سوشلزم اور مذہب۔۔مکرم حسن بلوچ
کمیونزم ایک فرانسیسی لفظ کامن سے نکلا ہے،یعنی اجتماعی دسترس۔ جب معاشی وسائل کمیونٹی کے کنٹرول میں ہو تو یہ کمیونزم ہے۔ سوشلزم بھی ایک فرانسیسی لفظ سوشل سے نکلا ہے۔ جب ذرائع آمدن کے استعمال کا اختیار سوسائٹی کے← مزید پڑھیے