رہنما مسلم لیگ نون مریم نواز کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں مریم نواز نے سیاسی مخالفین پر ایک بار پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سترہ سال پرانے بیکار ریفرنس کا صرف ایک ہی مطلب ہے اور وہ یہ کہ نوازشریف کے خلاف پانامہ ریفرنس میں کچھ نہیں مل سکا ہے۔
Shopping Revolution
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں