• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی ، پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند،شدید بحران کا خطرہ

کراچی ، پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند،شدید بحران کا خطرہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بڑا بریک ڈائون ہوگیا جس سے شہرقائد کو پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند ہوگئے ۔ پمپ بند ہونے سے شہرمیں پانی کے شدید بحران کا خدشہ ہے جب کہ جزوی طورپرپانی کا پریشر بھی کم رہے گا۔ واٹربورڈ انتظامیہ کے مطابق پھٹنے والی مرکزی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے، لائن کی مرمت میں 24 سے 36 گھنٹے کا وقت لگے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply