فیصل آباد میں کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس کے قریب 5 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو فائرنگ کی گئی۔ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے ۔2 اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے ۔گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے۔

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *