ایک اور خواب ۔ ٹریپاکو
ایک جانب ہم صارف کے لیے ان تمام مسائل یا ضروریات کا حل دستیاب کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ہم Physical Businesses کے اوپر ایک layer تخلیق کر کے ایک اور مارکیٹ بنا رہے ہیں جہاں کے بینفشری ایک جانب ہوٹل، ریستوران اورگاڑی مالکان و انتظامیہ ہوں گے، دوسری جانب سیاح ہوں گے اور اس بیچ ٹرپاکو کی پوری ٹیم جو سیاح صارف اور بزنس مالک کےدرمیان پل کی خدمت سرانجام دے گی۔← مزید پڑھیے