نگارشات

کیا کرپشن سیاسی مسئلہ ہے ؟ (2)۔۔۔محمد اسد شاہ

میں پہلے (کالم کے حصہ  اوّل میں) بتا چکا ہوں کہ کرپشن کا اصل معنیٰ “اختیار کا غلط استعمال” ہے – یہ بیماری اس قدر عام ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک اس سے سو فی صد پاک نہیں←  مزید پڑھیے

کیا خدا نے امن کی آواز “جان لینن” کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟۔۔۔انور اقبال

زیرِ نظر تصویر “جان لینن” کی آخری تصویر ہے، جس میں اُن کے قاتل “مارک ڈیوڈ چیمپمین” جان لینن کو قتل کرنے سے کچھ دیر پہلے ان سے آٹوگراف لے رہے ہیں۔ وہ آٹھ دسمبر 1980 کا دن تھا جب←  مزید پڑھیے

صحافت کی منی بدنام تو کیا نیلام ہو گئی ہے۔۔گل بخشالوی

گزشتہ دنوں جب میں پریس کلب میں شامل ہوا تو ایک دوست نے سوال کیا کہ پریس کلب کیا ہے اور اس کے بنیادی مقاصد کیا ہیں ،وہ جانتے تھے لیکن مجھ سے کہلوانا چاہتے تھے، پریس کلب کا بنیادی←  مزید پڑھیے

پریشان نہیں ہونا ہم آ گئے ہیں ۔۔۔ نسرین چیمہ

قانون بنانے والے آزاد ہیں ۔ عدلیہ آزاد ہے جو انصاف کی نہیں حکمرانوں کے حکم کی پابند ہے ۔ملک کا انتطام چلانے والے بھی آزاد ہیں کہ وہ قوم کے خون سے اپنی پیاس بجھا لیں ۔ ہم شائد مطمئن ہو جاتے اگر کہیں سے کوئی روشنی کی کرن نظر آ جاتی مگر یہاں تو صرف مایوسی ہے ۔ کاروبار زندگی بند، پراجیکٹ بند، نوکریوں اور مزدوریوں سے فارغ ہونے والوں کی بھوک اور افلاس نے کمر توڑ دی ہے ۔←  مزید پڑھیے

سکوک جاری کرنے کا فیصلہ۔۔محمد ارسلان طارق

صکوک یا سکوک کے حوالے سے آج کل خبریں گردش میں ہیں جس کے مطابق حکومت پاکستان نے اسلام آباد ایکسپریس وے ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور F-9 پارک اسلام آباد کے عوض سکوک جاری کرنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

بے بی ڈو ڈو ڈو- کھلونے تہذیبی مظاہر۔۔منصور ندیم

میری سوا دوسالہ بیٹی کو میری اہلیہ کے لئے جب کھانا کھلانا مشکل ہوجائے تو وہ بیٹی کو موبائیل فون میں یو ٹیوب  پر اس کے چند پسندیدہ بےبی سونگ  لگا دیتی ہیں، تاکہ اس کی توجہ اس پر فوکس←  مزید پڑھیے

آئی ویل بی بیک۔۔عارف انیس

”بہت سے لوگوں نے مجھے کہا کہ تم یہ نہیں کر سکتے۔تم آسٹریا میں رہنے والے پینڈوہو۔امریکہ میں جاکر ورلڈچیمپئن نہیں بن سکتے۔اور جب میں ورلڈچیمپئن بن گیا بعد میں ہالی ووڈمیں ایکٹنگ کا ارادہ ظاہر کیاتو بہت سے لوگ←  مزید پڑھیے

نظم ِ نو سیریز/ہم کلامی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بہت دیر جاگا میں کل رات جاگا سحَر پو پھٹے تک کہاں تھا ؟ میں کیا کر رہا تھا ‘ مجھے یاد ہے سب! میں اپنے ہی کمرے میں تھا اور اکیلا نہیں تھا کوئی اور بھی تھا سحَر، پَو←  مزید پڑھیے

“گھسی پٹی محبت” دوسرا تجزیہ۔۔رابعہ احسن

اپنے لئے خوابوں کے آسمان کے ساتھ ساتھ  زمین پر بسنے  والے گھر بھی خود ہی بنانے پڑتے ہیں ۔ اب کوئی شہزادہ کسی بھی گلی محلے میں پلنے والی لڑکی کیلئے  آسمان سے تارے توڑ کے نہیں لاتا ۔←  مزید پڑھیے

تامل ٹائیگرز کے دیس میں (آٹھواں حصہ)۔۔خالد ولید سیفی

بھیگی سڑک پر گاڑی کی رفتار مدھم تھی، ٹریفک کی وجہ سے اسپیڈ پکڑنا ممکن نہ تھا، کولمبو سے کینڈی کا فاصلہ 130 کلو میٹر ہے، عام حالات میں تین گھنٹے کا سفر ہے، مگر ہم خاص حالات میں تھے،←  مزید پڑھیے

سائنسی کرشماتی پاکی سیاست۔۔حسان عالمگیر عباسی

مریم بی بی کا کہنا ہے کہ اگر وہ بتا دیں کہ حکومت کیسے منتیں ترلے کر رہی ہے تو سب حیران رہ جائیں اور یہ کہ وہ این آر او نہیں دیں گی۔۔۔ یہ بھی ایک سائنس ہے! یعنی←  مزید پڑھیے

تبالہ: جزیرہ عرب کے تہذیبی ورثے کا قدیم ترین گاؤں۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے جنوب میں بیشہ ضلع کے شمال مغرب میں 48 کلو میٹر کی دوری پر واقع گاؤں “تبالہ” جزیرہ عرب کے ان قدیم ترین تاریخی دیہات میں سے ایک ہے۔ جہاں قبائل نے سکونت اختیار کی تھی اور←  مزید پڑھیے

خیال: کیا ادب کا مسلک ہو سکتا ہے؟۔۔مبشر اکرم

پرسوں باوے سجاد علی شاہ سے اک مختصر ایکسچینج ہوا تو اس میں علی اکبر ناطق کی حالیہ کتاب، کماری والا، پر پاکستانی شعیت کی چھاپ کا حوالہ ابھر کر سامنے آیا۔ باوے سے عرض کیا کہ (ماخوذ) اک لکھاری←  مزید پڑھیے

کنوئیں میں قید کے دوران لکھی گئی اسلامی قانون پر مبنی کتاب۔۔مکرم حسن بلوچ

شمس العلماء سرخی کا پورا نام ابوبکر محمد بن ابی سہل ہے  آپ کوبرہان السلام کا لقب بھی دیا گیا ۔آپ علامہ سرخسی کی ولادت 400ھ میں بمقام سرخس ہوئی۔امام سرخسی یوں تو خراسان کی ایک بستی سرخس کی طرف←  مزید پڑھیے

اردو جی۔۔ثمینہ مشتاق

اُردو جی ! آپ اداس نہ ہوں اگر ہم نے آپ کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ! دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کو خود پر فخر اپنی سلاست و آسانی ، زرخیزی←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی۔۔محمد فیصل

پاکستان پیپلز پارٹی بڑی عجیب جماعت ہے۔ آپ اس سے نفرت کریں یا محبت لیکن ملک کی سیاست سے آپ اسے کسی طور بھی مائنس نہیں کرسکتے ۔ کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی پھانسی سے قبل کہا←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کی تحریک اور پی ڈی ایم۔۔عبدالحنان

اس جنوری کی یک بستہ ٹھنڈی، ہڈیوں میں اتر جانے والی، جذبوں کو مزید گرما دینے  والی اور کام کی رفتار کو سست کرنے والی سردی میں ایک عدد شال اوڑھ لیجیے اور ٹھٹھرتی شام میں کافی کا ایک مگ←  مزید پڑھیے

زبان۔۔زین سہیل وارثی

زبان (گفتگو) مواصلات کا ایک منظّم نظام ہے جو انسان استعمال کرتے ہیں، جن میں آوازیں (بولنے والی زبانیں) یا اشاروں (اشارہ شدہ زبانیں) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اردو کو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ کہا جا سکتا ہے اسکو←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں ابتدائے اسلام کی ایک اور قدیم مسجد دریافت ۔۔ منصور ندیم

اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم Archaeologists team نے بحر الجلیل کے ساحل (Israel’s Sea of Galilee) کے پاس دنیا کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک مسجد ہے جو کہ دریافت ہوئی ہے۔ یہ مسجد اسرائیل کے←  مزید پڑھیے

منی دئیا لالہ۔۔ناصر خان ناصر

ایک لوک گیت پنجاب میں ہماری دادی کے وقتوں سے گایا جا رہا ہے۔ اس کے بول دور دور تک ہندکو میں بھی گائے جاتے ہیں۔ دلہن بنی ایک لڑکی گھونگھٹ نکال کر اور کمر کو پکڑ کر گول گول←  مزید پڑھیے