• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیف جسٹس نے پشاور میں خواجہ سرا سے زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے پشاور میں خواجہ سرا سے زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

اتوار کو چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا ءکے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لے کر آئی جی خیبر پختونخوا سے 3 روز میں رپورٹ طلب کر لی، متاثرہ خواجہ سرا اپنی برادری کے بنیادی حقوق کیلئے متحرک تھا۔

چیف جسٹس نے میڈیا رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو 29 جنوری سے قبل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *