ ان کو یاد کر کے آنسو←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی، ردِ عمل کی نفسیات۔اختر علی سید (آخری قسط بمعہ مکمل سیریز)

(مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 13

آئیے ڈاکٹر اختر احسن کے بیان کردہ چوتھے اسلوب Mechanism کے ذریعے استعمار اور محکوموں کے درمیان بننے والے تعلق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اختر احسن نے یہ اسلوب بچے اور والدین کے تعلق←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی، ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 12۔ ڈاکٹر اختر علی سید

استعمار اور محکوموں کے درمیان استوار ہونے والے مریضانہ اور پیچیدہ تعلق کو سمجھنے کے لئے ہم نے ڈاکٹر اختر احسن کے جس نظریاتی فریم ورک کا سہارا لیا تھا اس کے دو اسلوب Mechanisms بیان ہو چکے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط11

ڈاکٹر اختر احسن نے بچے اور والدین کے تعلق کے جو اسالیب Mechanisms بیان کیے تھے ھم نے ان کا اطلاق استعمار اور محکومین کے تعلق پر بالعموم اور خصوصیت سے پاکستانی معاشرے پر کیا۔ چند نتائج گزشتہ تحریر میں←  مزید پڑھیے

انتہاپسندی، ردعمل کی نفسیات۔ (10) اختر علی سید

گفتگو کے اس مرحلے پر طوالت کا خوف دامن گیر ہے۔ ارادہ یہ تھا کہ انتہا پسندی کے اسباب پر اپنی گزارشات پیش کرنے کے بعد رد عمل کی نفسیات اور اس کے اسالیب Mechanisms اور ان کی تفصیلات آپ←  مزید پڑھیے

انتہاپسندی، ردعمل کی نفسیات۔قسط9

نوآبادیاتی نظام، اس کی موجودہ ساخت اور اس کے زیر تسلط علاقوں اور افراد پر اثرات کا مطالعہ اس وقت موضوع گفتگو نہیں ہے۔ تاہم زیر نظر گفتگو اس مطالعے سے باہر بھی نہیں ہے۔ نوآبادیاتی نظام کا مطالعہ علم←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی اور رد عمل کی نفسیات- 8

("مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی اور ردِ عمل کی نفسیات ۔قسط7

اس طالب علم کی گزشتہ گزارشات کے شائع ہونے کے بعد جہاں چند احباب کو یہ تسلی ہوئی کہ ان مضامین کا مقصد مذہبی اصولوں کو نشانہ بنانا نہیں ہے وہیں کچھ اور سوالات بھی اٹھائے گئے، سب سے اہم←  مزید پڑھیے