• صفحہ اول
  • /
  • نگارشات
  • /
  • خاندان رسالت حضرت محمد ﷺ کے بزرگوں کی مختصر معلومات۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

خاندان رسالت حضرت محمد ﷺ کے بزرگوں کی مختصر معلومات۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

رحمت العالمین، خاتم النبین، نور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
والد: عبدللہ بن عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ
والدہ: آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (س)
کنیت: ابوالقاسم
دوسرا نام: احمد

“جناب ہاشمؑ” [اصل نام عَمرو – جد امجد خاندان بنو ہاشم]
والد: جناب عبد مناف بن قصی (اصل نام مغیرہ)
والدہ: عاتِکہ بنت مُرَّۃ بن ہلال (س)
کنیت: ابو اَسَد

“جناب اَسَد بن ہاشمؑ” (امام علی علیہ السلام کے نانا)
والد: ہاشم بن عبد منافؑ
والدہ: قَيْلة بنت عامر بن مالك (س)
کنیت: ابو عمران

“جناب عَبْدُ المُطَّلِبؑ” (اصل نام شیبہ – حضور ﷺ اور امام علیؑ کے دادا)
والد: ہاشم بن عبد منافؑ
والدہ: سلمی بنت عمرو بن زید (س)
کنیت: ابو الحارث

“جناب عبدللہؑ”
والد: عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ
والدہ: فاطمہ بنت عمرو مخزومی (س)
کنیت: ابو محمد ﷺ

“جناب ابو طالبؑ” (اصل نام عبد مناف)
والد: عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ
والدہ: فاطمہ بنت عمرو مخزومی (س)
کنیت: ابو طالب

“امیر المومنین امام علی علیہ السلام”
والد: ابو طالب بن عَبْدُ المُطَّلِبؑ
والدہ: فاطمہ بنت اسد (س)
کنیت: ابولحسن
دوسرا نام” اسد، حیدر، عبد مناف

“بی بی فاطمہ سلام الله علیہا”
والد: رحمت العالمین حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ
والدہ: خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی (س)

“امام حسن علیہ السلام”
والد: امیر المومنین امام علی علیہ السلام
والدہ: سیدہ فاطمہ بنت رسول سلام الله علیہا
کنیت: ابو محمد
دوسرا نام: شبر

“امام حسین علیہ السلام”
والد: امیر المومنین امام علی علیہ السلام
والدہ: سیدہ فاطمہ بنت رسول سلام الله علیہا
کنیت: ابوعبداللہ
دوسرا نام: شبیر

Facebook Comments

سیدہ ماہم بتول
Blogger/Researcher/Writer

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply