ملک میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی 15 December 2017ء یہ تحریر 787 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet محکمہ موسمیات نے بتادیا کہ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری پھر سردی میں اضافہ کردے گی،جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ Related Shopping Revolution
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں