• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قصور میں گزشتہ برس 11بچیاں ہوس کا شکار بن کر قتل کی گئیں

قصور میں گزشتہ برس 11بچیاں ہوس کا شکار بن کر قتل کی گئیں

قصورمیں کمسن بچیوں کا ریپ اور قتل کے واقعات کافی عرصے سے جاری ہیں اور اب تک 11 معصوم بچیاں ہوس کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کی جا چکی ہیں۔

گزشتہ برس قصور میں ہی 11 بچیاں ہوس کا شکارہوکرموت کی آغوش میں چلی گئیں۔ان میں 6سالہ ایمان فاطمہ،8سالہ نور فاطمہ،9 سالہ لائبہ اور 11 سالہ فوزیہ بھی شامل ہیں۔کمسن بچیاں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردی گئیں لیکن آج تک کوئی سفاک درندا پکڑا نہ جاسکا۔دوہزار پندرہ میں بھی قصوراسکینڈل سامنے آیا تھا۔جس میں 2006 سے2014 کے دوران 300 بچوں کاریپ کر کےویڈیوز بنائی گئیں اور والدین کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے بٹورے گئے تھے۔

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *