پاکستان کے لئے عالمی بینک کی امداد

واشنگٹن(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔بیان کے مطابق بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے امداد دی جا رہی ہے۔ 42 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے نیشنل ٹرا نسمیشن ماڈرنائزیشن پروجیکٹ ون کو جدید تقاضوں پر استوار کیا جائے گا۔بجلی کے نظام میں بہتری کے منصوبوں سے براہ راست غریب طبقے کا فائدہ پہنچے گا۔ 40 کروڑ ڈالر وفاقی اور صوبائی سطح پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے استعمال کئے جائیں گے ۔

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *