برگِ سبزیست تحفہء درویش۔۔۔۔احمد رضوان
ڈاکٹر خالد سہیل پیشے کے اعتبار سے ایک مستند سائیکیٹرسٹ ہیں اور تیشےکے استعارے سےوہ فرہاد جو شیریں سخن ہیں ۔ خود کو ہیومنسٹ قرار دیتے ہیں یہاں تک کہ اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر بھی یہی لکھوا رکھا← مزید پڑھیے