کیا آپ تصویر میں چھپی ہرن ڈھونڈ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں نظر آ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہیں اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔

لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ  آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپی ہرن ڈھونڈ کردکھائیں۔

کیا آپ اب تک ہرن نہیں ڈھونڈ پائے؟

لیجئے اس کا جواب:

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *