• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بلاول کے عشق میں نقاب پوش حسینہ شادی کا سندیہ لے کر پہنچ گئی

بلاول کے عشق میں نقاب پوش حسینہ شادی کا سندیہ لے کر پہنچ گئی

ملتان: بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش مند ملتان کی رہائشی کرن بلوچ شادی کا سندیسہ لے کر بلاول سے ملنے پہنچ گئی لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے ملاقات نہ ہونے دی ۔

ملتان کے علاقے لکڑ منڈی کی رہائشی کرن بلوچ بلاول سے ملنے ، اپنے دل کا حال سنانے  اور  اپنے ہاتھوں سے بنایا گیا تحفہ دینے گیلانی ہاؤس ملتان پہنچی تو سکیورٹی عملے نے دروازے سے ہی دھتکار دیا۔

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *