پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31 December 2017ء یہ تحریر 731 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت 81.53روپے ہوگی۔ پیٹرول کے ساتھ ساتھ مٹی کے تیل اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ Related Shopping Revolution
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں