میڈم نور جہاں کے بچپن کی کچھ تصاویر۔ 29 December 2017ء یہ تحریر 1273 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet میڈم نور جہاں بہت کم عمری میں انڈسٹری سے وابستہ ہوئیں۔ وہ اتنی کم عمر تھیں کہ انکو بے بی نورجہاں کہا گیا۔ ذیل میں ان کے بچپن کی تین نادر تصاویر ہیں جو تیس کی دہائی میں اخبارات میں آئیں۔ Related Shopping Revolution
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں